counter easy hit

مقدمے

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عمران خان سمیت بلدیاتی امیدواروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، عمران خان سمیت بلدیاتی امیدواروں کیخلاف مقدمے کا فیصلہ

اسلام آباد : ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات مہم میں عمران خان نے تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت کی جو کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے جس پر عمران خان اور تحریک انصاف کے بلدیاتی امیدواروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عمران خان سمیت […]

نکاح پر نکاح کے مقدمے میں میرا کی ضمانت منظور

نکاح پر نکاح کے مقدمے میں میرا کی ضمانت منظور

لاہور: مقامی ماتحت عدالت نے نکاح پر نکاح کے مقدمے میں 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے کے عوض اداکارہ میرا کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہورکی کینٹ کچہری میں میرا کے خلاف نکاح پرنکاح کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت کی جانب سے حتمی طور پر طلب کئے جانے پر میرا عدالت میں […]

اسلام میں میراث کا نظام اور خواتین کی حق تلفی قسط ١

اسلام میں میراث کا نظام اور خواتین کی حق تلفی قسط ١

تحریر : محمد رضا ایڈوکیٹ، ہائی کورٹ سپریم کورٹ میں وراثت کے ایک مقدمے میں جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاشرے کی ریت بن چکی ہے کہ بہنوں اور بیٹیوں کو وراثت میں سے ایک ٹکا بھی نہیں دیا جاتا’ انہیں ڈرا دھمکاکر وراثت نہ لینے پر قائل […]

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے اقدام قتل کے مقدمے میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سندھ رینجرزکے کرنل طاہر کی مدعیت میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف اقدام قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی، […]

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

جھوٹے مقدمے پر مدعی کو 7 سال قید اور وکیل پر جرمانہ ہو گا، سفارشات وزیر اعظم کو ارسال

اسلام آباد : عوام کو فوری اور سستا انصاف فراہم کرنے کیلیے قائم لیگل ریفارمزکمیٹی نےدیوانی مقدمات زیادہ سے زیادہ ایک سال اور فوجداری مقدمات 6 ماہ کے اندر نمٹانے کی سفارش کی ہے۔ لیگل ریفارمز کمیٹی کے سربراہ چوہدری اشرف گجر، ارکان اورکمیٹی کے کوآرڈینیٹر اسپیشل سیکریٹری وزارت قانون جسٹس(ر) محمد رضا خان نے […]

عامرخان پرفلم میں پولیس افسر کو ٹلہ کہنے پر مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دائر

عامرخان پرفلم میں پولیس افسر کو ٹلہ کہنے پر مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دائر

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان پر بلاک بسٹر فلم’’ پی کے‘‘ میں پولیس افسر کو ’’ٹلہ‘‘ کہنے پر مقدمہ درج کرنے کے لیے دہلی کے پولیس اسٹیشن میں درخواست جمع کرادی گئی۔ میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم’’پی کے‘‘ اپنی ریلیز کے ساتھ ہی تنازعات […]

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین مفرور قرار

اقدام قتل کے مقدمے میں الطاف حسین مفرور قرار

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ سول لائن کے تفتیشی افسر نے اقدام قتل کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف رپورٹ پیش کی […]

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ بنچ 3 ججز […]

اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور

اے این پی رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور

نوشہرہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین کی قتل کے مقدمے میں ضمانت منظور ہو گئی۔ میاں افتخار حسین کو سول جج افتخار حسین کی عدالت میں پیش کیا گیا اس موقع پر ان کے وکلا کی جانب سے فریقین کے درمیان راضی نامہ عدالت میں پیش کیا گیا جس میں کہا […]

ایگزیکٹ کے 23 ملازمین کے بیانات قلمبند، کمپنی کے آڈٹ کا فیصلہ، مقدمے کا بھی امکان

ایگزیکٹ کے 23 ملازمین کے بیانات قلمبند، کمپنی کے آڈٹ کا فیصلہ، مقدمے کا بھی امکان

اسلام آباد : ایف آئی اے نے ایگزیکٹ کے اسلام آباد آفس کے تئیس ملازمین کے بیانات قلمبند کرلیے، کمپنی کا آڈٹ کرانے کا حکم، شعیب شیخ کی آج ایف آئی اے کارپویٹ سیل میں پیشی ہوگی، آج مقدمہ درج کیے جانے کا امکان ہے۔ ایف آئی اے کی ایگزیکٹ کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ […]

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ قریب، فلمسازوں کے 2 کروڑ روپے دائو پر لگ گئے

ممبئی : سپر سٹار سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ قریب آتے ہی بالی وڈ میں فلمساز پریشان ہوگئے ، سلمان خان کو سزا ہوتے ہی بھارتی فلم نگری کے سرمایہ کاروں کے 2 کروڑ روپے بھی ڈوب جائیں گے۔ سلمان خان کی ان دنوں 4 بڑٰی فلموں کی شوٹنگ جاری ہے جن میں […]

جناح گراؤنڈ واقعہ؛ تحریک انصاف نے مقدمے کی درخواست میں الطاف حسین کو نامزد کردیا

جناح گراؤنڈ واقعہ؛ تحریک انصاف نے مقدمے کی درخواست میں الطاف حسین کو نامزد کردیا

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہنگامے کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست گلبرک تھانے میں جمع کرادی جب کہ مقدمے میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کوبھی شامل کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جناح گراؤنڈ ہنگامے کے خلاف ایس ایس پی […]

غیر قانونی اسلحہ کیس، سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ملتوی

غیر قانونی اسلحہ کیس، سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ملتوی

جودھپور (یس ڈیسک) بھارتی شہر جودھپور کی عدالت نے سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ آج سنانا تھا۔ تاہم عدالت نے اداکار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول کر لی جس کے بعد مقدمے کا فیصلہ اب تین مارچ کو سنایا جائے گا۔ سلمان خان کے خلاف غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور استعمال […]

سانحہ بلدیہ کیس: اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر مقدمے سے علیحدہ

سانحہ بلدیہ کیس: اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر مقدمے سے علیحدہ

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹائون کیس میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر شازیہ ہنجرا مقدمے سے علیحدہ ہو گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر استعفیٰ سندھ حکومت کو بھجوا دیا ہے۔ سندھ حکومت نے شازیہ ہنجرا کو کیس میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹرتعینات کیا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

فوجی عدالت میں وہی مقدمے چلیں گے جس کی منظوری حکومت دے گی، وزیراعظم

فوجی عدالت میں وہی مقدمے چلیں گے جس کی منظوری حکومت دے گی، وزیراعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن کے قیام، دہشت گردی اور مسلح جتھوں کے خاتمے کے لئے آئینی ترامیم کا بل بہت اہمیت رکھتا ہے اوراس کے تحت صرف وہی مقدمات چلیں گے جس کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف […]

میر شکیل الرحمان پر بلوچستان میں درج ایک کے سوا تمام مقدمے خارج

میر شکیل الرحمان پر بلوچستان میں درج ایک کے سوا تمام مقدمے خارج

کوئٹہ (یس ڈیسک) ایک الزام میں ایک سے زائد مقدمات درج کرنا آئین میں دیے گئے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، بلوچستان ہائی کورٹ نے یہ کہہ کر میر شکیل الرحمان کے خلاف ایک کے سوا تمام مقدمات کو خارج کردیا ہے۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم […]

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالت نے اغوا کے مقدمے میں ذکی الرحمان لکھوی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی ایف 8 کچہری میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے ایک مقدمے میں ڈیوٹی میجسٹریٹ ملک امان اللہ کے روبرو پیش کیا […]