counter easy hit

خبریں

عمران خان کا دھرنے کے دنوں کی ارکان اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں واپس کرنے کا اعلان

عمران خان کا دھرنے کے دنوں کی ارکان اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں واپس کرنے کا اعلان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے دھرنے کے دنوں کی ارکان قومی اسمبلی کو ملنے والی تنخواہیں حکومت کو واپس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری […]

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

ٹی ٹی پی کا سابق ترجمان شاہد اللہ شاہد افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک

کابل : افغان میڈیا کے مطابق شاہد اللہ شاہد افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملے میں ہلاک ہوا۔ داعش کا رہنما شاہد اللہ شاہد چودھری اسلم پر حملے میں کراچی پولیس کو بھی مطلوب تھا۔ افغانستان میں داعش کے رہنما شاہد اللہ شاہد پر کراچی میں شاہد لطیف تھانے میں پولیس بس پر حملے […]

سابق ایم پی اے، ٹکٹ ہولڈرز سمیت پیپلزپارٹی کے 25 رہنما تحریک انصاف میں شامل

سابق ایم پی اے، ٹکٹ ہولڈرز سمیت پیپلزپارٹی کے 25 رہنما تحریک انصاف میں شامل

گوجرانوالہ : سابق ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز پر مشتمل پیپلز پارٹی کے پچیس رہنماؤں کا گروپ تحریک انصاف میں شامل ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی کے دوسرے قائدین کی ناراض رہنماؤں کو منانے کی کوششیں کامیاب نہ ہو سکیں۔ پی ٹی آئی آرگنائزر پنجاب چودھری سرور کی قیادت پر مکمل اعتماد […]

مون سون شروع ہو چکا، حکومت ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تیار رہے، سپریم کورٹ

مون سون شروع ہو چکا، حکومت ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے تیار رہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مون سون شروع ہو چکا ہے، کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے، ایسی آفات سے بچنے کیلئے حکومتی مشینری کو تیار رہنا چاہئے۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے فلڈ کمیشن عملدرآمد کیس کی سماعت کی، دوران سماعت جسٹس […]

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

تحریک انصاف کے وزیر اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار

پشاور : خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیات ضیاء اللہ آفریدی کو اختیارات کے ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کو احتساب کمیشن خیبر پختونخوا نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ صوبائی احتساب کمیشن کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ […]

کرن جوہر کا اپنی فلاپ فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ سے متعلق بات کرنے سے انکار

کرن جوہر کا اپنی فلاپ فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ سے متعلق بات کرنے سے انکار

ممبئی : بالی ووڈ کے نامور ڈائریکٹر کرن جوہر نے فلم’’ بمبے ویلویٹ‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم فلم کی ناکامی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے فلم کو فلاپ قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کی فلم ’’بمبے ویلویٹ‘‘ کی ناکامی سے اداکار رنبیر کپو ہی نہیں بلکہ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے […]

کیپٹن جیک سپیرو کا برسبین میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ، بچوں کے ساتھ ہلہ گلہ

کیپٹن جیک سپیرو کا برسبین میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ، بچوں کے ساتھ ہلہ گلہ

برسبین : بحری قزاق کا نام سنتے ہی لوگوں کے دل میں خوف بھر جاتا ہے لیکن یہ کوئی عام بحری قزاق نہیں۔ بلکہ ہالی ووڈ کی تاریخ کے کامیاب اداکار جونی ڈیپ ہیں جو ان دنوں اپنی فلم کی شوٹنگ کے لئے آسٹریلیا میں موجود ہیں۔ ان کے ہزاروں مداحوں کی اس وقت چاندی […]

بی بی سی ڈاکیو منٹری پر برطانوی حکومت کے جواب کا انتظار ہے، دفتر خارجہ

بی بی سی ڈاکیو منٹری پر برطانوی حکومت کے جواب کا انتظار ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات اوفا میں کل ہوگی ، وزیراعظم کی روس کے صدر ولادی میرپوٹن ،چین کے صدر شی چن پنگ اور افغان صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات متوقع ہے، بی بی سی ڈاکیو منٹری پر برطانوی حکومت کے جواب کا […]

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان کل ملاقات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب کے درمیان کل ملاقات ہو گی

اسلام آباد : ترجمان دفترخارجہ نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان کل روسی شہر اوفا میں ملاقات ہوگی۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم نوازشریف اوسلو سے روس کے شہراوفا روانہ ہوگئے جہاں کل ان […]

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کردی

پشاور: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کے پٹیشن واپس لینے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما کے خلاف سنگین قسم کے الزامات ہیں لہذا معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ پی ٹی آئی […]

سحر وافطار میں 90 فیصد علاقوں میں بجلی فراہم کی جارہی ہے،عابد شیرعلی کا دعویٰ

سحر وافطار میں 90 فیصد علاقوں میں بجلی فراہم کی جارہی ہے،عابد شیرعلی کا دعویٰ

اسلام آباد : وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیرعلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں سحر و افطار کے اوقات میں 85 سے 90 فیصد علاقوں میں بجلی فراہم کی جارہی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کے اجلاس میں وزیرمملکت عابد شیرعلی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ […]

نئی فلم ’مشن امپوسیبل روگ نیشن‘ کے نئے کلپس جاری

نئی فلم ’مشن امپوسیبل روگ نیشن‘ کے نئے کلپس جاری

ہالی وڈ: ٹام کروز کے دیوانے ہوجائیں تیار، کیونکہ جاسوسی پر مبنی امریکن بلاک بسٹر سیریز کی پانچویں فلم مشن امبوسیبل روگ نیشن کے نئے کلپس جاری کردیئے گئے ہیں۔ کرسٹوفر مک کویری کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی میں اداکار ٹام کروز ہیرو کے روپ میں ایک مرتبہ پھر نامکمل […]

ملتان:سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی ہمشیرہ سپرد خاک

ملتان:سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی ہمشیرہ سپرد خاک

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کی بہن کی نماز جنازہ درگاہ حضرت موسیٰ پاک میں ادا کرنے کے بعد انہیں سپرد خاک کردیاگیا ہے۔ ملتان میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بہن کی نماز جنازہ درگا حضرت موسی پاک میں ادا کرنے کے بعد انہیں درگاہ کے ہی احاطے […]

شاہ رخ کا فلمی ریکارڈ میرے مقابلے میں 100 فیصد بہتر ہے، سلمان خان

شاہ رخ کا فلمی ریکارڈ میرے مقابلے میں 100 فیصد بہتر ہے، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے فلم انڈسٹری کے کنگ خان شاہ رخ کے فلمی دنیا میں ریکارڈ کو خود سے 100 فیصد بہتر قرار دیا ہے۔ سلمان خان ہر عید میں بڑی اسکرین پر زوردار انٹری دیتے ہیں لیکن آئندہ برس شاہ رخ خان بھی دبنگ خان کی ’’سلطان‘‘ کے مقابلے […]

ورلڈ ہاکی لیگ میں ناکامی کی وجہ مالی مسائل ہیں، شہنازشیخ

ورلڈ ہاکی لیگ میں ناکامی کی وجہ مالی مسائل ہیں، شہنازشیخ

لاہور: قومی ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ نے اپنی رپورٹ میں ورلڈ ہاکی لیگ میں ناکامی کی وجہ مالی مسائل کو قرار دے دیا۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر ورلڈ ہاکی لیگ میں شرمناک شکست کی وجوہات جاننے کے لئے قائم کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے بعد شہناز شیخ نے کہا کہ ہاکی […]

ایشز ٹیسٹ : انگلینڈ نے پہلے روز سات وکٹوں پر 343 رنز بنا لئے

ایشز ٹیسٹ : انگلینڈ نے پہلے روز سات وکٹوں پر 343 رنز بنا لئے

لندن : انگلینڈ میں جاری ایشز سیریز میں پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام تک گوروں نے کینگروز کیخلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 343 رنز بنا لئے۔ ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے بہترین باؤلنگ کیساتھ […]

یاسر نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی

یاسر نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی

دبئی : یاسر شاہ نے دنیا کے ٹاپ بولرز کی ساکھ خطرے میں ڈال دی، پلک جھپکتے ہی ٹیسٹ بولرز رینکنگ میں چوتھے نمبر پر جا پہنچے، ڈیل اسٹین، جیمز اینڈرسن اور ٹرینٹ بولٹ جیسے نامی گرامی بولرز کو اپنی پوزیشنز کے لالے پڑگئے، مچل جونسن، اسٹورٹ براڈاور ورنون فلینڈر سب پاکستانی لیگ اسپنر کے […]

وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا عیدالفطر پر ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو عیدالفطر پر ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعۃ الوداع اور عید الفطر کی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]

میری امن مذاکرات کی تجویز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان

میری امن مذاکرات کی تجویز کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات عمل کے آغاز پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ انتہائی تعجب کی بات ہے جب انھوں نے امن مذاکرات کی تجویز پیش کی توانھیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ […]

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی میں ایک بار پھر بجلی کا بریک ڈاؤن، شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

کراچی : گزشتہ رات کے بریک ڈاؤن کے بعد آج ایک بار پھر بریک ڈاؤن کے باعث شہر کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا تاہم 2 گھنٹے کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال ہوناشروع ہو گئی۔ نیشنل گرڈ اسٹیشن ٹرپ کرنے کی وجہ سے شہر کو ایک بار پھر بجلی کی […]

نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی

نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد : نیپرا نے کے الیکٹرک سے کراچی میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن پر رپورٹ طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیكٹرك پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے كراچی، حیدرآباد اور پشاور میں بجلی كی بار بار بندش كا نوٹس لیتے ہوئے تینوں تقسیم كار كمپنیوں كو صارفین كو بلاتعطل بجلی كی فراہمی كی ہدایت […]

ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دو رکنی بنچ تشکیل

ایان علی کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں دو رکنی بنچ تشکیل

لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق اور جسٹس ارشد محمودتبسم پر مشتمل دو رکنی بنچ ایان علی کی درخواست ضمانت کی سماعت آج کرے گا۔ گزشتہ روز جسٹس عبدالسمیع نے ایان علی کے وکیل کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے کسٹم اپیلٹ بینچ کے فیصلے کے […]