By Yes 2 Webmaster on September 9, 2015 action, intelligence, lahore, message, planning, police, terrorist, حساس اداروں, دہشت گرد, لاہور, منصوبہ بندی, پیغام, کارروائی, گرفتار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والوں میں 4 خود کش حملہ آور اور ان کا ایک سہولت کار شامل ہے۔ دہشت گردوں کو لاہور کے علاقے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریبی گائوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کی عمریں اٹھارہ سے پچیس سال کے درمیان ہیں۔ ذرائع کے […]
By Yes 2 Webmaster on September 9, 2015 appointments, bilawal house, Doctor Asim, findings, Investigation, karachi, posts, Sindh, انکشافات, بلاول ہاؤس, تحقیقات, تعیناتی, سندھ, عہدوں, ڈاکٹر عاصم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست اور سابق وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے ابتدائی تفتیش کے دوران تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش میں ڈاکٹر عاصم حسین نے بتایا کہ سندھ میں سیکرٹریز، آئی جیز اور ڈی آئی جیز کی تعیناتی اومنی گروپ کے ذریعے بلاول […]
By Yes 2 Webmaster on September 9, 2015 action, detached, Doctor Asim, islamabad, issue, Pervaiz Rashid, politics, اسلام آباد, سیاست, علیحدہ, معاملہ, پرویز رشید, ڈاکٹر عاصم, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین کو سیاسی انتقام سے جوڑنے کی کوئی شہادت موجود نہیں ہے۔ ان کا معاملہ سیاست سے بالکل علیحدہ ہے۔ اگر انتقامی کارروائی کرنا ہوتی تو ان کیخلاف کرتے جو ہم پر الزامات اور دھمکیاں دیتے ہیں۔ کراچی آپریشن […]
By Yes 2 Webmaster on September 9, 2015 area, child, Husband, injured, karachi, killed, Manzoor Colony, wife, بچے, بیوی, زخمی, علاقے, قتل, منظور کالونی, میاں, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : منظور کالونی میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور 2 بچوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل اور ایک بچے کو زخمی کردیا۔ نامعلوم افراد نے منظور کالونی میں جدون چوک کے قریب واقع گھر میں گھس کر میاں بیوی اور 2 بچوں کو قتل جب کہ ایک بچے کو زخمی […]
By Yes 2 Webmaster on September 9, 2015 continue, corruption, islamabad, National, Nawaz Sharif, pakistan, plunder, PML, wealth, احتساب, اسلام آباد, جاری, دولت, قومی, لوٹنے, مسلم لیگ, نواز شریف, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ( ن) سندھ كی صوبائی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات پرویز رشید، احسن […]
By Yes 2 Webmaster on September 9, 2015 Electricity, failure, former, government, islamabad, khawaja asif, Nandi Pur Project, responsible, اسلام آباد, بجلی, حکومت, خواجہ آصف, ذمے دار, سابق, ناکامی, نندی پور پروجیکٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نندی پور بجلی گھر کی تکمیل میں تاخیر کی وجہ گزشتہ حکومت ہے۔ نندی پور پروجیکٹ کی مشینری دیر تک پڑی رہنے سے اس میں نقائص پیدا ہوئے،منصوبے کا فیول ٹریٹمنٹ پلانٹ ناکافی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا مشینری بنانے […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 commitment, Corps Commanders Conference, External aggression, leadership, Rawalpindi, response, بیرونی جارحیت, جواب, راولپنڈی, عزم, عسکری قیادت, کورکمانڈرز کانفرنس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : عسکری قیادت نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی اور ہر بیرونی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 AMERICAN, embassy, karachi, opening, pakistan, Urdu, Web sites, اردو, افتتاح, امریکی, سفارت خانے, ویب سائٹس, پاکستان, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے امریکی مشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں واقع سفارت خانے اور کراچی، پشاور اور لاہور میں موجودقونصل خانوں کی اردو ویب سائٹس کا افتتاح کیا۔ پاکستان کی قومی زبان اردو میں ترتیب دی گئی ان ویب سائٹس کے اجراء پر امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 Economy, Federal Finance Minister, Ishaq Dar, islamabad, politics, stop, اسحاق ڈار, اسلام آباد, بند, سیاست, معیشت, وفاقی وزیر خزانہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 2 سال میں پاکستان کو مستحکم معشیت کی جانب گامزن کردیا اور آنے والے مہینوں میں معاشی طور پر عوام کو مزید خوش خبریاں ملیں گی تاہم معیشت پر سیاست ہر صورت بند ہونی چاہیے۔ اسلام آباد میں سرمایہ کاری سے متعلق تقریب […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 Asif Ali Zardari, grief, islamabad, Nawaz Sharif, Prime Minister, آصف علی زرداری, اسلام آباد, دکھ, نواز شریف, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ سب کوعزت دیتے اور ساتھ لے کرچلنا چاہتے ہیں لیکن آصف علی زرداری نے گزشتہ دنوں جو کہا اس پر دکھ ہوا۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن)سندھ کا اجلاس ہوا۔ جس میں صوبے می امن و امان کی […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 damage, dubai, Qamar Zaman Kaira, system, unstable, work, دبئی, سسٹم, غیر مستحکم, قمر زمان کائرہ, نقصان, کام اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دبئی : پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مفاہمتی پالیسی نے پیپلزپارٹی کو نقصان پہنچایا جب کہ ملک کو اگر وفاق کے ذریعے نہیں چلایا گیا تو مسائل ہوں گے تاہم ہمارا کوئی کام سسٹم کو غیر مستحکم کرنے کے لیے نہیں ہوگا۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 dead, martyrs, passed, people, punjab assembly, resolution, terrorism, افراد, جاں بحق, دہشتگردی, شہید, قرارداد, منظور, پنجاب اسمبلی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پنجاب اسمبلی میں دہشتگردی میں جان قربان کرنے والی شخصیات کو سرکاری طور پر شہید پکارنے کی قرارداد منظور جبکہ میڈیکل کالجز کیلئے انٹری ٹیسٹ ختم کرنے کی قرارداد بھی ایجنڈے میں رکھ لی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں دہشت گردی کے واقعات میں جان قربان کرنے والی شخصیات کو سرکاری طور پر شہید […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 decisions, islamabad, official language, order, supreme court, Urdu, used, اردو, اسلام آباد, حکم, دفتری زبان, رائج, سپریم کورٹ, فیصلے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 251 کے تحت اردو کو دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اردو کو سرکاری اور دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے سے […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 action, crime, karachi, organization, police, terrorist, دہشتگرد, واردات, پولیس, کارروائی, کالعدم تنظیم, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی میں رضویہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے پانچ دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ رضویہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے آوان بم اور پستول برآمد کر لئے گئے، ایس پی لیاقت […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 India, islamabad, level negotiations new Delhi, pakistan, Rangers, smuggling, اسلام آباد, بھارت, رینجرز, سطح, سمگلنگ, مذاکرات, نئی دہلی, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی رینجرز کی سطح پر تین روزہ مذاکرات کل نئی دہلی میں ہوں گے، پاکستان کی نمائندگی ڈی جی رینجرز عمر فاروق برکی کریں گے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کل نئی دہلی میں ڈی جی رینجرز کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں ڈی جی […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 child, feast, Ghulam Hussain Malik, gujrat, India, Indian forces, pakistan, prison, waiting, بچہ, بھارت, بھارتی فورسز, عید, غلام حسین ملک, قید, منتظر, پاکستانی, گجرات اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

گجرات : چودہ سالہ پاکستانی بچہ غلام حسین بھارت میں اپنی رہائی کا منتظر ہے، عید کی آمد کے موقع پر غلام حسین کے والدین اور بہن بھائی کراچی میں اس کے منتظر ہیں۔ چودہ سالہ غلام حسین کو اپنے والد سمیت سمندری حدود کی خلاف ورزی کے جرم میں بھارتی فورسز نے گرفتار کیا […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 Adventure, Effort, illusion, India, ISIS, islamabad, response, Sartaj Aziz, اسلام آباد, ایڈونچر, بھارت, جواب, خوش فہمی, داعش, سرتاج عزیز, کوشش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت حملہ کرنے کی خوش فہمی میں نہ رہے، اگر بھارت نے کارروائی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، داعش کیخلاف امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی تقریب کے بعد میڈیا […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 code, continue, election commission, islamabad, restore, supplementary elections, supreme court اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل قرار دیتے ہوئے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق بحال کر دیا۔ جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن کا جاری کردہ ضابطہ اخلاق کی بحالی کے […]
By Yes 2 Webmaster on September 8, 2015 Balochistan, chief, doctor Allah Nazar, hit, Operation, quetta, Sarfraz Bugti, آپریشن, بلوچستان, سربراہ, سرفراز بگٹی, مارا, ڈاکٹر اللہ نذر, کوئٹہ اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ غیر مصدقہ اطلاعات کےمطابق سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کا سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر آپریشن میں مارا گیا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے دالبندین میں دہشت […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 education, experts, government policies, Literacy rates, priority, World Day, ،حکومتی پالیسیز, ترجیح, تعلیم, شرح خواندگی, عالمی دن, ماہرین اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پاکستان میں آج دنیا بھر کی طرح شرح خواندگی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پاکستان کے شہری علاقوں میں شرح خواندگی 79 اعشاریہ 21 فیصد جب کہ دیہی علاقوں میں یہی شرح 48 فیصد تک ہے، جو کہ ایک المیہ ہے۔ ماہرین کی نظر میں دیہاتی علاقوں میں شرح خواندنگی میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 Abdul Qadir Baloch, federal ministers, lahore, MQM, Risk, ایم کیو ایم, خطرہ, عبدالقادر بلوچ, لاہور, وفاقی وز اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا خطرہ ٹل چکا ہے۔ پہلے ان کا ایک آدمی گرفتار ہوتا تھا تو شام کو ایک لاکھ افراد جانوروں کی طرح بیٹھے زمین کھرچ رہے ہوتے تھے،اب ایسا نہیں ہے۔ اب ان کے لیے 3 ہزار آدمی بھی […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 dismissal, MD Arif Hameed, order, Sui Northern, Suspended, ایم ڈی عارف حمید, برطرفی, حکم, سوئی ناردرن, معطل اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ہائی کورٹ نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عارف حمید کی برطرفی کا حکم معطل کر دیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت، وزارتِ پٹرولیم اور فریقین کو 17 ستمبر کیلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ عارف حمید نےاپنی برطرفی کو چیلنج کررکھا تھا۔ عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئےسماعت ملتوی کر دی۔ […]