counter easy hit

بٹل سیکٹر میں کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ

Bhattal Indian firing at LoC sector

Bhattal Indian firing at LoC sector

بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بٹل سیکٹر میں کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کا پاک فوج نے بھرپورجواب دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آج صبح بٹل سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کی ، پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپورجواب دیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website