counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

تحریک انصاف کا الطاف حسین کیخلاف قومی اسمبلی میں قرارداد لانے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں الطاف حسین کے خلاف قرارداد پیش کرے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خطاب سے پورے […]

اگلے 3 سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے، شہباز شریف

اگلے 3 سال میں صحت کے حوالے سے اہم تبدیلیاں لائیں گے، شہباز شریف

بورے والا : بورے والا کے علاقے دیوان صاحب حاجی شیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا دیہی علاقوں میں سہولیات کی کمی ہے۔ گزشتہ 60سالوں میں ان پر اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی ان کا فائدہ عوام کو نہیں پہنچا۔ وزیراعلیٰ نے کہا اگلے 3 سالوں […]

بھارتی عدالت نے سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا سنا دی

بھارتی عدالت نے سلمان خان کو 5 سال قید کی سزا سنا دی

ممبئی : عدالت نے بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کو 2002 میں ایک شخص کو اپنی گاڑی سے کچلنے کے الزام میں مجرم قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو “ہٹ اینڈ رن” کیس میں عدالت نے مجرم قرار دے دیا ہے تاہم انہیں سزا اگلی سماعت سنائی جائے گی۔ ’ہٹ […]

لندن پولیس قائد الطاف حسین کو جلد گرفتار کر لے گی، برطانوی سیاستدان جارج گیلووے

لندن پولیس قائد الطاف حسین کو جلد گرفتار کر لے گی، برطانوی سیاستدان جارج گیلووے

لندن : جارج گیلووے کا کہنا تھا کہ کراچی اور پاکستان میں رہنے والے دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ الطاف حسین کا دور ختم ہونے والا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ 10سال سے مہم چلا رہے ہیں کہ الطاف حسین کو لندن میں بیٹھ کر کراچی کے حالات خراب کرنے سے روکا […]

فارم ہائوس کا مسلسل گھیرائو، ایسی صورتحال میں زوالفقار عدالت پیش نہیں ہو سکتے، فہمیدہ مراز

فارم ہائوس کا مسلسل گھیرائو، ایسی صورتحال میں زوالفقار عدالت پیش نہیں ہو سکتے، فہمیدہ مراز

بدین : بدین میں مرزا فارم ہاؤس کا مسلسل گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے سیل، سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہتی ہیں صورتحال برقرار رہی تو ذوالفقار مرزا عدالت پیش نہیں ہوسکیں گے۔ بدین میں پولیس نے ذوالفقار مرزار کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ کر رکھا ہے ، داخلی اور خارجی راستے سیل […]

حکومت کا ہنی مون ختم ہو گیا، اب حساب کتاب ہو گا، سراج الحق

حکومت کا ہنی مون ختم ہو گیا، اب حساب کتاب ہو گا، سراج الحق

چارسدہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شہزادوں کی نہیں فلاحی اسلامی ریاست قائم کرنا چاہتے ہیں۔ حکومت کا ہنی مون کا وقت ختم ہوگیا ، اب حساب کتاب ہو گا۔ بجلی ،گیس اور روزگار کا مسئلہ کیا ’’ میاں صاحب ‘‘ قیامت میں حل کریں گے۔چار سدہ کی تحصیل شب […]

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، زاہد خان

پشاور : ترجمان عوامی نیشنل پارٹی زاہد خان کہتے ہیں عمران خان کی شانگلہ میں تقریر جھوٹ کا پلندہ ہے، عمران خان خیبر پختونخوا کی حکومت کے ہیلی کاپٹر میں شانگلہ گئے۔ زاہد خان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نظام میں تمام ا ختیارات وزیر اعلیٰ کے پاس ہیں، سپریم کورٹ کے حکم […]

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور: حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور : الیکشن ٹریبونل نے لاہور کے حلقہ این اے 125 اور پی پی 155 کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق سماعت کے دوران پولنگ عملے کی غفلت نمایاں نظر آئی۔ ذرائع کے مطابق تفصیلی فیصلہ الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے جج نے جاری کیا، جو 80 صفحات پر مشتمل ہے، […]

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

کراچی : سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس فیصل عرب نے ممبر انسپکشن ٹیم ٹو عبداللہ چنا کو ہدایت کی ہے کہ مچھ جیل میں پھانسی کے منتظر صولت مرزا کے مقدمات کی تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ایم آئی ٹی ٹو کو ہدایت کی ہے کہ یہ بتایا جائے کہ […]

جوڈیشل کمیشن اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے حقیقت سامنے لائے گا: شجاعت حسین

جوڈیشل کمیشن اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے حقیقت سامنے لائے گا: شجاعت حسین

لاہور : ایک بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کیلئے بنایا گیا جوڈیشل کمیشن اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے حقیقت سامنے لائے گا۔ ق لیگ کے رہنما چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں دھاندلی ایک حقیقت ہے۔ این اے ایک سو […]

حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیں: فہمیدہ مرزا

حکومت اور چیف جسٹس سے اپیل ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیں: فہمیدہ مرزا

بدین : پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا رات گئے اپنے آبائی علاقے بدین پہنچ گئیں۔ جہاں پولیس کی جانب سے مرزا فارم ہاؤس کے گھیراؤ پر وہ سیخ پا ہو گئیں۔ انہوں نے فارم ہاؤس کے اطراف سے پولیس کو ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے اہلکاروں سے کہا […]

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

آسٹریلوی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد : آسٹریلیا کی وزیر خارجہ جولی بشپ دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گی۔ جولی بشپ وزیر اعظم نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گی۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ چودھری نثار علی خان، سرتاج عزیز، احسن اقبال سے بھی ملاقاتیں […]

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

الطاف حسین کیخلاف کس قسم کی چارہ جوئی کی جائے، جائزہ لیں گے: خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ”را” پاکستان کو صحفہ ہستی سے مٹانے کی ناکام کوششوں میں مصروف بھارتی تنظیم کا نام ہے۔ بھارت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارا ہمدرد ہوتا تو سرحد پر کبھی […]

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

2018 تک لوڈشیڈنگ اور بنیادی مسائل کا خاتمہ کر دیں گے، وزیراعظم نواز شریف

بہاولپور : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018 سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل حل ہو جائیں گے، موجودہ حکومت کی ترجیح پاکستان میں بجلی کوواپس لانا، گیس کی کمی دورکرنا، دہشت گردی ختم کرنا، کراچی کے حالات درست بنانا اور مسلح جتھوں کاخاتمہ ہے۔ بہاولپورمیں سولر پاور پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے […]

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

پولیس کیجانب سے ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس کا گھیراؤ، داخلی اور خارجی راستے بند

بدین : ایس ایس پی بدین کے مطابق مختلف مقدمات میں مطلوب 90 فیصد افراد ذوالفقار مرزا کے فارم ہاؤس میں موجود ہیں۔ جن کے پاس آٹو میٹک اسلحہ ہے اور وہ مورچہ بند ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ملزموں کی گرفتاری کے لیے فارم ہاؤس کا محاصرہ جاری ہے۔ انہوں نے ذوالفقار مرزا […]

لاہور : سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : سزائے موت کے قیدی کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

لاہور : پھانسی کے موقع پر کوٹ لکھپت جیل کے اطراف میں سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم ذولفقار نے 1998 میں ڈکیتی کے دوران دو افراد کو قتل کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نےاسے سزائے موت سنائی تھی۔گذشتہ روز ذولفقار کی اس کے لواحقین سے آخری […]

خلیجی ممالک کا یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

خلیجی ممالک کا یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق

ریاض : خلیجی ممالک نے یمن میں حکومت کی بحالی تک جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کرتے ہوئےعلاقے میں امن وامان کی بحالی کو عالمی برادری کی ذمہ داری قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق خلیجی سربراہوں کا اجلاس ریاض میں ہوا جس میں بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات […]

کوئی ڈیزل کے پرمٹ سے بکتا ہے تو کوئی جاگ پنجابی جاگ کے نعرے لگاتا ہے، عمران خان

کوئی ڈیزل کے پرمٹ سے بکتا ہے تو کوئی جاگ پنجابی جاگ کے نعرے لگاتا ہے، عمران خان

بشام : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن صرف انتخابات نہیں بلکہ یہ انقلاب ہوگا جب کہ کوئی ڈیزل کے پرمٹ سے بک رہا ہے تو کوئی جاگ پنجابی جاگ کے نعرے لگاتا ہے۔ بشام میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے […]

قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے الطاف حسین کے بیان کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی

اسلام آباد : قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے گزشتہ روز پاک فوج سےمتعلق دیئے گئے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس روحیل اصغر کی سربراہی میں ہوا جس میں […]

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے، فہمیدہ مرزا

کراچی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ذوالفقار مرزا کی اہلیہ فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے کہ سندھ میں پولیس سیاسی ہے اس لئے چیف جسٹس اور وفاقی حکومت اس کا نوٹس لیتے ہوئے میرٹ پر افسران تعینات کرے جب کہ حالات اس جانب جا رہے ہیں جس سے بہت سے لوگوں کا نقصان ہونے کا […]

عسکری قیادت کا دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کا نوٹس

عسکری قیادت کا دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ملوث ہونے کا نوٹس

راولپنڈی : عسکری قیادت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے دہشت گردی کے واقعات میں بھارتی خفیہ […]

توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ پاکستانی اور اس کے دوست نے کی، امریکی پولیس

توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ پاکستانی اور اس کے دوست نے کی، امریکی پولیس

گارلینڈ : امریکی ریاست ٹیکساس کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے گزشتہ روز توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ کرنے والا ایک شخص پاکستانی تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر گارلینڈ کے کرٹس کلویل سینٹر میں توہین آمیز خاکوں کی نمائش کے باہر فائرنگ کرنے والوں کی شناخت نادر […]