counter easy hit

سلوسٹر سٹالون ریمبو لاسٹ بلڈ میں جلوہ گر ہونگے

Rambo Last Blood

Rambo Last Blood

لاس اینجلس (یس ڈیسک) ریمبو سیریز کی پانچویں اور آخری فلم جلد منظر عام پر آنے والی ہے۔ نئی فلم ”ریمبو لاسٹ بلڈ” میں سلوسٹر سٹالون میکسیکو کے ڈرگ مافیا کا کردار کریں گے۔

ریمبو سیریز کا چوتھا حصہ 2008ء میں ریلیز ہوا تھا جس نے دنیا بھر میں 110 ملین ڈالرز کی کمائی کی تھی۔ فرنچائز کی پہلی فلم فرسٹ بلڈ تیس سال پہلے ریلیز ہوئی تھی۔