By Yes 1 Webmaster on November 27, 2015 Bhutto, bilawal bhutto, expressed condolences, father, Miriam Mukhtar اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کرنل(ر) مختار احمد شیخ کو فون کرکے ان کی صاحبزادی اورپاکستان کی پہلی خاتون شہید فلائنگ افسر مریم مختار کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ بلاول ہائوس کراچی سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کرنل(ر) مختار احمد شیخ سے تعزیت کرتے ہوئے ان […]
By Yes 2 Webmaster on November 26, 2015 Cabinet, change, chief minister, decision, dubai, meeting, pakistan, اجلاس, تبدیلی, دبئی, سندھ کابینہ, فیصلہ, وزیراعلیٰ, پیپلز پارٹی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دبئی : پیپلز پارٹی رہنمائوں نے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں سندھ کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا ،جس کے تحت محکمہ اطلاعات کا قلمدان نثار کھوڑو لے کرمولانا بخش چانڈیو کو وزیراعلیٰ کا مشیر براے اطلاعات مقرر کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق وزیر برائے فشریز جام خان شورو کو محکمہ بلدیات جبکہ […]
By Yes 2 Webmaster on November 26, 2015 acquisition, Chaudhry Nisar, introduce, Islamabad..., online system, passport, اسلام آباد, آن لائن نظام, حصول, متعارف, پاسپورٹ, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے نادرا کے حوالے سے کارکردگی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاسپورٹ کے حصول کے لئے جلد آن لائن نظام متعارف کرایا جارہا ہے۔ ڈپٹی اسپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیرداخلہ کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on November 26, 2015 against, attacks, Foreign Office, hate, Islamabad..., muslims, Paris, sad, اسلام آباد, افسوسناک, حملوں, دفترخارجہ, مسلمانوں, نفرت, پیرس, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم افسوسناک ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں اور […]
By Yes 1 Webmaster on November 26, 2015 difference, Dr Asim, ECL, name, Qamar Zaman Kaira, ای سی ایل, فرق, قمر زمان کائرہ, نام, ڈاکٹر عاصم اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف مقدمہ کوئی نئی بات نہیں ہے جبکہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عاصم کیخلاف الزامات کو نیا رنگ دیا گیا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ انہوں نے ایم […]
By Yes 1 Webmaster on November 26, 2015 earthquakes, surrounding, swat, tremors, جھٹکے, زلزلے, سوات, گرد ونواح اہم ترین, مقامی خبریں

سوات: سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیمامرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان ریجن تھا، جس کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on November 26, 2015 collapse, Domestic problems, political stability, Rana Sanaullah, خاتمے, رانا ثنا اللہ, سیاسی استحکام, ملکی مسائل اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

فیصل آباد : رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کے پی ٹی آئی کی دھرنا سیاست ملک میں سیاسی عدم استحکام کا باعث ہے جسکی وجہ سے پاکستان کا ایک قیمتی سال ضائع ہوا۔ انکا مزید کہنا تھا کے فیصل آباد میں پاکستان مسلم لیگ کا کوئی گروپ نہیں ہے۔ وزیر […]
By Yes 1 Webmaster on November 26, 2015 banned Lashkar-e, e-Jhangvi, killed, lahore, police, terrorist, جھنگوی, دہشت گرد, لاہور, لشکر, پولیس, کالعدم, ہلاک اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: لاہور کے علاقے مَلِک پارک میں مبینہ پولیس مقابلے میں کالعدم لشکر جھنگوی کے بانی رکن ہارون بھٹی سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، ملزمان کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق دبئی سے گرفتار کرکے لاہور لائے گئے کالعدم لشکر جھنگوی کےدہشت گرد ہارون بھٹی کی نشاندہی […]
By Yes 1 Webmaster on November 26, 2015 Dr. Asim Hussain, ECL, including, name, Sharjeel Memon, ای سی ایل, شامل, شرجیل میمن, نام, ڈاکٹر عاصم حسین اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزارت داخلہ نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر عاصم حسین اور شرجیل میمن کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈال دیا ہے۔ نیشنل اکاؤنٹبلیٹی بیورو (نیب) نے دونوں افراد کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔ خیال رہے کہ شرجیل میمن آج کل بیرون ملک گئے […]
By Yes 1 Webmaster on November 26, 2015 Army, karachi, pakistan, security, Sindh, siraj ul haq, الیکشن, بلدیاتی, سراج الحق, فوج, نگرانی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ا میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں “سلیکشن” روکنے کیلئے فوج تعینات کی جائے۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر علی زیدی کے ہمراہ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن […]
By Yes 2 Webmaster on November 25, 2015 karachi, korangi, MQM, raids, Rangers, sector office, ایم کیوایم, رینجرز, سیکٹر آفس, چھاپہ, کراچی, کورنگی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : رینجرز نے ایم کیوایم کے کورنگی سیکٹر آفس پر چھاپے کے دوران سیکٹر انچارج اور بلدیاتی امیدوار سمیت 10 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔ ارینجرز نے کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع متحدہ قومی موومنٹ کے سیکٹر آفس چھاپہ مارا، اس دوران رینجرز کی بھاری نفری نے سیکٹر آفس کے اطراف کے […]
By Yes 2 Webmaster on November 25, 2015 an honor, Army Chief, awarded, Brazilian government, General Raheel Sharif, Order of Merit, آرمی چیف, آرڈر آف میرٹ, اعزاز, برازیل حکومت, جنرل راحیل شریف, نوازا اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو برازیل کی حکومت کی جانب سے آرڈر آف میرٹ کے اعزاز سے نوازا گیا جس کے بعد وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی شخصیت بن گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے اعلامیہ کے مطابق برازیل کی […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 celebrate, Day, end, today, violence, women, World اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج خواتین پر تشدد کے خاتمے کا دن منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ کی طرف سے اس دن کو خواتین میں تشدد کے خلاف آگہی پیدا کرنے کے لیے مقرر کیا گیا، پاکستان میں گزشتہ ایک سال میں دس ہزار سے زائد خواتین کو تشدد […]
By Yes 2 Webmaster on November 25, 2015 ali, Authorities, back, customs, order, passport, Rawalpindi, حکام, حکم, راولپنڈی, علی, واپس, پاسپورٹ, کسٹم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : عدالت نے ایان علی کو 10، 10 لاکھ روپے کے 2 مچلکوں اور شخصی ضمانت کے بدلے پاسپورٹ واپس کرنے کی درخواست منظور کی۔ راولپنڈی کی کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب نے غیر ملکی کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کے پاسپورٹ کی واپسی کے لئے دائر درخواست کی سماعت کی۔ فریقین […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 circles, dots, election commission, government, Sindh, الیکشن کمیشن, بندیوں, حلقوں, حکومت, سندھ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ کے 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کردیا، سندھ حکومت کو 26 نومبر تک حلقہ بندیوں کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ، 3 دسمبر کو حتمی اعلان کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کو 81 حلقوں میں نئی حلقہ بندیوں […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 agreed, contact, obama, russia, stress, Tayyip Erdogan, اتفاق, اوباما, رابطہ, روس, طیب اردوگان, کشیدگی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

انقرہ : امریکی صدر براک اوباما نے اپنے ترک ہم منصب طیب اردوگان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ جس میں روس کے ساتھ کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترکی کے صدارتی دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے روس اور ترکی درمیان روسی جنگی طیارہ […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 brother, firing, former MPA, Gujranwala, killing, unknown persons, بھائی, سابق ایم پی اے, فائرنگ, قتل, نامعلوم افراد, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : سیٹلائٹ ٹاؤن میں سابق ایم پی اے کے بھائی کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ یہ واقہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں اس وقت پیش آیا جب سابق ایم پی اے چوہدری شبیر مہر کے بڑے بھائی چوہدری محمد حفیظ اپنے گھر کے باہر کھڑے تھے تو نامعلوم موٹر […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 compared, karachi, killed, Official, Rangers, terrorists, اہلکار, دہشت گردوں, رینجرز, مقابلے, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: کراچی نادرن بائی پاس پر رینجرز اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے کے بعد 4 دہشت گرد ہلاک اور ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر نادرن بائی پاس کے قریب کاروائی کی گئی، جہاں کاروائی کے دوران دہشت گردوں […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 bilawal bhutto, declared, fraud, municipal elections, Provincial, بلاول بھٹو, بلدیاتی انتخابات, دھاندلی, قرار, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری پنجاب میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات پر بول پڑے۔ انہوں نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے دھاندلی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں دوسرے مرحلے میں پنجاب میں وسیع پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ پیپلز پارٹی کے حمایت یافتہ کامیاب امیدواروں کو […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 A three, aircraft, crash, flying, funeral, karachi, ایئرمارشل, جنازہ, حادثے, طیارے, فلائنگ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں

کراچی: میانوالی میں جنگی طیارے کے حادثے میں شہید ہونے والی فلائنگ آفیسر مریم مختار کی نماز جناز ہ فیصل بیس کراچی میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرمارشل سہیل امان سمیت تینوںمسلح افواج کے نمائندوں نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ میانوالی کے نواحی علاقے کچہ گجرات میں پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on November 25, 2015 armed men, exchange, fire, France, injured, people, police, several injured, تبادلہ, زخمی, فائرنگ, فرانس, متعدد افراد, مسلح افراد, پولیس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس : فرانس کے شمالی قصبے روبیکس میں دو مسلح افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک بنک مینجر اور اسکے گھر والوں کو یرغمال بنا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بیلجیئم کی سرحد کے قریب واقع قصبے روبیکس میں دو کلاشنکوف بردار ایک سروس سٹیشن […]
By Yes 2 Webmaster on November 24, 2015 government, Islamabad..., justice, president, public, steps, supply, اسلام آباد, اقدامات, انصاف, حکومت, صدر, عوام, فراہمی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ایشیائی محتسب کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ پاکستانی تہذیب میں محتسب کا ادارہ نیا نہیں ہے۔ ہمارے ہاں یہ تصور صدیوں سے رائج رہا ہے۔ لیکن جب اس روائتی ادارے کو باضابطہ ادارے کی شکل دی گئی تو اس کے بہت اچھے نتائج برآمد […]