counter easy hit

خبریں

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ 60 فیصد تک کم ہوگئی ہے، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن کسی جماعت نہیں بلکہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف ہے اور اس کے ذریعے شہر میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 60 فیصد تک کمی لائی جاچکی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے […]

بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ، ماڈلز کے ریمپ پر جلوے

بیجنگ (جیوڈیسک) بیجنگ میں چینی فیشن ویک کا آغاز ہوگیا، نئے ڈیزائنرز کے تیار کردہ دلکش ملبوسات نے دیکھنے والوں کو سحر زدہ کر دیا۔ بیجنگ فیشن ویک کے پہلے دن نئے ڈیزائنرز نے اپنے تیار کردہ ملبوسات نمائش کے لیے پیش کیے۔ رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے ریمپ پر خوب جلوے […]

راحت فتح علی خان کا جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

راحت فتح علی خان کا جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی جدید ترین میوزک اکیڈمی قائم کریں گے جس کی شاخیں امریکا اور برطانیہ میں بھی ہوں گی۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں راحت فتح علی کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد میوزک اکیڈمی قائم کریں گے […]

تلخ رویہ پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس معطل کر دیا

تلخ رویہ پر سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل عرفان قادر کا لائسنس معطل کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے عدالت میں تلخ رویہ اختیار کرنے پر سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر ایڈووکیٹ کا سپریم کورٹ کا لائسنس معطل کر دیا، جسٹس اعجاز افضل کہتے ہیں سندھ کے لاء افسران پیروی کے قابل نہیں تو انہیں گھر بھیج دیا جائے۔ سپریم کورٹ میں سندھ حکومت کی جانب سے بکتر […]

دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے، نواز شریف

دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ، دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر ہو رہا ہے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پورے عزم سے لڑ رہے ہیں ، دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ لڑیں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے پشاور میں مسلم لیگ ن کے سینیٹرز اور ارکان قومی […]

لاہور، کسانوں کا احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری، راستے بند ہونے سے شہری پریشان

لاہور، کسانوں کا احتجاج اور مذاکرات ساتھ ساتھ جاری، راستے بند ہونے سے شہری پریشان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کسانوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری ہے، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور کسان قیادت میں مذاکرات بھی ہو رہے ہیں، کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفرنی بھی موقع پر موجود ہے جبکہ داخلی راستہ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا بھی […]

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

سعودی عرب نے یمن میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں تعاون مانگا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد کا حصہ بننے کے لئے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ تسنیم اسلم نے کہا کہ سعودی عرب نے پاکستان سے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑائی میں اتحاد […]

قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ محترمہ آج پاکستان میں انتقال کر گیں

قاری فاروق احمد فاروقی کی والدہ محترمہ آج پاکستان میں انتقال کر گیں

پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق آحمد فاروقی کی والدہ محترمہ جمعرات کی صبح پاکستانی وقت کے مطابق چھ بجے ر ضا الہی سے فوت ہوگی ہیں واضع ہو منگل کے روز ان کی ناساز طبیت کی اطلاع ملتے ہی قاری فاروق آحمد فاروقی اور ان کے بھائی آصف دونوں پیرس سے پاکستان روانہ […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہو گا، سربراہ پاک فضائیہ

رسالپور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ نے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اختتام مسلح افواج کی کامیابی پر ہوگا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب […]

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

سانحہ یوحنا آباد، گرفتار تمام افراد کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ یوحنا آباد اور 2 افراد کو زندہ جلانے کے الزام میں حراست میں لیے گئے تمام افراد کو کل عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سانحہ یوحنا […]

سوناکشی سنہا فلم اکیرا میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی

سوناکشی سنہا فلم اکیرا میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ حسینہ سوناکشی سنہا نئی فلم ’’اکیرا ‘‘ میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی۔ سوناکشی سنہا ان دنوں اپنی نئی فلم ’’اکیرا ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے مارشل آرٹس کی تربیت لے رہی ہیں۔ سماجی میڈیا پر آنے والی ایک ویڈیو […]

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 133ویں جی ڈی پائلٹ پریڈ، ائیر چیف نے معائنہ کیا

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 133ویں جی ڈی پائلٹ پریڈ، ائیر چیف نے معائنہ کیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 133ویں جی ڈی پائلٹ 78ویں انجینئرنگ اور 13ویں ایڈمن اینڈ سروسز کی گریجویشن پریڈ ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی ایئرچیف مارشل سہیل امان نے پریڈ کا معائنہ کیا اور کامیاب ہونے والے گریجویٹس کو بیجز لگائے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کے مختلف […]

اسرائیلی وزیراعظم کی مخالفت: دو ریاستی حل کے امکانات تاریک ہو گئے : اوباما

اسرائیلی وزیراعظم کی مخالفت: دو ریاستی حل کے امکانات تاریک ہو گئے : اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے مسئلے کے حل کے لئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ان کا اختلاف ذاتی نہیں سیاسی ہے۔ امریکہ کے اسرائیل کے ساتھ بہترین تجارتی تعلقات ہیں۔ اسرائیلی وزیراعظم اپنے ملک کے مفادات بارے سوچتے ہیں اور اپنے ملک کو ترجیح دیتے ہیں۔امریکی […]

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

دادو میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

دادو (جیوڈیسک) انڈس ہائی پر نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہو گئے۔ چانڈیہ برادری کے افراد پیشی کے لئے عدالت جا رہے تھے کہ انڈس ہائی وے پر مخدوم گھوٹ کے قریب نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس […]

صولت مرزا کی پھانسی، ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ نامزد

صولت مرزا کی پھانسی، ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ نامزد

کوئٹہ (جیوڈیسک) مچھ جیل انتظامیہ کی استدعا پر سیشن جج سبی راشد محمود نے صولت مرزا کو یکم اپریل کو پھانسی دیے جانے کے کراچی انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیتھ وارنٹ پر عملدرآمد کیلئے جوڈیشل مجسٹریٹ مچھ کو نامزد کر دیا ہے۔ جو پھانسی کے احکامات پر اپنی نگرانی میں عملدرآمد کروائیں گے۔ واضح […]

لاہور انتظامیہ اور کسان مظاہرین کے مذا کرات کامیاب

لاہور انتظامیہ اور کسان مظاہرین کے مذا کرات کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کسان اتحاد کونسل اور لاہور کی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، کئی گھنٹوں سے بند ملتان روڈ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے۔ پاکستان کسان اتحاد کونسل کے سیکرٹری اطلاعات فیاض عظیم کے مطابق انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں صبح 10 بجے کسان کونسل کے ارکان کی […]

ایم کیو ایم میں جرائم پیشہ افراد کی کوئی جگہ نہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم میں جرائم پیشہ افراد کی کوئی جگہ نہیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کروڑوں عوام کی نمائندگی کرنے والی سچی عوامی جماعت ہے جس میں جرائم پیشہ عناصر کے لئے زیرو ٹالرینس ہے۔ میں دہشت گردی کے خلاف ہوں اور عدم تشدد پر یقین رکھتا […]

عالیہ بھٹ نے سوالوں کے صحیح جواب دیکر حیران کر دیا

عالیہ بھٹ نے سوالوں کے صحیح جواب دیکر حیران کر دیا

ممبئ (جیوڈیسک) ایک ٹی وی تقریب میں ایسا نظر آیا کہ عالیہ بھٹ اپنی معلومات عامہ پر سوالیہ نشان لگانے والوں کو چونکانے کا ارادہ بنا چکی ہیں جس کی عالیہ نے شاہ رخ خان کے سامنے اس کی ایک جھلک پیش کر دی ہے۔ عالیہ بھٹ حال میں ایک ٹی وی شو میں بطور […]

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری

نیویارک (جیوڈیسک) غیرمعمولی صلاحتیں رکھنے والے امریکی سائنسدان دنیا کو بچانے کیلئے اجنبی مخلوق کے سامنے ڈٹ گئے۔ دھواں دھار ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم سات اگست کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ Post Views […]

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ضرور قبول کرونگی، دیویا دتہ

لاہور (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیویا دتہ نے کہا کہ پاکستان میں گزرے لمحات توکبھی نہیں بھلاسکتی لیکن جب بھی یہاں کام یا سیرکرنے کا موقع ملے تومیں اس کوکبھی مس نہیں کروں گی۔ واہگہ بارڈرپر پہنچتے ہی جس طرح سے زندہ دل لاہوریوں نے استقبال کیا اور پھرمیری پرفارمنس پر جو رسپانس […]

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل آباد میں قتل کے ایک اور مجرم کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) سینٹرل جیل میں قتل کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی ہے۔ سینٹرل جیل فیصل آباد میں قتل کے مجرم محمد افضل کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکایا گیا جب کہ اس موقع پر جیل اور اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم محمد افضل نے […]

سعودی عرب کا یمنی حوثی باغیوں کیخلاف فوجی آپریشن شروع

سعودی عرب کا یمنی حوثی باغیوں کیخلاف فوجی آپریشن شروع

واشنگٹن (جیوڈیسک) سعودی عرب نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔ 5 خلیجی ممالک سعودی عرب، قطر، کویت، بحرین اور متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ وہ یمنی صدر منصور ہادی کا تحفظ کریں گے۔ یمن میں حوثی باغیوں اور حکومت کے درمیان لڑائی اب ایک داخلی بحران سے […]