counter easy hit

Aizaz Chaudhry

انڈونیشیا پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کیلئے بات چیت کو عملی شکل دیگا، انڈونیشین سفیر کی آئی ایس ایس آئی کے ساتھ ملاقات

انڈونیشیا پاکستان کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کیلئے بات چیت کو عملی شکل دیگا، انڈونیشین سفیر کی آئی ایس ایس آئی کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اسلام آباد میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر آدم ٹوگیو نے منگل کو انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹیڈیز اسلام آباد کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل اعزاز احمد چوہدری سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انڈونیشیا اورپاکستان تعلقات کو بہتر بنانے کے مواقع اور دونوں ممالک کے تھنک ٹینک کے مابین […]

پاکستان کا مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور، اعزاز چوہدری

پاکستان کا مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور، اعزاز چوہدری

امریکا میں مقیم پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ ظاہری طور پر پاکستان مستقبل میں افغان سیٹ اپ کا حصہ بننے کے لیے طالبان قیادت کی شمولیت پر زور دے رہا ہے کیونکہ افغانستان اور امریکہ افغانستان سے عسکریت پسندی کو ختم کرنے کی کوششیں بڑھا رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے […]

افغانستان میں بد امنی پاکستان کیلئے باعث تشویش ہے: اعزاز چودھری

افغانستان میں بد امنی پاکستان کیلئے باعث تشویش ہے: اعزاز چودھری

اسلام آباد : پریس بریفنگ کے دوران سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، الزام تراشی سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو قندوز کی صورتحال پر تشویش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ او آئی سی کی میٹنگ بہت کامیاب رہی۔ مقبوضہ جموں […]

نیویارک: نواز اور مودی کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، سیکرٹری خارجہ

نیویارک: نواز اور مودی کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں، سیکرٹری خارجہ

اسلام آباد : سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا ہے کہ نیویارک میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا کوئی امکان نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ دونوں وزرائے اعظم کی ملاقات کی نہ کوئی تجویز ہے اور نہ […]

پاکستان کسی ملک کو جوہری ہتھیار فراہم نہیں کر رہا: اعزاز چوہدری

پاکستان کسی ملک کو جوہری ہتھیار فراہم نہیں کر رہا: اعزاز چوہدری

اسلام آباد: اعزاز چوہدری نے وائٹ ہاؤس، پینٹاگون اور محکمہ خارجہ میں امریکی حکام سے ملاقاتوں کے بعد پاکستان کے ایٹمی پروگرام یا جدید ٹیکنالوجی کو کسی دوسرے ملک کو فروخت یا منتقل کرنے کے بارے میں خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا کسی ملک سے […]

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، اعزاز چوہدری

قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں، اعزاز چوہدری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا کہ قطر میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کی مکمل […]