counter easy hit

معاہدوں

فرانسیسی صدر فرانکو اولاندے تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے، مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے

فرانسیسی صدر فرانکو اولاندے تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے، مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانسیسی صدرفرانکو اولاندے تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدراپنے دورے پر بھارتی پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ پہنچے ہیں جہاں سے وہ اپنے تین روزہ دورے کا آغاز کریں گے۔ فرانسیسی صدراور بھارتی وزیر اعظم چندی گڑھ […]

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی سمیت کئی شعبوں کے معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی سمیت کئی شعبوں کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی، قیدیوں کے تبادلے سمیت کئی معاہدوں پر دستخط ہوگئے جب کہ دونوں ممالک نے کئی شعبوں میں مزید تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس […]

پیپلز پارٹی نے طے شدہ معاہدوں کی کبھی پاسداری نہیں کی، رابطہ کمیٹی

پیپلز پارٹی نے طے شدہ معاہدوں کی کبھی پاسداری نہیں کی، رابطہ کمیٹی

کراچی : سابق صدر آصف زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری پیپلز پارٹی کے مردہ جسم میں جان ڈالنے کے لئے سندھ کارڈ کھیلنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ وہ ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے سندھ کی تقسیم کا بہتان لگا رہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی […]

دوست ملک چین کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں میں 20ارب ڈالر توانائی کے منصوبوں کیلئے ہیں، طارق عمر

دوست ملک چین کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں میں 20ارب ڈالر توانائی کے منصوبوں کیلئے ہیں، طارق عمر

ویانا (محمد اکرم باجوہ) وائس چیئرمین طارق عمر، صدر شاہد محمود، جنرل سیکرٹری، احسان، اللہ فاروقی، جوائنٹ سکریٹری، منیر احمد، فنانس سیکریٹری، خالد آرائیں، یوتھ ونگ کے صدر، چودھری سہیل عامر نے کہا ہے کہ دوست ملک چین کے ساتھ طے پانے والے 46 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں میں 20ارب ڈالر توانائی […]

پاکستان اور چین کے درمیان فوجی معاہدوں کو مانیٹر کر رہے ہیں: بھارتی نیول چیف

پاکستان اور چین کے درمیان فوجی معاہدوں کو مانیٹر کر رہے ہیں: بھارتی نیول چیف

نیو دہلی (جیوڈیسک) چینی صدر شی چن پنگ کی پاکستان آمد پر بھارت جل بھن گیا۔ ٹائمز آف انڈیا نے اپنا تجزیہ کچھ یوں پیش کیا۔ چین اور پاکستان نے بھارت کے ساتھ باہمی نفرت، آپسی، سیاسی اور فوجی تعلقات کو طویل عرصے سے برقرار رکھا ہوا ہے۔ اکنامک ٹائمز نے لکھا کہ پاکستان اور […]

اقتصادی راہداری اور توانائی سمیت 51 پاک چین معاہدوں پر دستخط

اقتصادی راہداری اور توانائی سمیت 51 پاک چین معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی راہداری کے منصوبے کو عملی شکل دینے کی طرف ایک اور پیشرفت کے طور پر چینی صدر شی چن پنگ کے دورہ پاکستان کے پہلے روز توانائی، دفاع، مواصلات اور انفرااسٹرکچر کے شعبوں میں51 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں جن کی مالیت […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون سمیت 6 معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون سمیت 6 معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون سمیت 6 معاہدوں کی یادداشت پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔ پاکستان کے دورے پر آئے سری لنکن صدر میتھری پالا سری سینا کی وزیر اعظم ہائوس آمد پر وزیر اعظم نواز شریف نے استقبال کیا اور انہیں گارڈ آف آنر […]

چینی صدر کے دورہ پاکستان میں 90 معاہدوں پر دستخط ہونگے

چینی صدر کے دورہ پاکستان میں 90 معاہدوں پر دستخط ہونگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان پاک چین اقتصادی راہداری، گوادر ایئرپورٹ، ایٹمی توانائی، ٹیکنالوجی، توانائی اور تجارت سمیت مختلف شعبوں میں اربوں ڈالر کے 90 معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ وہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے علاوہ کئی منصوبوں کا […]

پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارت سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور ترکی کے درمیان آزادانہ تجارت سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان اور ترکی دوستی کو لازوال بنانے کیلئے اسلام آباد آئے ترک وزیراعظم احمد داؤد اوگلو نے وزیراعظم نواز شریف سے ون آن ون ملاقات کی۔ دونوں وزرائے اعظم نے باہمی دلچسپی کے امور، تجارت کے فروغ، توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیالات کیا۔ ملاقات […]