Nawaz Sharif اوسلو (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف تین روزہ سرکاری دورے پر ناروے کے دارلحکومت اوسلو پہنچ گئے۔ ائیر پورٹ پر ناروے کے اعلی حکام اور سفارت پاکستان ے عملے نے وزیر اعظم محمد نواز شریف ا ستقبال کیا۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 42