counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

قومی منصوبے کوعلاقائی مفادات کیلئے استعمال کرنا نامناسب ہے: احسن اقبال

قومی منصوبے کوعلاقائی مفادات کیلئے استعمال کرنا نامناسب ہے: احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے سی پیک کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ مشکلات پیدا کرے گا اس اہم قومی منصوبے کو جماعتی اور علاقائی مفادات کے لئے استعمال کرنا نامناسب ہے۔ منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ […]

فلم ’نوکٹرنل اینیملز‘کا نیا ٹریلر جاری

فلم ’نوکٹرنل اینیملز‘کا نیا ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ امریکن فلم’ نوکٹرنل اینیملز‘کا نیا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ٹام فورڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک آرٹ گیلری کی مالک خاتون کے گرد گھوم رہی ہے، جو اپنے سابقہ شوہر کے لکھے جانے والے پرتشددناول کو […]

کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو فیس نہیں دینگے،سرور صدیقی

کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو فیس نہیں دینگے،سرور صدیقی

صدر ٹرالرز ایسو سی ایشن سرور صدیقی نے کہا ہے کہ کے پی ٹی نے کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو اگلے سال سے سالانہ فیس بندکر دیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو میںسرور صدیقی نے بتایا کہ 1989 میں آخری مرتبہ زیر زمین ڈریجنگ کا کام کیا گیا اور اسکے بعد سے […]

باڑہ اورجمرود میں غیرمعینہ کرفیونافذ،پاک افغان شاہراہ بند

باڑہ اورجمرود میں غیرمعینہ کرفیونافذ،پاک افغان شاہراہ بند

خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ اور جمرود میں غیر معینہ مدت تک کےلئے کرفیو نافذ کردیاگیا ہے ،پاک افغان شاہراہ پر آمد و رفت بھی بندکردی گئی ہے ۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دہشت گروں کے حملے کے بعدتحصیل باڑہ اور جمرود میں غیر معینہ مدت تک کےلئے […]

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمشنرکی دیوالی کی تقریب میں شرکت

نئی دہلی: پاکستانی ہائی کمشنرکی دیوالی کی تقریب میں شرکت

بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے گزشتہ شب نئی دہلی میں ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب میں شرکت کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس تقریب کا اہتمام بھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر نے کیا تھا، اس تقریب میں بھارت میں امریکی سفیر ، بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ، قومی سلامتی کے […]

کراچی: صدر کے فٹ پاتھ علم کے خزانوں سے مالا مال

کراچی: صدر کے فٹ پاتھ علم کے خزانوں سے مالا مال

کہتے ہیں اچھی کتاب سے بہتر کوئی دوست نہیں، اکثر اس اچھے دوست کی تلاش بڑی مشکل ہوجاتی ہے ۔ ہر اتوار ریگل چوک صدر میں لگنے والا کتابوں کا بازار بھی خوب ہے،جہاں اکثر ایسی کتابیں میسر آجاتی ہیں، جو بازار یا لائبریری میں با آسانی دستیاب نہیں، یہی وجہ ہے کہ ہر عمر […]

بٹل سیکٹر میں کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ

بٹل سیکٹر میں کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ

بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بٹل سیکٹر میں کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کا پاک فوج نے بھرپورجواب دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج صبح بٹل سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کی ، پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپورجواب […]

نیلسن:بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس نہ کرسکی

نیلسن:بارش کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم پریکٹس نہ کرسکی

پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لئے نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن میں موجود ہے،جہاں بارش کے باعث ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن متاثر رہااور قومی ٹیم پریکٹس نہ کرسکی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے شہر نیلسن پہنچی ،24گھنٹے […]

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ واقعے کے مزید2 مزدور چل بسے

گڈانی شپ بریکنگ یارڈ واقعے کے مزید2 مزدور چل بسے

گڈانی شپ بریکنگ یارڈواقعے میں آگ سے جھلسنے والے مزید دو2 جاں بحق ہوگئے،جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے عالم ولدبابر اور حسن ولد کریم سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ میں زیرعلاج تھے،عالم کا آج صبح سول اسپتال میں ہی انتقال ہوا جبکہ حسن کوگزشتہ شام […]

نیواڈا:مشکوک شخص کےشبہے میں ٹرمپ کو اسٹیج ہٹادیا گیا

نیواڈا:مشکوک شخص کےشبہے میں ٹرمپ کو اسٹیج ہٹادیا گیا

امریکی صدارتی انتخاب کے لیے مہم آخری مراحل میں داخل ہوگئی، نیواڈا میں مشکوک شخص کےشبہے میں ڈونلڈ ٹرمپ کو دوران خطاب اسٹیج سے ریسکیوکیا گیا۔ دوسری جانب ہیلری کی انتخابی مہم میں کیٹی پیری اور بون جووی نے میوزک کا تڑکا لگایا۔ امریکی ریاست نواڈا میں خطاب کے دوران ٹرمپ کو مجمعے میں مشکوک […]

عمران خان بلاول کے چاچا کہنے کا برا نہ مانیں، اسپیکرقومی اسمبلی

عمران خان بلاول کے چاچا کہنے کا برا نہ مانیں، اسپیکرقومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کہتے ہیں کہ عمران خان بلاول کے چاچا کہنے کا برا نہ مانیں، ہماری عمریں چاچا اور ماموں والی ہی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ بلاول نے احتراماً چیئرمین پی ٹی آئی کو چاچا کہا ۔ بلاول ہیں نوجوان لیکن عمر رسیدہ ہیں باقی سیاستدان ، اس لئے جیالے رہنما مخالفین […]

سیاست کی طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید 66 سال کے ہوگئے

سیاست کی طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید 66 سال کے ہوگئے

سیاست کی کریز پر طویل اننگ کھیلنے والے شیخ رشید چھیاسٹھ سال کے ہوگئے، بچوں کے ساتھ کیک کاٹا، سالگرہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔ سیاست میں مزاح کا تڑکا لگانے والے ، حال ہی میں ہوئے دھرنے میں راولپنڈی کے جیمز بانڈ کہلانے والے شیخ رشید، خیر سے چھیاسٹھ سال کے […]

لاہور چڑیا گھر کی فضائیں بھی دھواں آلود دھند کی زد میں

لاہور چڑیا گھر کی فضائیں بھی دھواں آلود دھند کی زد میں

پنجاب میں دھواں آلود دھند سے محفوظ رہنے کے لیے جہاں انسانوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا کہا گیا ہے، وہیں لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی بھی خصوصی ویکسی نیشن کا بندوبست کیا گیا۔ پنجاب میں چھائے سموگ نے لاہور چڑیا گھر کی فضاؤں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، بیماریوں سے […]

بانی متحدہ، فاروق ستار،عامرخان سمیت 11 ملزمان اشتہاری قرار

بانی متحدہ، فاروق ستار،عامرخان سمیت 11 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں بانی ایم کیوایم، رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان سمیت گیارہ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔ ایم کیوایم کے دیگراہم رہنماؤں کے نام بھی اشتہار میں شامل ہیں، فاروق ستار کو سات دن میں پیش ہونے کا حکم […]

عمران کا اپنے احتجاج کو پر امن کہنا سمجھ سے بالا تر ہے، امیر مقام

عمران کا اپنے احتجاج کو پر امن کہنا سمجھ سے بالا تر ہے، امیر مقام

وزیراعظم کے مشیر امیر مقام نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا اپنے احتجاج کو پر امن کہنا سمجھ سے بالا تر ہے، ایسے ہی پر امن احتجاج میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا تھا، عوام نے عمران خان کے دھرنے کو مسترد کردیا ہے۔ […]

دوران تلاشی مساجد و امام بارگاہ کااحترام ملحوظ رکھاجاتاہے، سندھ رینجرز

دوران تلاشی مساجد و امام بارگاہ کااحترام ملحوظ رکھاجاتاہے، سندھ رینجرز

ترجمان سندھ رینجرز نے چھاپے کے دوران مقدس کتابوں سے متعلق چلنے والی تصاویر کو حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔ ترجمان سندھ رینجرز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر شرپسند عناصر کی جانب سے جاری کردہ تصاویر حقائق کے منافی ہیں،ایسی تصاویر کا مقصد آپریشن کی […]

پاکستان ٹیم!غلطیاں سدھارو، کارکردگی نکھارو

پاکستان ٹیم!غلطیاں سدھارو، کارکردگی نکھارو

غیر مستقل مزاجی کیلئے مشہور پاکستان ٹیم نے کریبینز کے خلاف سیریز میں اس لیبل کے رنگ مزید گہرے کرلئے، تینوں ٹوئنٹی 20 میچز میں عالمی چیمپئن کو سر اٹھانے کا موقع نہ دینے والے گرین شرٹس نے ون ڈے مقابلوں میں بھی 3-0 سے کلین سویپ کیا، محدود اوورز کی کرکٹ میں پاکستان کی […]

گجرانوالا اور فیصل آباد میں ٹریفک حادثات میں 15 افراد زخمی

گجرانوالا اور فیصل آباد میں ٹریفک حادثات میں 15 افراد زخمی

گجرانوالا اور فیصل آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 15 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانولا میں جی ٹی روڈ پر لاہورکی طرف جانے والی تیزرفتارگاڑی توازن برقرار نہ رکھنے کی وجہ سے سٹرک کے دوسری جانب چلی گئی اورمخالف سمت سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے […]

کھیلوں میں نفسیاتی تربیت کی اہمیت

کھیلوں میں نفسیاتی تربیت کی اہمیت

کرکٹ سمیت تمام کھیلوں میں نفسیاتی تقاضوں کا خیال رکھتے ہوئے مثبت نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں،اس کی بدولت غیر ملکی کھلاڑی بہتر سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں، سپورٹس سائیکالوجی پیشہ ور کھلاڑیوں اور کوچز کے ساتھ کارکردگی کو بہتر بنانے اور حوصلہ افزائی میں اضافہ کرنے کے لیے کام کرتی […]

زبانی جمع خرچ سے ہاکی کا مقدر نہیں سنور سکتا، عملی اقدامات کئے بغیر بات نہیں بنے گی

زبانی جمع خرچ سے ہاکی کا مقدر نہیں سنور سکتا، عملی اقدامات کئے بغیر بات نہیں بنے گی

محمد اخلاق سابق ہاکی اولمپیئن ہیں، بارسلونا اولمپکس 1992میں برانز میڈل جیتنے والی قومی ٹیم کا حصہ بھی رہے، بنگلہ دیش، سری لنکا اور برما سمیت متعدد انٹرنیشنل ٹیموں کی کوچنگ کے ساتھ بنگلہ دیش میں 2010 میں شیڈول ساف گیمز میں بھارتی ٹیم کو زیر کر کے طلائی تمغہ جیتنے والی قومی ٹیم کے […]

شپ بریکنگ یارڈ … یا … مزدوروں کا جہنم

شپ بریکنگ یارڈ … یا … مزدوروں کا جہنم

تاحدنظر پھیلا آسمان ایک طرف دعوت نظارہ دے رہا ہوتا ہے تو دوسری طرف بے کراں سمندر ساحل پر کھڑے لوگوں کی ان جانی خواہشات کو گرما رہا ہوتا ہے۔ انہی ساحلوں پر ہر روز ڈوبتا سورج اپنے پیچھے اندھیرے چھوڑ جاتا ہے تو ساتھ ہی نئی صبح کے انتظار کا پیغام بھی دے جاتا […]

کیا آپ عجیب اور خوفناک کیک کھانا پسند کریں گے

کیا آپ عجیب اور خوفناک کیک کھانا پسند کریں گے

ٹیکساس: کیک سالگرہ کے ہوں یا دیگر تقریبات کے وہ اپنی رنگت، ذائقے اور خوبصورتی کی بنا پر پسند کیے جاتے ہیں لیکن ایک خاتون امریکی آرٹسٹ دنیا کے عجیب و غریب اور خوفناک کیک تیار کرتی ہیں جنہیں دیکھ کر کھانے والا خوفزدہ بھی ہوسکتا ہے۔ انسانی ہیولے سے لے کر خوفناک مخلوق والے کیک دیکھنے […]