بلوچستان میں ترقیاتی عمل کو تیز کرنا چاہتے ہیں:نواز شریف
اسلام آباد میں مستونگ کیڈٹ کالج کے طلبا کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا پاکستانی طلبا کا مستقبل انتہائی روشن ہے اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آج کا بلوچستان ہمیں اتنا ہی عزیز ہے جتنا اور کوئی صوبہ تمام سیاسی جماعتیں […]








