counter easy hit

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری

Fantastic 4

Fantastic 4

نیویارک (جیوڈیسک) غیرمعمولی صلاحتیں رکھنے والے امریکی سائنسدان دنیا کو بچانے کیلئے اجنبی مخلوق کے سامنے ڈٹ گئے۔

دھواں دھار ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم ”دی فنٹاسٹک فور” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم سات اگست کو امریکا سمیت دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گی۔