counter easy hit

Skardu

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

آرمی چیف /سکردو میں لائن آف کنٹرول کے دورے کے بعد ایس سی او میں جدید سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کاافتتاح

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) گلگت بلتستان میں جدید سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک سے علاقے میں سائبر انڈسٹری کو فروغ ملےگا،گلگت بلتستان کے شدید موسمی حالات میں افسران اور جوانوں کے بلند حوصلے لائق تحسین ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سکردو اور گلگت میں […]

خزانہ دار، رجسٹرار، کنٹرولر امتحان اور مینجمنٹ کے مراسلات کے لئے بالٹستان سکروو جابز 2019 یونیورسٹی

خزانہ دار، رجسٹرار، کنٹرولر امتحان اور مینجمنٹ کے مراسلات کے لئے بالٹستان سکروو جابز 2019 یونیورسٹی

University of Baltistan Skardu Jobs 2019 for Treasurer, Registrar, Controller Examination & Management Posts 20 January, 2019 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

ملک بھر میں سردی،اسکردو میں درجہ حرارت منفی 11

ملک بھر میں سردی،اسکردو میں درجہ حرارت منفی 11

ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جمالیے، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی ہے۔کشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا میں ہر جگہ برف ہی برف ہے جبکہ مالم جبہ میں ساڑھے چار، کالام میں ڈھائی ،وادی نیلم ،گلیات اور مری میں دو فٹ برف باری ہو ئی ہے۔ سندھ اور بلوچستان میں بھی درجہ […]

پی آئی اے نے گلگت، اسکردو، چترال کی پروازیں منسوخ کردیں

پی آئی اے نے گلگت، اسکردو، چترال کی پروازیں منسوخ کردیں

پی آئی اے کا آج گلگت ، اسکردو اور چترال جانے اور آنے والی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق پروازیں سول ایوی ایشن کی جانب سے نادرن ایریا پر فضائی حدود بند کرنے کے باعث منسوخ کی گئیں ہیں ۔اس موقع پر مسافروں سے معذرت بھی کی گئی ہے […]

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے پر جلد کام شروع ہو گا، نواز شریف

گلگت (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں پر کراچی، لاہور اور پشاور سے زیادہ پیسہ خرچ کر رہے ہیں۔ پچاس ارب کے گلگت اسکردو ایکسپریس وے منصوبے پر جلد کام شرو ع ہوگا۔ گورنر گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری کے بعد خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ ماضی میں اس […]

اگلے 5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، نواز شریف

اگلے 5 سال میں گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، نواز شریف

اسکردو : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سیاحت کو ٹھیک کر دیا جائے تو گلگت بلتستان میں خوشحالی آسکتی ہے اور اگلے 5 برس میں اس خطے کی تقدیر اللہ کی مدد سے بدل دیں گے۔ اسکردو کے علاقے گانجھے میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

سکردو، گھانچے میں سیلاب سے تباہی، گھر، 9 پن بجلی گھر تباہ

سکردو، گھانچے میں سیلاب سے تباہی، گھر، 9 پن بجلی گھر تباہ

سکردو : بارشوں اور سیلاب نے سکردو میں تباہی مچا دی، گلیشیئر سے بنی جھیل ٹوٹنے سے درجن سے زائد گھر منہدم ہوگئے ، پچھتر سے زائد دیہات کا رابطہ کٹ گیا، چترال میں بھی تباہ کاریاں جاری ہیں، ادویات اور خوارک کی قلت پیدا ہو گئی، پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ بہتے […]

پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا، سکردو منتقل

پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا، سکردو منتقل

سکردو : پاک فوج نے سلوینیا کے کوہ پیما کو قراقرم سے ریسکیو کر لیا ، قراقرم پر چھ ہزار میٹر کی بلندی پر کوہ پیما کی طبیعت خراب ہوئی ، آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے واپس لایا گیا۔ پاکستان ، چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں واقع یہ ہے فلک […]