counter easy hit

21 ویں آئینی ترمیم، سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا، حمزہ

Hamza Shahbaz

Hamza Shahbaz

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ 21 ویں آئینی ترمیم کا بل منظورکر کے سیاسی جماعتوں نے بصیرت کا ثبوت دیا ہے۔

امید ہے یہ بل سینیٹ میںبھی منظورہوجائے گا،ان کا کہنا تھا کہ جن جماعتوں کو بل پر تحفظات ہیں وہ اپنے تحفظات سے پشاور کے شہدا کے لواحقین کو بھی آگاہ کریں۔