counter easy hit

خبریں

’گئوماتا کے محافظ، فسادیوں سے زیادہ خطرناک ہیں،‘ بھارتی صحافی

’گئوماتا کے محافظ، فسادیوں سے زیادہ خطرناک ہیں،‘ بھارتی صحافی

نئی دہلی: بھارت میں ’گئوماتا کی حفاظت‘ کے نام پر قتل و غارت کرنے والوں کو سینئر بھارتی صحافی نے ’فسادیوں سے بھی زیادہ خطرناک‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ مسلسل بڑھتے ہوئے اس رجحان کا نتیجہ بھیانک تباہی کی صورت میں ظاہر ہوگا۔ ڈیجیٹل ایڈیٹر بی بی سی ہندی راجیش پریہ درشی نے ’’پرتشدد […]

ایران نے بھی پاکستان سے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

ایران نے بھی پاکستان سے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

کوئٹہ: ایرانی حکومت نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اس کی ایجنسیوں کو پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک رسائی دی جائے۔ کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے حساس اداروں نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا اور تفتیش کے دوران اس نے ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا اعتراف بھی کیا تھا۔ […]

دوسری جنگ عظیم میں روسی فتح کی سالگرہ پر خصوصی تقریبات

دوسری جنگ عظیم میں روسی فتح کی سالگرہ پر خصوصی تقریبات

ماسکو: دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنوں کے خلاف سابق سوویت یونین کی فتح کے 72 سال پورے ہونے پر گزشتہ روز پورے روس میں ’’یومِ فتح‘‘ بڑی دھوم دھام سے منایا گیا جبکہ اس موقعے پرماسکو کے ریڈ اسکوائر میں فوجی پریڈ اور آتش بازی کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ یومِ فتح کی مرکزی […]

نیوز لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے

نیوز لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے

 اسلام آباد: اعلٰی ترین سول اور عسکری قیادت کے درمیان ڈان لیکس سے متعلق معاملات طے پاگئے ہیں۔ اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم نواز شریف سے طویل ملاقات کی، اس موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار بھی موجود تھے، وزیر اعظم اور آرمی چیف […]

بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات، عمران خان سے جواب طلب

بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات، عمران خان سے جواب طلب

بنی گالہ میں غیرقانونی تعمیرات سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے عمران خان سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے سی ڈی اے سے گزشتہ 20 سال میں بنی گالہ میں کی گئی الاٹمنٹس کی تفصیلات اور غیر قانونی تعمیرات روکنے سے متعلق اقدامات کی رپورٹ بھی طلب کرلی، جبکہ معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو […]

فرانس کے صدارتی انتخابات میں روس نے مداخلت کی، امریکی حکام

فرانس کے صدارتی انتخابات میں روس نے مداخلت کی، امریکی حکام

امریکا نے فرانس کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کا دعویٰ کر دیا۔ دو امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انتخابات سے پہلے روسی ہیکرز نے ایمانوئل ماکروں کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچانے کے لیے ای میلز اور دستاویزات جاری کیں ۔ امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کے سربراہ ایڈمرل مائیک راجرز نے سینیٹ کی […]

ڈومینیکا ٹیسٹ: شاداب خان کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ

ڈومینیکا ٹیسٹ: شاداب خان کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ

بارباڈوس کا دوسرا ٹیسٹ 106 رنز سے ہارنے والی ٹیم پاکستان تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں ایک تبدیلی کیساتھ میدان میں اترے گی۔ بارباڈوس ٹیسٹ میں ڈیبیو پر 40 اوورز میں 145 رنز دے کر محض ایک وکٹ لینے والے شاداب خان کو ڈراپ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 31 سال کے وہاب […]

پاکستان، مراکش مشترکہ بزنس کونسل کا قیام

پاکستان، مراکش مشترکہ بزنس کونسل کا قیام

پاکستان اور مراکش کے درمیان مشترکہ بزنس کونسل کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دست خط ہوگئے ۔ مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں پاکستان اور مراکش کے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے عہدے داروں کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان اور مراکش مشترکہ بزنس کونسل کے قیام کے لیے مفاہمتی یادداشت […]

چین: ٹرک سے ٹکرا کر موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی

چین: ٹرک سے ٹکرا کر موٹرسائیکل میں آگ لگ گئی

چین میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے ٹکرا گیا، ٹرک اور موٹر سائیکل میں آگ بھڑک اٹھی ، ٹرک میں سوار افراد نےموٹر سائیکل سوار کی جان بچائی۔ خوفناک حادثہ چین کے صوبے جیانگ ژی میں پیش آیا، جب تیز رفتار موٹر سائیکل سوار ٹرک کے فیول ٹینک سے جا […]

بم دھماکوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 دہشت گرد گرفتار

بم دھماکوں کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 دہشت گرد گرفتار

جیکب آباد میں پولیس اورحساس اداروں کی کارروائی کے دوران بم دھماکوں کی متعددوارداتوں میں ملوث 3دہشت گردگرفتارکر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد سے جیکب آباد آنے والے لنک روڈ پر تاجا شاخ کے مقام پر چھاپا مار کارروائی کی گئی ، جس کے دوران 3 ملزمان […]

ہمارے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے، دانیال عزیز

ہمارے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے، دانیال عزیز

جن بیانات پر سپریم کورٹ برہم ہوئی،دانیال عزیز نے آج پھروہی بات الیکشن کمیشن کےباہر دُہرادی، کہا کہ ہمارے ساتھ امتیازی سلوک ہورہا ہے۔ ن لیگ کے رہنما دانیال عزیزنے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ میں چلنے والے کیسز میں واضح فرق نظر آرہا […]

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد

ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد ہوگئی، صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس میاں زاہدحسین نے کمشنر کراچی سے مسئلہ حل کرانے کی اپیل کردی۔ صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے مطابق مال برداری نہ ہونے سے سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رات کے اوقات میں […]

مولانا طارق جمیل کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ

مولانا طارق جمیل کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ

مولانا طارق جمیل کو دبئی ائرپورٹ پر کینیڈا جانے والی فلائٹ سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ مولانا طارق جمیل شاہد آفریدی کے ساتھ ٹورنٹو جا رہے تھے، انہیں شاہد آفریدی کی فاؤنڈیشن کیلئے چیریٹی ڈنر میں شرکت کرنا تھی۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کوکینیڈین حکام کی ہدایت پرفلائٹ سے […]

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 4 دہشت گردوں کو پھانسی

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 4 دہشت گردوں کو پھانسی

فوجی عدالتوں کی جانب سے موت کی سزا پانے والے چار خطرناک دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی۔ یہ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں ،معصوم شہریوں کے قتل اور اہم تنصیبات پر حملوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آرکے اعلامیے کے مطابق پھانسی کی سزا پانے والوں میں قیصر خان، محمد […]

شب برات

شب برات

آج شب برات ہے.  اسلامی کیلینڈر کا آٹھواں مہینہ. دعاوں کی  قبولیت کی رات. اس مہینے میں ایک خاص فضیلت والی رات ہے .یوں تو اللہ پاک ہماری شہہ رگ سے بھی قریب ہے لیکن اس رات خصوصا  کہ جب اللہ پاک اس نظر آنے والے آسمان تک  اپنے تخت پر جلوہ افروز ہوتا ہے […]

ڈاکٹر فواد سے 10 افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، گرفتار نرس کا اعتراف

ڈاکٹر فواد سے 10 افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، گرفتار نرس کا اعتراف

لاہور میں گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث نرس صفیہ نے اعترافی بیان ریکارڈ کرا دیا۔ نرس کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر فواد سے دس افراد کے گردوں کی پیوندکاری کرائی، ہر ٹرانسپلانٹ پر تیرہ لاکھ روپے دیئے۔ دیگر ملزموں کو عدالت نے آج طلب کر لیا۔ لاہور: گردوں کی غیر قانونی پیوند […]

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان دھونی نئے تنازع میں پھنس گئے

آئی پی ایل کے سابق چیئرمین للت مودی نے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو تنازعات میں گھسیٹنے کی کوشش کی ہے۔ ممبئی: للت مودی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک لیٹر اپ لوڈ کیا ہے، جو دھونی کا اپائنٹمنٹ لیٹر ہے۔ للت مودی کا یہ دعویٰ ہے کہ یہ لیٹر کسی […]

عمران خان سے آف شور کمپنیوں، بنی گالہ جائیداد پر تفصیلی جواب طلب

عمران خان سے آف شور کمپنیوں، بنی گالہ جائیداد پر تفصیلی جواب طلب

سپریم کورٹ نے عمران خان سے پیسہ لندن سے پاکستان بھجوانے، سابق اہلیہ جمائمہ کو قرض ادا کرنے سے متعلق منی ٹریل طلب کر لی، جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دئیے کہ عدالت نے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے کے معاملے پر فیصلہ دیا تو اس کا نتیجہ سیاسی جماعت پر پابندی کی صورت […]

افغان صوبے پروان کے مدرسے میں دھماکا، عالمِ دین سمیت 8 افراد جاں بحق

افغان صوبے پروان کے مدرسے میں دھماکا، عالمِ دین سمیت 8 افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبے پروان میں واقع ایک مدرسے میں بم دھماکے سے افغان علما کونسل کے رہنما سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا خیز مواد مدرسے کے ایک کمرہ جماعت میں چھپایا گیا تھا جس کا دھماکا آج صبح سویرے تدریس شروع ہونے کے فوراً بعد ہوا جبکہ […]

پاناما لیکس جے آئی ٹی کے اجلاس میں تحقیقات کے طریقہ کار پر غور

پاناما لیکس جے آئی ٹی کے اجلاس میں تحقیقات کے طریقہ کار پر غور

 اسلام آباد: پاناما کیس پر جے آئی ٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کے طریقہ کار پرغور کیا گیا۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی  اسلام آباد میں پاناما کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا اجلاس ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کی زیر […]

“ایرانی میسی” کو پولیس اسٹیشن سے بلاوا آ گیا

“ایرانی میسی” کو پولیس اسٹیشن سے بلاوا آ گیا

تہران: ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لیونل میسی سے حیرت انگیز حد تک مشابہت رکھنے والے ایرانی نوجوان رضا پرستش کو پولیس تھانے لے گئی۔ ایران کے شہر ہمدان میں 25 سالہ رضا پرستش کے ساتھ سیلفی لینے والوں کا رش اتنا زیادہ ہو گیا کہ آمد ورفت میں خلل پڑنے لگا، ہجوم کو منتشر کرنے کیلیے […]

میڈرڈ اوپن؛ یوجینی بوچارڈ نے ماریا شرا پووا کا بوریا بستر گول کر دیا

میڈرڈ اوپن؛ یوجینی بوچارڈ نے ماریا شرا پووا کا بوریا بستر گول کر دیا

میڈرڈ: کینیڈین ٹینس اسٹار یوجینی بوچارڈ نے دوسرے راﺅنڈ میں ماریا شراپووا کا بوریا بستر گول کر دیا۔ بوچارڈ نے ڈوپنگ کیس میں 15 ماہ کی معطلی کے بعد واپس آنے والی شراپووا پر شدید تنقید کرتے ہوئے انہیں ”چیٹر“ کہا تھا، ویمنز سنگلز کے دوسرے راﺅنڈ میں روسی اور کینیڈین پلیئر کے درمیان سخت مقابلہ […]