counter easy hit

دارلحکومت

پیرس : دمشق کے شمال مغرب میں ٢٥ کلومیٹر پر مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور

پیرس : دمشق کے شمال مغرب میں ٢٥ کلومیٹر پر مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور

پیرس (اے کے راؤ) شورش زدہ شام کے شمال مغربی مضافات حکومت کے زیرِ انتظام علاقوں فوح اور کیفرایہ اور باغیوں کے زیر قبضہ علاقے مدایا میں مسلمان کتے، بلیاں اور گھاس پھوس کھانے پے مجبور ہو چکے ہیں۔ انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی رپورٹ کے مطابق شام میں چار سال سے جاری خانہ […]

نئے سال کے موقع پر مختلف سپین کے دارلحکومت میڈرڈ سمیت یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات

نئے سال کے موقع پر مختلف سپین کے دارلحکومت میڈرڈ سمیت یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) نئے سال کے موقع پر مختلف سپین کے دارلحکومت میڈرڈ سمیت یورپی شہروں میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ بلجیم کے دارالحکومت میں نئے سال کے موقع پر سرکاری سطح پر ہونے والی آتش بازی منسوخ کر دی گئی ہے۔برسلز میں پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے نئے سال […]

نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے

نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے

اوسلو (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر ناروے کے اعلی حکام اور سفارت پاکستان ے عملے نے وزیر اعظم محمد نواز شریف ا ستقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 35

پاکستانی فلم ’’زندہ بھاگ‘‘ کی پیرس میں نمائش

پاکستانی فلم ’’زندہ بھاگ‘‘ کی پیرس میں نمائش

پیرس (یس ڈیسک) پاکستانی فلم زندہ بھاگ کی فرانس کے دارلحکومت پیرس میں نمائش کی گئی۔ شایقین نے اسے پاکستانی فلم انڈسٹری میں نئی روح قرار دیا۔ پیرس کے معروف سینما گھر میں زندہ بھاگ فلم کی نمائش ہوئی۔ فلم دیکھنے کے لیے پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ مقامی افراد کی بھی بڑی تعداد آئی۔ فلمسازوں […]