counter easy hit

consular

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے روزانہ کی بنیاد پرقونصلر سروسز کا آغاز کردیا

لندن، پاکستانی ہائی کمیشن نے روزانہ کی بنیاد پرقونصلر سروسز کا آغاز کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کو روزانہ کی بنیاد پر قونصلر خدمات کی فراہمی کے لئے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستان ہائی کمیشن میں قونصلر خدمات مثلاً پاسپورٹ وغیرہ اوردیگر […]

پیرس، سفیر پاکستان کا پاکستانی کمیونٹی اراکین کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس، کورونا ایمرجنسی کے تناظر میں کونسلر خدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

پیرس، سفیر پاکستان کا پاکستانی کمیونٹی اراکین کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس، کورونا ایمرجنسی کے تناظر میں کونسلر خدمات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

پیرس (نماءندہ خصوصی) گزشتہ روز ہونے والے اس اجلاس کا مقصد سفارت خانہ اور پاکستانی کمیونٹی اراکین کے درمیان رابطے کو مزید مستحکم بنانا، فرانس میں جاری کورونا وائرس کے بحران میں کمیونٹی اراکین کو درپیش مشکلات کا جائرہ لینا اور ان کیلئے قونصلر خدمات کو مزید بہتر بنانے کے بارے میں مستحکم اور جامع […]

عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا: سرتاج عزیز

عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا: سرتاج عزیز

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت نے قونصلر رسائی پر کوئی فیصلہ نہیں دیا، عالمی عدالت انصاف کلبھوشن کا کیس یا سزا ختم نہیں کرسکتی، عالمی عدالت نے صرف کلبھوشن کی سزائے موت کے بارے میں ہی حکم امتناع دیا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ […]

ایران نے بھی پاکستان سے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

ایران نے بھی پاکستان سے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

کوئٹہ: ایرانی حکومت نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اس کی ایجنسیوں کو پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک رسائی دی جائے۔ کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے حساس اداروں نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا اور تفتیش کے دوران اس نے ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا اعتراف بھی کیا تھا۔ […]

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کا کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ مسترد کردیا

پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کا کلبھوشن تک قونصلر رسائی کا مطالبہ مسترد کردیا

 اسلام آباد: بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان میں سزائے موت پانے والے ’’را‘‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کیا گیا جسے پاکستان نے مسترد کردیا۔ پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں ایک مرتبہ […]

بھارت نے پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

بھارت نے پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

بھارت نے ایک مرتبہ پھر کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والانے سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی، سیکرٹری خارجہ نے پاکستانی موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا،اس نےجاسوسی، دہشت گردی اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کا اعتراف کیا۔ انہوں […]

چوہدری اجمل، قمر ریاض خان، مقصود اسلم، صابر حسین، راجہ عمران، کونسلر جنرل ندیم خان کے ہمراہ

چوہدری اجمل، قمر ریاض خان، مقصود اسلم، صابر حسین، راجہ عمران، کونسلر جنرل ندیم خان کے ہمراہ

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان کنسلٹ کی خوبصورت تقریب میں چوہدری اجمل گورائیہ، قمر ریاض خان، چوہدری مقصود اسلم، چوہدری صابر حسین، راجہ عمران، کونسلر جنرل ندیم خان کے ہمراہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 73