counter easy hit

خبریں

انگلینڈ کو پاکستان سے سیریز کی فکر ستانے لگی

انگلینڈ کو پاکستان سے سیریز کی فکر ستانے لگی

لندن : ایشز سیریز میں کامیابی کے باوجود انگلینڈ کو پاکستان سے یو اے ای میں سیریز کی فکر ستانے لگی، تاریخی فتح کی آڑ میں چھپی ناقص بیٹنگ مینجمنٹ کیلیے تشویش کا باعث بن گئی،عرب امارات جانے سے قبل خامیوں پر قابو پانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے ٹرینٹ برج میں آسٹریلیا کو […]

رشید گوڈیل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ قابل مذمت ہے، الطاف حسین

رشید گوڈیل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعہ قابل مذمت ہے، الطاف حسین

لندن : متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین نے رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل پر دہشتگردوں کی فائرنگ کے واقعے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ گوڈیل کی زندگی کیلئے دعا کریں۔ انہوں نے رشید گوڈیل کے ڈرائیور کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ Post Views […]

مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ختم

مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم رہنماؤں کے درمیان مذاکرات ختم

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل پر فائرنگ کے واقعے کے بعد جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور متحدہ رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کچھ دیر بعد ختم کر دیئے گئے۔ مولانا فضل الرحمان اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس سے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچے تو متحدہ کارکنان […]

پنجاب حکومت کا دہشتگردوں، سہولت کاروں کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا دہشتگردوں، سہولت کاروں کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ

لاہور : لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ دہشت گردوں اور ان کے […]

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل فائرنگ سے شدید زخمی، ڈرائیور جاں بحق

ایم کیو ایم رہنما رشید گوڈیل فائرنگ سے شدید زخمی، ڈرائیور جاں بحق

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل سینے پر گولی لگنے سےکے باعث شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق فائرنگ کےو اقعے میں ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ہے۔ بہادر آباد کے علاقے میں ایم کیوایم کےر کن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ Post […]

فلم، مین فرام انکل نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی

فلم، مین فرام انکل نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی

کراچی : ہالی ووڈ فلم “مین فرام انکل “نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی، فلم اب تک دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کما چکی ہے۔ یہ سی آئی اے کے دو ایجنٹس کی کہانی ہےجو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف پراسرار مجرم تنظیم کے خاتمے کے لئے جان کی بازی […]

مولانا فضل الرحمان آج ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے

مولانا فضل الرحمان آج ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے

کراچی : مولانا فضل الرحمان آج ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات کریں گے، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہوئے فضل الرحمن نے امید ظاہر کی کہ معاملہ پہلی ملاقات ہی میں طے ہوجائے گا۔قومی اسمبلی میں استعفے قبول نہ کرنے کی مثال موجود ہے۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل […]

ریحام کو سیاست میں لانے کا ارادہ نہیں، آئندہ وہ پارٹی تقریب میں شریک نہیں ہونگی، عمران خان

ریحام کو سیاست میں لانے کا ارادہ نہیں، آئندہ وہ پارٹی تقریب میں شریک نہیں ہونگی، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے واضح کیا ہے کہ ریحام خان کو سیاست میں لانے کا کوئی ارادہ نہیں، کہتے ہیں آئندہ وہ پارٹی کی کسی تقریب میں شرکت نہیں کریں گی۔ این اے 19 ہری پور کے الیکشن میں شکست پر چاروں طرف سے تنقید کے تیر برسے تو […]

کراچی: رینجرز، پولیس، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، ایک افسر شہید

کراچی: رینجرز، پولیس، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک، ایک افسر شہید

کراچی : گلشن اقبال بلاک تیرہ ڈی میں رینجرز، پولیس اور حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ حساس ادارے کا ایک افسر شہید ہو گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک خاتون کو حراست میں لے لیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]

سندھ اور پنجاب اکتوبر میں بلدیاتی انتخابات پر رضا مند نہ ہو سکے

سندھ اور پنجاب اکتوبر میں بلدیاتی انتخابات پر رضا مند نہ ہو سکے

اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی زیرصدارت پنجاب اور سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں میں پنجاب اور سندھ کے چیف سیکرٹریز، سیکرٹری و ایڈیشنل سیکرٹری اور الیکشن ونگ کے افسران نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتیں […]

وزیراعظم نواز شریف نے وزراء کو غیر ذمہ دارانہ بیانات سے روک دیا

وزیراعظم نواز شریف نے وزراء کو غیر ذمہ دارانہ بیانات سے روک دیا

اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس آج تیسرے پہر اسلام آباد میں ہوا جس میں وفاقی وزراء اسحاق ڈا، چودھری نثار، پرویز رشید، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی شریک ہوئے۔ اجلاس میں دہشتگردی، ملک میں امن و امان کی صورتحال، پاک بھارت […]

عالیہ اور سدھارت میں ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

عالیہ اور سدھارت میں ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی : بالی ووڈ میں اپنی بے باک اداکاری کے حوالے سے مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار سدھارت ملہوترا کے درمیان دوری کے بعد ایک بار پھر قربتیں بڑھنے لگیں۔ بالی ووڈ اداکار سدھارت ملہوترا اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے معاشقے کی خبریں زبان زدعام ہیں جب کہ دونوں اداکاروں کو کئی مقامات پر […]

ناروے آرکٹک سائیکل ریس میں ایسٹونیا کے کھلاڑی نے کامیابی حاصل کر لی

ناروے آرکٹک سائیکل ریس میں ایسٹونیا کے کھلاڑی نے کامیابی حاصل کر لی

ناروے : ناروے میں آرکٹک سائیکل ریس کے ایونٹ میں ایسٹونیا کے رائیڈر رین تارامے نے فتح حاصل کر لی۔ ناروے کے خوبصورت ٹریکس پرہونے والی آرکٹک سائیکل ریس کے آخری مرحلے میں رائڈرز بہت پر جوش نظر آئے ، ریس کے شرکا نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب ہاتھ پاؤں چلائے۔ […]

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس کل لاہور میں ہو گا۔ سپر لیگ اور سینٹرل کنٹریکٹ سمیت اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ چیئرمین شہریار خان کی صدارت میں پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس کل نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا جس میں قومی کرکٹرز کو دیئے جانے والے سینٹرل […]

پاکستانی فلمیں انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں، سارہ لورین

پاکستانی فلمیں انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر سکتی ہیں، سارہ لورین

لاہور : معروف اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیار، کہانی اور میوزک میں دکھائی دینے والی تبدیلی سے انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی آسان ہوجائے گی۔ نوجوان فلم میکرز نے ثابت کردیا ہے کہ منفرد کہانیاں اورجدید ٹیکنالوجی موجودہ وقت کی اشد ضرورت ہے۔ اس کے بغیرفلم بینوںکو سینماگھروںتک […]

زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں، انیل کپور

زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں، انیل کپور

ممبئی : بالی ووڈ میں چار دہائیں گزارنے والے اداکار انیل کپور نے اپنی محنت اور کامیابی کو اپنے خاندان سے منصوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت زندگی کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں۔ یہ بات انھوں نے ملبورن میں انڈین فلم فیسٹیول کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہ انیل […]

ہاکی ٹیم کی ناکامی، حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا

ہاکی ٹیم کی ناکامی، حقائق سے عوام کو آگاہ کیا جائیگا

لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے حقائق سے عوام کو آگاہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سیکریٹری پی ایچ ایف جلد فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ میڈیا کے سامنے لائیںگے۔ گذشتہ ماہ بیلجیئم میں منعقدہ ایونٹ میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی نے ملک بھر میں طوفان برپا […]

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

سلمان کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان

لاہور : سلمان بٹ کو 5 سالہ معطل سزا سے چھوٹ ملنے کا امکان روشن ہو گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کی جانب سے کلین چٹ ملنے پر اوپنر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت دیدی جائے گی۔ سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر 2010 میں دورئہ انگلینڈ کے دوران اسپاٹ […]

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 65 سے زائد دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 65 سے زائد دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 65 دہشت گرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گرلمائی اور شوال میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں […]

پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے ابھی بہت کام کرنا ہے، عالمی ادارہ صحت

پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے ابھی بہت کام کرنا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا : اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کے لیے لازمی سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔ عالمی ادارہ صحت (ایچ ڈبلیو او) کی ایمرجنسی کمیٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے مہم […]

کنگز پارٹی بنانے کی تیاری مکمل پرویز مشرف سربراہ ہوں گے

کنگز پارٹی بنانے کی تیاری مکمل پرویز مشرف سربراہ ہوں گے

اسلام آباد : ملک میں کنگز پارٹی بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، پرویز مشرف نئی پارٹی کے سربراہ ہوں گے۔ اس حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کے ناراض رہنما ؤں سے رابطے بھی جاری ہیں۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ ملک میں آئندہ الیکشن کی حکمت عملی تیار کرنے کا سلسلہ ابھی […]

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کے الیکٹرک نے بجلی کی نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کر دیا

کراچی : کے الیکٹرک نے شہریوں پر مہنگائی کا نیا بم گراتے ہوئے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا جب کہ بجلی کی طویل بندش کے باوجود رواں ماہ صارفین کو بل گئی گناہ زیادہ ملے گا۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 30 فیصد اضافہ […]