counter easy hit

عمران خان بلاول کے چاچا کہنے کا برا نہ مانیں، اسپیکرقومی اسمبلی

I do not mind Uncle Bilawal Khan, Speaker Assembly

I do not mind Uncle Bilawal Khan, Speaker Assembly

اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کہتے ہیں کہ عمران خان بلاول کے چاچا کہنے کا برا نہ مانیں، ہماری عمریں چاچا اور ماموں والی ہی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ بلاول نے احتراماً چیئرمین پی ٹی آئی کو چاچا کہا ۔

بلاول ہیں نوجوان لیکن عمر رسیدہ ہیں باقی سیاستدان ، اس لئے جیالے رہنما مخالفین کو انکلز بنا کر کرتے ہیں خوب وار۔ بلاول کی یہ ادا کسی کو اچھی لگے یا نہیں لیکن اسپیکر ایاز صادق کو بھا گئی ہے، کہتے ہیں اس پر ناراض ہونے والی بات نہیں ، بلاول احتراماً ہی چاچا کہتے ہیں۔

سیاسی انکلز کو چاچا ماموں کہہ کر مخاطب کرنے والے بلاول بھٹو زرداری خود بھی اس بات کا اظہار کر چکے ہیں کہ وہ احترام میں ہی چاچا، چاچا پکارتے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website