By Yes 2 Webmaster on November 22, 2015 Bangladesh, court, dhaka, hanging, Lawyer, opposition leaders, بنگلادیش, حزب اختلاف, رہنماؤں, عدالت, وکیل, پھانسی, ڈھاکا اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ڈھاکا: بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں علی محمداحسن اور قدیر چوہدری کو ڈھاکا جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں حزب اختلاف کے 2 رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی، جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنما احسن محمد مجاہد اور بی این پی رہنما قدیر چوہدری […]
By Yes 2 Webmaster on November 22, 2015 demanding, municipal elections, opposition, proscribed, Provincial, Zulfiqar Mirza, اپوزیشن, بلدیاتی انتخابات, ذوالفقار مرزا, سندھ, مطالبہ, کالعدم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ذوالفقار مرزا اور سندھ کی اپوزیشن جماعتوں نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے نتائج کو کالعدم قرار دینے اور نئے انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی میں ارباب غلام رحیم کی قیام گاہ پر اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار […]
By Yes 2 Webmaster on November 22, 2015 arrested, Baldia Town, karachi, Operation, police, suspects, آپریشن, بلدیہ ٹاؤن, زیر حراست, مشتبہ افراد, پولیس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : بلدیہ ٹائون کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 70 افراد کو حراست میں لے کر مختلف تھانوں میں منتقل کردیا۔ بلدیہ ٹائون کے مختلف علاقوں میں پولیس نے رینجرز پر حملوں میں ملوث ملزمان اور دیگر جرائم پیشہ افراد کی موجود گی کی اطلاع اطلاع سرچ آپریشن کیا۔ سرچ […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 cancer, Death, funeral prayers, karachi, Makhdoom Amin Fahim, peoples party, انتقال, مخدوم امین فہیم, نمازجنازہ, پیپلز پارٹی, کراچی, کینسر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سروری جماعت کے روحانی پیشوا مخدوم امین فہیم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کردی گئی۔ 4 اگست 1939 کو مٹیاری میں پیدا ہونے والے امین فہیم بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرعلاج […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 Ayaan, country, escape, fake passports, fear, karachi, ایان, جعلی پاسپورٹ, خدشہ, فرار, ملک, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کرنسی اسمگلنگ کیس میں فرد جرم کا سامنا کرنے والی ماڈل ایان علی جعلی پاسپورٹ بنا کر ملک سے فرار ہوسکتی ہیں۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی اور ان کے قریبی ساتھی کسی دوسرے نام سے جعلی پاسپورٹ بنوا کر ملک سے فرار ہوسکتے ہیں جب کہ حساس اداروں نے ملک بھر […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 democracy, Development, elections, growth, path calculation, people, Prime Minister, انتخابات, آمریت, ترقی, حساب, راستہ, قوم, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں

ملتان : وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کی ترقی کا راستہ روکا گیا، قوم ترقی کا راستہ روکنے والوں سے حساب لے رہی ہے، بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی بھی ایک حساب ہے۔ وزیراعظم نوازشریف خانیوال ملتان موٹروےسیکشن کاافتتاح کرنے کے بعد تقریب سے خطاب کر رہے تھے ، انہوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 attack, Diamir, fail, firing, police, terrorist, try, حملے, دہشت گردوں, دیامر, فائرنگ, ناکام, پولیس, کوشش اہم ترین, مقامی خبریں

دیامر: چلاس پولیس نے تھانہ جل میں دہشت گردوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈی آئی جی دیامر عنایت اللہ فاروقی کے مطابق چلاس میں 8 سے 10 مسلح دہشت گردوں نے جل تھانے میں پولیس پر حملہ کیا،پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے،فائرنگ سے تھانے کی دیواروں کو شدید نقصان […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 chief, conclusion, delivered, terrorism, war, آرمی چیف, جنگ, دہشت گردی, منطقی انجام, پہنچائی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : پانچ روزہ دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان ملک میں قیام امن کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 hostages, Mali attack, security forces, successful action, سیکیورٹی فورسز, مالی حملہ, کامیاب کارروائی, یرغمالی رہا اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

باماکو : شدت پسند تنظیم انصار الدین نے مالی کے دارالحکومت باماکو کے ایک ہوٹل پر حملہ کیا اور 170 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا۔ یرغمال بنائے گئے افراد میں پوٹل میں مقیم 140 افراد عملے کے 30 اراکین شامل تھے۔ ہوٹل میں مقیم چھ مہمانوں کا تعلق ترکی، 20 بھارتی اور 10 چینی […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 Chaudhry Nisar, civil, country, division, military, تقسیم, سول, ملٹری, ملک, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پریس کانفرنس کے دوران چودھری نثار علی خان نے سول اور عسکری قیادت کے درمیان اختلافات کی سختی سے تردید کی۔ کہتے ہیں ملک میں سول اور ملٹری کی کوئی تقسیم نہیں پتہ نہیں لوگ ایسی باتیں کیوں کرتے ہیں۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ دورہ […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 Died, karachi, leader, Makhdoom Amin Fahim, pakistan, senior, امین فہیم, انتقال, رہنما, سینیئر, مخدوم, پی پی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مخدوم امین فہیم نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم طویل عرصےسےعلیل تھے۔ وہ کراچی کےایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مخدوم امین فہیم 4ا گست 1939ءکوضلع مٹیاری کےعلاقے ہالامیں پیداہوئے۔انہوں نے 1977 ءسے 2013 ءتک مسلسل 8بارانتخابات میں حصہ لیا۔بینظیربھٹوکےدوراقتدارمیں 1988 ءسےاگست 1990 […]
By Yes 1 Webmaster on November 21, 2015 evidence, Indian intervention, pakistan, Sartaj Aziz, United Nations, اقوام متحد, بھارتی مداخلت, ثبوت, سرتاج عزیز, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سرتاج عزیز نے بتایا کہ کراچی، فاٹا اور بلوچستان میں بھارت کی جانب سے مداخلت کی جا رہی ہے جس کے ثبوت اقوام متحدہ کو دے دیئے ہیں مگر ذرائع افشاء ہونے کے ڈر سے ڈوزیئرز میں مددگاری دستاویزات شامل نہیں کیں۔ وزیر تجارت خرم دستگیر […]
By Yes 1 Webmaster on November 20, 2015 Asim Saleem Bajwa, iraq, pakistan, Pakistan Army spokesman, policy, ترجمان پاک فوج, داعش, عاصم سلیم باجوہ, پالیسی, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ داعش دنیا بھر کے لئے خطرہ ہے لیکن پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔ پریس بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب […]
By Yes 1 Webmaster on November 20, 2015 Chyrmyn, Hdshat, Imran Khan Niazi, joy, London, Reham Khan, خدشات, ریہام خان, شادی, عمران خان, لندن, نیازی, چیئرمین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن: ریہام خان نے کہا ہے کہ شادی سے پہلے عمران خان کو اپنے خدشات سے آگاہ کیا تھا لیکن انھوں نے کہا کہ ایک بار مسز عمران خان نیازی بن جاؤ، پھر کوئی کچھ نہیں کہہ سکے گا۔ ریحام خان نے کہا کہ انھوں نے شادی پی ٹی آئی کے چیئرمین یا کسی سلیبرٹی […]
By Yes 1 Webmaster on November 20, 2015 congratulations, imran khan, phone, Success, Zulfiqar Mirza, ذوالفقار مرزا, عمران خان, فون, مبارک باد, کامیابی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

بدین : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ ذوالفقار مرزا کو فون کر کے بدین شہر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ عمران خان نے کہا کرپشن کے خلاف اسی […]
By Yes 1 Webmaster on November 20, 2015 Army, Meetings, President Joe Biden, relations, Sharif, washington, آرمی, تعلقات, راحیل شریف, صدر جو بائیڈن, ملاقاتیں, واشنگٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ۔جنرل راحیل شریف اور جو بائیڈن کی ملاقات وائٹ ہاوس میں ہوئی ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورت حال پرگفتگو کی گئی۔ اس سے پہلے آرمی چیف نے کیپٹل ہل میں امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اور […]
By Yes 1 Webmaster on November 20, 2015 dance, party, rallies, supporters, Winner candidates, جشن, حامیوں, رقص, ریلیوں, فاتح امیدواروں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سندھ اور پنجاب میں رزلٹ آتے گئے اور جیتنے والوں کو خوشی سے نہال کرتے گئے۔ پنجاب میں جشن اور ریلیوں پر پابندی کے باوجود کارکن باز نہیں آئے۔ گوجرانوالہ میں زبردست آتش بازی کی گئی اور آسمان رشنیوں میں نہا گیا۔ ڈھول بھی بجے اور بھنگڑے بھی جم کر ڈالے گئے۔ خانیوال […]
By Yes 1 Webmaster on November 20, 2015 Badin, beat, group, party, Zulfiqar Mirza, بدین, ذوالفقار مرزا, شکست, پیپلز پارٹی, گروپ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

بدین : سندھ کے بلدیاتی انتخابات کا بدین میں سب سے بڑا اپ سیٹ۔ تیر کے تمام نشانے خطا ہو گئے سابق جیالے نے تیر کو بوتل میں بند کر دیا۔ بدین شہر کے چودہ وارڈ پر مشتمل سٹی میونسپل کمیٹی میں پیپلز پارٹی کو ایسی عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کا اس […]
By Yes 1 Webmaster on November 20, 2015 endurance, Foreign Office spokesman, ISIS, pakistan, برداشت, ترجمان دفتر خارجہ, داعش, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے کہا کہ پاکستان داعش کے عالمی خطرے سے آگاہ ہے، پاکستان میں داعش کا سایہ بھی برداشت نہیں کرینگے، آپریشن ضرب عضب اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت ہر قسم کے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف […]
By Yes 2 Webmaster on November 19, 2015 Electricity, end, Nawaz Sharif, Prime Minister, shortages, Upper Dir, بجلی, خاتمہ, دیر بالا, قلت, نواز شریف, وزیر اعظم اہم ترین, مقامی خبریں

دیر بالا : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ ڈھائی برسوں میں گیس اور بجلی کی قلت کا خاتمہ کردیں گے۔ دیر بالا میں زلزلہ متاثرین کو امداد چیک کی تقسیم کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ بجلی کے بغیر نہ اندھیرے دور ہوسکتے ہیں، […]
By Yes 2 Webmaster on November 19, 2015 asif zardari, circles, dubai, election, election commission, Sindh, strings, آصف زرداری, الیکشن کمیشن, انتخابات, حلقوں, دبئی, سندھ, ڈور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دبئی : پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ کے 81 بلدیاتی حلقوں میں انتخابات سے ایک روز قبل پولنگ ملتوی سے لگتا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ڈوریں غیر متعلقہ حلقوں کی جانب سے ہلائی جا رہی ہیں۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری بیان میں اصف […]
By Yes 2 Webmaster on November 19, 2015 crime, divorced, London, people, pti, ryham Khan, افراد, تحریک انصاف, جرم, ریہام خان, طلاق یافتہ, لندن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریہام خان کا کہنا ہے کہ طلاق یافتہ افراد مجرم نہیں ہوتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ریہام خان نے کہا کہ عمران خان سے شادی کے بعد اور دس ماہ کے دوران ان پر اور ان کے بچوں پر الزامات لگتے رہے۔سوشل […]