counter easy hit

Sonakshi Sinha

سال 2017میں کم معاوضے پر کام کرنے والی بھارتی اداکارائیں

سال 2017میں کم معاوضے پر کام کرنے والی بھارتی اداکارائیں

ممبئی: بالی ووڈ کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریز میں ہوتا ہے جہاں فلم بنانا صرف شوق نہیں بلکہ بزنس بن گیا ہے جس میں کروڑوں کی سرمایہ کاری کی جاتی ہےجس میں سب سے زیادہ منافع  فلموں میں مرکزی کردار کرنے والے اداکاروں کو حاصل ہوتا ہے۔ بالی ووڈ فلموں میں ہیرو کی اہمیت سب سے […]

ہیرو بن گئی ہو تو فیس بھی ہیرو والی چارج کرو۔ سوناکشی سنہا

ہیرو بن گئی ہو تو فیس بھی ہیرو والی چارج کرو۔ سوناکشی سنہا

ممبئی (یس ڈیسک) 2015 میں فلم ’تیور‘ کی ناکامی کے بعد سے اداکارہ سوناکشی سنہا بڑی سکرین سے غائب تھیں۔ تقریباً 85 کروڑ کی لاگت سے بنائی جانے والی فلم ’تیور‘ بمشکل 56 کروڑ ہی کما پائی تھی اور فلاپ ثابت ہوئی تھی۔ اب سوناکشی فلم ’اکیرا‘ سے واپسی کر رہی ہیں اور یہ فلم […]

اداکاری سے محبت ہے اس لئے بہت زیادہ مصروفیت بھی بری نہیں لگتی، سوناکشی سنہا

اداکاری سے محبت ہے اس لئے بہت زیادہ مصروفیت بھی بری نہیں لگتی، سوناکشی سنہا

ممبئی : بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے انہیں اپنے کام سے بہت محبت ہے اور بالی ووڈ انڈسٹری میں انکا سفر بہت بہترین رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ سوناکشی سنہا کا انڈسٹری میں 5 سال مکمل ہونے پرکہنا ہے کہ ان کا بالی […]

سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کر دی

سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کر دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کر دی۔ 28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیگام میں لکھا ہے کہ […]

سوناکشی سنہا 16ویں آئیفا ایوارڈ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

سوناکشی سنہا 16ویں آئیفا ایوارڈ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو جلد ہی بھارتی چینل کی رائلٹی شو آنڈین آئیدل جونیئر میں جج کے فرائض انجام دینے جارہی ہیں ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں اگلے ماہ پانچ جون سے شروع ہونے والے تین روزہ 16 ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ ’’آئیفا‘‘ میں اپنی آواز کا جادو جگائیں […]

سوناکشی سنہا بہترین اداکارہ کے ساتھ اچھی مصورہ بھی ہیں

سوناکشی سنہا بہترین اداکارہ کے ساتھ اچھی مصورہ بھی ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ ہیروئین سوناکشی سنہا نہ صرف بہترین اداکارہ ہیں بلکہ ایک بہت اچھی مصورہ بھی ہیں۔ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں سوشل میڈیا ایپ پر اپنے بنائے ہوئے خاکے اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیے جسے خوب پسند کیا جارہا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں جب سوناکشی نے اپنے […]

سوناکشی سنہا انڈین آئیڈل جونیئر کی جج ہوں گی

سوناکشی سنہا انڈین آئیڈل جونیئر کی جج ہوں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈکی دبنگ گرل سوناكشی سنہا اب بچوں کے ريئلٹی شو’’انڈین آئیڈل جونیئر‘‘ ميں جج کے فرائض انجام دیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناكشی سنہا بچوں كے ریلیٹی شو ’’انڈین آئیڈل جونیئر‘‘ میں جج کے فرائض انجام دیتی نظر آئیں گی جس میں وہ بچوں کے گلوکاری […]

سوناکشی سنہا فلم اکیرا میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی

سوناکشی سنہا فلم اکیرا میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ حسینہ سوناکشی سنہا نئی فلم ’’اکیرا ‘‘ میں مارشل آرٹس کے کرتب دکھائیں گی۔ سوناکشی سنہا ان دنوں اپنی نئی فلم ’’اکیرا ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے مارشل آرٹس کی تربیت لے رہی ہیں۔ سماجی میڈیا پر آنے والی ایک ویڈیو […]

سوناکشی سنہا نے بدترین اداکاری پر گولڈن کیلا ایوارڈ حاصل کر لیا

سوناکشی سنہا نے بدترین اداکاری پر گولڈن کیلا ایوارڈ حاصل کر لیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا نے 2014 میں بدترین اداکاری پر گولڈن کیلا ایوارڈز حاصل کرلیا جبکہ بدترین اداکار کا ایوارڈ ارجن کپور اور بدترین فلم کا ایوارڈ”ہم شکل ” کے نام رہا۔ گولڈن کیلا ایوارڈز” کی رنگا رنگ تقریب نئی دہلی میں ہوئی جہاں سال دو ہزار چودہ کیلئے بد […]