counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

ناہید خان کا بے نظیر قتل کیس میں فریق بننے کا اعلان

ناہید خان کا بے نظیر قتل کیس میں فریق بننے کا اعلان

راولپنڈی : ناہید خان کل عدالت پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرائیں گی۔ ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور کی جانب سے لگائے الزامات کا جواب دیں گی۔ دو روز قبل بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بے نظیر بھٹو کے ڈرائیور نے الزام لگایا تھا کہ بے نظیر ناہید خان […]

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

65 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے،عبدالباسط

نئی دلی : نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ 1965 کی جنگ غیر ملکی جارحیت کے خلاف وطن عزیز کے تحفظ کا عزم ہے۔ یوم دفاع کے موقع پر نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا تھا کہ […]

پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 جماعتیں (ن) لیگ کے خلاف متحد

پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 جماعتیں (ن) لیگ کے خلاف متحد

لاہور : پنجاب میں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 اپوزیشن جماعتوں نے مسلم لیگ (ن) کے خلاف مل کر بلدیاتی انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں پيپلزپارٹی سنٹرل پنجاب كے صدرمياں منظور احمد وٹوكی رہائشگاہ پر بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کے گرینڈ الائنس کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں […]

دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے پوری طرح آگاہ ہیں، وزیراعظم نوازشریف

دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے پوری طرح آگاہ ہیں، وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے كہا ہے كہ پاكستان ایك پرامن اور ذمہ دار ایٹمی قوت ہے اور ہم تمام ہمسایہ ممالك سے برابری كی سطح پرپرامن اورخوشگوار تعلقات كے خواہاں ہیں جب کہ دشمن کی سازشوں اور ہتھکنڈوں سے بھی پوری طرح آگاہ ہیں۔ یوم دفاع كے موقع پر اپنے پیغام میں […]

بھارت دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کر رہا ہے، پرویزرشید

بھارت دہشتگردی کے ذریعے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کر رہا ہے، پرویزرشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ بھارت جو مقاصد 65 کی جنگ میں حاصل نہیں کرسکا وہ مقاصد پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچاکرحاصل کرنا چاہتا ہے اور اسی لئے اب پاکستان کو دہشت گردی کے ذریعے عدم استحکام سے دوچار کررہا ہے۔ اسلام آباد میں یوم دفاع […]

دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد : پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کا کہنا ہے کہ قوم ہر چیلنج کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لیےتیار ہے اور دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے ہیڈ کوارٹر میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب […]

یوم دفاع : کراچی میں مزار قائد پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا

یوم دفاع : کراچی میں مزار قائد پر خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا

کراچی : مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، مہمان خصوصی پی ایف اکیڈمی رسالپور کے ائیر آفیسر کمانڈنگ ائیر وائس مارشل عاصم ظہیر نے پریڈ کی سلامی لی اور مزار قائد پر حاضری دی۔ ان کا کہنا ہے کہ دشمن نے دوبارہ ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب […]

نواز شریف کی میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری ، پھول چڑھائے

نواز شریف کی میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری ، پھول چڑھائے

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں بیدیاں کے قریب میجر عزیز بھٹی شہید کی جائے شہادت پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ لاہور میں ہی میجر شبیر شریف کے مزار پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور قوم کے عظیم سپوت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 1965 […]

وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے :بلاول بھٹو

وطن کی خاطر جان قربان کرنیوالوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے :بلاول بھٹو

لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بلاول ہائوس لاہور میں یوم دفاع منایا۔ بختاور بھٹو کے ہمراہ پرچم کشائی کی۔ بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ قوم وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والوں کو سلام کرتی ہے۔ بلاول ہاوس لاہور میں بلاول بھٹو نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر ملک و […]

وطن عزیز کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے : آرمی چیف

وطن عزیز کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے : آرمی چیف

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم دفاع پر پیغام میں کہا ہے کہ ملکی سرحدیں محفوظ ہاتھوں میں ہیں، وطن کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، ضرب عضب آپریشن جلد اہداف حاصل کرے گا۔ یوم دفاع پر پیغام میں جنرل راحیل شریف نے کہا کہ چھ ستمبر […]

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کرپشن ریاست کی جڑیں کھوکھلی کر رہی ہے: رضا ربانی

کراچی : چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک میں مؤثر عدالتی نظام کی ضرورت ہے۔ نیب آزاد ادارہ نہیں، اس کے قانون میں بہت سے عیوب ہیں۔ سپریم کورٹ میں ہونے والی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ نیب آزاد ادارہ نہیں ہے، اس کے قانون میں […]

جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے ،شہبازشریف

جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے ،شہبازشریف

لاہور : پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہےکہ جنگ ستمبر پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن باب ہے۔ پاک افواج نے جارحیت کا منہ توڑ جواب دیکر دشمن کے عزائم کو خاک میں ملایا۔ یوم دفاع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ 65ء کی جنگ میں پاک افواج نے دفاع وطن […]

پیپلز پارٹی نے طے شدہ معاہدوں کی کبھی پاسداری نہیں کی، رابطہ کمیٹی

پیپلز پارٹی نے طے شدہ معاہدوں کی کبھی پاسداری نہیں کی، رابطہ کمیٹی

کراچی : سابق صدر آصف زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پیپلز پارٹی کے مردہ جسم میں جان ڈالنے کے لئے سندھ کارڈ کھیلنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ وہ ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے سندھ کی تقسیم کا بہتان لگا رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی […]

دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کے 50 سال مکمل

دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کے 50 سال مکمل

اسلام آباد: دشمن کو ناکوں چنے چبوانے کے 50 سال مکمل ہونے پر اسلام آباد اور کراچی میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا۔ 1965 ء کی معرکہ خیز جنگ میں فوجی جوانوں نےدشمن کے دانت کھٹے کردیے تھے۔ آج ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ اسلام آباد […]

مولانا فضل الرحمان دورہ نائن زیرو پر پارٹی کے تحفظات دور کرنے میں کامیاب

مولانا فضل الرحمان دورہ نائن زیرو پر پارٹی کے تحفظات دور کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: نائن زیرو جانے پر جے یو آئی کے کئی رہنما مولانا فضل الرحمان سے ناراض ہو گئے تھے تاہم مولانا فضل الرحمان ثالثی کے حوالے سے پارٹی کی شوری کے تحفطات دور کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ پارٹی کی شوری نے قرار داد کے زریعے مولانا کے ثالثی کے کردار کی توثیق کر […]

کوئٹہ: بھارتی ایجنسی را سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ: بھارتی ایجنسی را سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار

کوئٹہ : سیکورٹی فورسز نے بھارتی ایجنسی را سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد گرفتار کر کے یوم دفاع کے موقع پر کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ سیکورٹی فورسز نے پہلے سے نصب کی گئی بارودی سرنگ ناکارہ بنا کر چار کلو گرام بارودی مواد، مارٹر بم، بارودی سرنگیں برآمد کر لیں۔ […]

ایم کیو ایم کو اپنے مسلح ونگز ختم کرنے ہوں گے، سراج الحق

ایم کیو ایم کو اپنے مسلح ونگز ختم کرنے ہوں گے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو اپنے اندر موجود مسلح ونگز ختم کرنے ہوں گے، متحدہ اگر مسلح جتھے ختم کرتی ہے تو اسےکام کرنے کاموقع ملنا چاہئے۔ لاہور میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت کارویہ جارحانہ اور پاکستانی حکمرانوں کا […]

افغانستان پاکستان مخالف مہم بند کرے، سفارتخانے کو سیکورٹی دے

افغانستان پاکستان مخالف مہم بند کرے، سفارتخانے کو سیکورٹی دے

کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والی ملاقات میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اپنے ہم منصب صلاح الدین ربان سے پاکستان مخالف مہم بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ سر تاج عزیز نے کہا افغان حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی پاکستان مخالف وال چاکنگ روکی جائے۔ ذرائع کے مطابق سر تاج عزیز […]

ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان نے معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کر دیا

ایل او سی کی خلاف ورزی، پاکستان نے معاملہ سلامتی کونسل میں پیش کر دیا

اسلام آباد : پاکستان نے کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا معاملہ باضابطہ طور پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ بھارت […]

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک

شیخوپورہ : دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ٹی ڈی نے شیخوپورہ کے نواحی علاقے میں سرچ آپریشن کیا تو ملزمان نے سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ کے دوران تین دہشت گرد مارے گئے جبکہ دو تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔ تینوں دہشت گردوں کی […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک چین اقتصادی راہداری پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی جس میں ملک کے داخلی وسلامتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ […]

کراچی کو ایم کیو ایم سے چھین کر کسی اور کو دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، فاروق ستار

کراچی کو ایم کیو ایم سے چھین کر کسی اور کو دینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، فاروق ستار

کراچی : ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ کراچی کو ہم سے چھین کر کسی اور کو دینے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ کراچی آپریشن کی آڑ میں ایم کیوایم کو انتقام کا […]