By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 Expressway, Gilgit, Nawaz Sharif, Skardu, start, work, اسکردو, ایکسپریس وے, شروع, نواز شریف, کام, گلگت اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

گلگت (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں پر کراچی، لاہور اور پشاور سے زیادہ پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔ پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے منصوبے پر جلد کام شرو ع ہوگا۔ گورنر گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری کے بعد خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں اس […]
By Yes 2 Webmaster on November 24, 2015 accident, aircraft, Destroyed, killed, Maryam, Pakistan Air Force, pilot, تباہ, حادثے, شہید, طیارہ, مریم, پائلٹ, پاک فضائیہ اسلام آباد, اہم ترین

اسلام آباد : پاک فضائیہ کا ایف 7 پی جی طیارہ کندیاں میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ مریم شہید ہو گئیں۔ شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن اور آج پاکستان کی بہادر پائلٹ بیٹی مریم شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہو گئی۔ مریم کو پاکستان کی پہلی خاتون شہید پائلٹ […]
By Yes 2 Webmaster on November 24, 2015 chief minister, green crescent flag, Jammu and Kashmir, kashmir, puppets, residence, Srinagar, رہائشگاہ, سبز ہلالی پرچم, سری نگر, مقبوضہ کشمیر, وزیراعلی, کشمیریوں, کٹھ پتلی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

سری نگر : مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کرتے ہوئے کٹھ پتلی وزیراعلی کی رہائشگاہ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لہرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع اننت ناگ میں 3 کشمیری نوجوانوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جنہیں گزشتہ روز بھارتی فوج نے عسکریت […]
By Yes 2 Webmaster on November 24, 2015 Charges, Islamabad..., pti, relaxation, Speaker National Assembly, اسلام آباد, اسپیکر قومی اسمبلی, الزام, تحریک انصاف, نرمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اسمبلی اجلاس کے دوران تحریک انصاف پر برس پڑے اور کہا کہ تحریک انصاف سے اب کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور کوئی رعایت کی توقع بھی نہ رکھی جائے۔ قومی اسمبلی کے معمول کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رکن عارف علوی نے جب […]
By Yes 2 Webmaster on November 24, 2015 asif zardari, Chairman, Cotecna, ppp, reference, SGS, آصف زرداری, ایس جی ایس, ریفرنس, پیپلزپارٹی, چیئرمین, کوٹیکنا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس میں عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایس جی ایس اور کوٹیکنا ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ سناتے ہوئے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین […]
By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 Army, Brasilia, brazil, defense, pakistan, Raheel Sharif, برازیل, براسیلیا, دفاعی, راحیل شریفآرمی, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

براسیلیا: پاکستان اور برازیل کے مابین دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلہ میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے برازیل کے وزیر دفاع سے ملاقات کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان پہلے ہی تربیت اور تجربات کے تعاون کے معاہدے موجود ہیں۔ جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہم برازیل کے […]
By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 Bldyaty, elections, France, hopes, Islamabad..., اسلام آباد, امیدوار, انتخابات, بلدیاتی, فرانس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نے کچی بستی کی تقدیر بدل دی، ایک امیدوار نے فرانس کالونی کا 36 لاکھ کا بجلی کا بل جمع کرا دیا ، اب کُٹیا روشن ہو سکے گی۔ اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سکس کے عین وسط میں بستے ہیں کچھ غریب بھی۔گزشتہ سال اکتوبر میں […]
By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 cause, logical, Nawaz Sharif, Operation, Prime Minister, آپریشن, منطقی انجام, نواز شریف, وزیراعظم, پہنچائیں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے دہشتگردی کے خاتمے میں پاک فضائیہ کے گردار کو سراہا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے افسروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا […]
By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 applications, decision, president, Rawalpindi, references, درخواستوں, راولپنڈی, ریفرنسز, سابق صدر, فیصلہ اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری کی 2 نیب ریفرنسز ایس جی ایس اور کوٹیکنا سے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری پر الزام ہے کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو کے دور حکومت میں غیر ملکی کمپنی کو پری شپمنٹ ٹھیکہ دینے میں کمیشن […]
By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 bureaucrats, declared, people responsible, Sunder factory accident, افراد, بیورو کریٹس, ذمہ دار, سندر فیکٹری حادثہ, قرار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں زمین بوس ہونے والی عمارت کے بارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے حکم پر سیکرٹری انڈسٹریز نبیل جاوید کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہے۔ پندرہ صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں حادثہ اور بلڈنگ کنٹرول میں غفلت کی ذمہ […]
By Yes 1 Webmaster on November 24, 2015 Dera Ismail Khan, imran khan, inauguration, plantation campaign, افتتاح, شجر کاری مہم, عمران خان, ڈیرہ اسماعیل خان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان : خیبر پختونخوا میں جاری شجر کاری مہم ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئی۔ عمران خان نے پودا لگا کر باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ صوبے میں اب تک دس کروڑ درخت لگائے جا چکے ہیں پانچ سال میں ایک ارب درخت لگانے […]
By Yes 2 Webmaster on November 23, 2015 ', creator, Died, Jamil Uddin high, pakistan, poet, انتقال, جمیل الدین عالی, خالق, شاعر, پاکستان, ’ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر، نقاد، دانشوراور اردو زبان و ادب کے فروغ کی ایک قد آور شخصیت جمیل الدین عالی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ جمیل الدین عالی کا ملی نغمہ ’جیوے جیوے پاکستان‘ ہر عہد میں مقبول رہا اس کے علاوہ ’ اے وطن کے سجیلے […]
By Yes 2 Webmaster on November 23, 2015 Banned organizations, country, Faisalabad, ISIS, name, Rana Sanaullah, داعش, رانا ثنا اللہ, فیصل آباد, ملک, نام, کالعدم تنظیمیں اہم ترین, مقامی خبریں

فیصل آباد : وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں داعش کا کوئی وجود نہیں لیکن کالعدم تنظیمیں اس کا نام استعمال لے رہی ہیں۔ فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے رانا ثناللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کا قیام ہماری […]
By Yes 2 Webmaster on November 23, 2015 confidence, lahore, local elections, Nawaz Sharif, results, Seal, Success, اعتماد, انتخابی نتائج, بلدیات انتخابات, لاہور, مہر, نواز شریف, کامیابی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ (ن) پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور 2013 کے انتخابی نتائج پر مہر ثبت کردی۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں پنجاب مسلم لیگ (ن) […]
By Yes 2 Webmaster on November 23, 2015 afghanistan, bodies, homes, pakistan, Peshawar, افغانستان, خیبرپختونخواہ, لاشیں, وطن, پاکستانیوں, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : افغانستان کے سرحدی علاقے میں مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچنے کے بعد خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں تدفین کردی گئی۔ افغانستان کے صوبہ خوست میں 21 پاکستانیوں کی ہلاکت کے بعد ان کی لاشیں خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں پہنچائی گئیں،جن میں لوئردیر ،اپر دیراور سوات کے شہری بھی تھے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on November 23, 2015 Conspiracies, election, farooq sattar, local, senior, انتخابات, انتخابی, بلدیاتی, سازشیں, سینئر, فاروق ستار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

ایم کیو ایم: سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں کراچی کو ایم کیو ایم سے چھین کر کسی اور کے حوالے کرنے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا دن قریب آنے […]
By Yes 1 Webmaster on November 23, 2015 azad kashmir, earthquake, Islamabad..., KPK, Northern Punjab, اسلام آباد, آزاد کشمیر, خیبرپختونخوا, زلزلہ, شمالی پنجاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت شمالی پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ جن علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان میں اسلام آباد، راول پنڈی، دیربالا، نوشہرہ، سوات، میر پور آزا کشمیر، پاراچنار، پشاور، میر پور آزا کشمیر، مری،غذر، […]
By Yes 1 Webmaster on November 23, 2015 accurate, Bangladesh, Chaudhry Shujaat, political opponents, Victims, بنگلہ دیش, درست, سیاسی مخالفین, نشانہ, چوہدری شجاعت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں پھانسی پانے والوں کا واحد جرم پاکستان سے محبت ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں شجاعت حسین نے اصلاح الدین قادر چودھری اور علی احسن مجاہد کو پھانسی دینے کی سخت مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on November 23, 2015 administration, Anwar Zaheer Jamali, chief justice, exceeded, judiciary, role, انتظامیہ, تجاوز, عدلیہ, نور ظہیر جمالی, چیف جسٹس, کردار اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ: چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ معاملات ٹھیک رکھنے کے لیے ہر آئینی ادارہ اپنی ذمے داریاں ادا کرے، انتظامیہ اختیارات سے تجاوز کرتی ہے اور انسانی حقوق پامال ہوتے ہیں تو عدلیہ کو کردار ادا کرنا پڑتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں بلوچستان بار کونسل […]
By Yes 1 Webmaster on November 23, 2015 arenas, London, Reham Khan, revolutionary, social, university, انقلابی, ریحام خان, سماجی, لندن, میدانوں, یونیورسٹی اہم ترین, مقامی خبریں

لندن ریحام: خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی اور سماجی میدانوں میں انقلابی تبدیلوں کی ضرورت ہے۔ لندن میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے موجودہ نظام نے صرف ایک مخصوص طبقے کو نوازا ہے۔ جمہوریت کے فوائد عام لوگوں […]
By Yes 1 Webmaster on November 23, 2015 Bilal Akbar, DG Rangers, Karachi operation, order, speed, بلال اکبر, تیز, حکم, ڈی جی رینجرز, کراچی آپریشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : رینجرز ہیڈ کوارٹرز کراچی میں ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں رینجرز مخالف اشتہار، اشتعال انگیز تقاریر اور اتحاد ٹاؤن میں رینجرز پر ہونے والے حملے پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ڈی جی رینجزز نے اس موقع پر کراچی آپریشن کو […]
By Yes 2 Webmaster on November 22, 2015 Bangladesh, Condemned, hanging, Jamaat-e-Islami, karachi, opposition leaders, اپوزیشن رہنماؤں, بنگلادیش, جماعت اسلامی, مذمت, پھانسی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ امیر جماعت اسلامی نے پھانسیوں کی شدید مذمت کی ہے ۔ بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں احسن محمد مجاہد اور قادر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دی گئی۔دونوں رہنمائوں پر 1971 ءکی جنگ میں پاکستان […]