counter easy hit

خبریں

حنیف عباسی کا پارٹی فنڈنگ پر مقدمہ قیامت کی نشانی ہے، شفقت محمود

حنیف عباسی کا پارٹی فنڈنگ پر مقدمہ قیامت کی نشانی ہے، شفقت محمود

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماشفقت محمود نے کہا ہے کہ یہ قیامت کی نشانی ہے کہ حنیف عباسی جیسے لوگوں نے تحریک انصاف کی فنڈنگ کے بارے میں مقدمہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ پاناما کا فیصلہ جیسے جیسے قریب آرہا ہے ان کی بوکھلاہٹ […]

غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات الیکشن کمیشن سے کرانے پر مہلت طلب

غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات الیکشن کمیشن سے کرانے پر مہلت طلب

سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر خان ترین کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے دلائل میں کہاہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات کاجائزہ صرف وفاقی حکومت لے سکتی ہے، غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے سپریم کورٹ سمیت الیکشن کمیشن کے […]

مشال قتل کیس: مزید 4 ملزمان گرفتار

مشال قتل کیس: مزید 4 ملزمان گرفتار

مشال قتل کیس میں مزید چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتارملزمان میں شہاب علی، صہیب، سعید اور شہزاد شامل ہیں۔ ان گرفتاریوں کے بعد مشال قتل کیس میں گرفتار ملزمان کی تعداد 53 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق دو ملزمان کی شناخت وڈیو سے ہوئی جبکہ دو ملزمان کو دیگر […]

خالد لطیف کو الزامات ماننے پر مجبور کیا جا رہا ہے، وکیل

خالد لطیف کو الزامات ماننے پر مجبور کیا جا رہا ہے، وکیل

معطل کرکٹر خالد لطیف کے وکیل نے الزام لگایا ہے کہ خالد لطیف کو ہراساں کرکے الزامات ماننے پر مجبور کیا جارہا ہے، ٹریبونل سے انصاف کی امید نہیں۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کھلاڑی پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا جارہا، محمد عرفان نے غلطی […]

افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزئی کو مکار قرار دیدیا

افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزئی کو مکار قرار دیدیا

کابل / نیویارک: افغان طالبان نے سابق صدر حامد کرزئی کو مکار انسان قرار دے دیا۔ افغان صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالاحدولی زادہ نے بتایا کہ صوبہ ہرات کے ضلح ادرا سکین میں شہریوں کی گاڑی سڑک کے کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں زوردار دھماکا ہوا اور گاڑی میں سوار تمام […]

پاکستان کے بارے میں منفی تاثرات ماضی کا قصہ ہیں، اعزاز چوہدری

پاکستان کے بارے میں منفی تاثرات ماضی کا قصہ ہیں، اعزاز چوہدری

واشنگٹن: امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بارے میں منفی تاثرات ماضی کا قصہ ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان نے اقتصادی اور سلامتی محاذوں پر زبردست پیشرفت کی ہے، پاکستان کے اقتصادی اعشاریے مثبت آ […]

قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

 اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے قطری نجی شعبے کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت اور تجارت کو متوازن بنانے کے لیے مدد کی درخواست کردی جو قطر کے ساتھ ایل این جی سے متعلق 16ارب ڈالر کی 15سالہ ڈیل کی وجہ سے نمایاں طور پر قطر کے حق میں ہے۔ […]

ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کے پاس ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع

ون ڈے رینکنگ؛ پاکستان کے پاس ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع

دبئی: پاکستان کو ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع مل گیا، بنگلہ دیش کی ٹرائنگولر سیریز میں ناقص کارکردگی گرین شرٹس کو گھربیٹھے ون ڈے رینکنگ میں ساتویں پوزیشن دلا دے گی، نیوزی لینڈ سے دونوں اور آئرلینڈ سے ایک میچ ہارنے پربنگال ٹائیگرز آٹھویںنمبر پرپہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اس وقت ون ڈے رینکنگ […]

غلط علاج سے مریض کی ہلاکت پر 5 ڈاکٹروں کی گرفتاری کا حکم

غلط علاج سے مریض کی ہلاکت پر 5 ڈاکٹروں کی گرفتاری کا حکم

ڈاکٹروں کی غلط تشخیص غفلت اورلاپروائی کے باعث35 سالہ مریض ہلاک ہوا تھا، سیشن عدالت نے ڈاکٹروں کے خلاف قتل بالسبب کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا، ڈاکٹروں کو بچانے کیلیے میڈیکل بورڈ نے بھی ملزمان ڈاکٹروں کے حق میں رپورٹ دی۔ پولیس نے بھی تفتیش کیے بغیر مقدمہ خارج کرنے کی درخواست دائرکردی عدالت […]

بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز طے کر دی

بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز طے کر دی

ممبئی: بھارت نے رواں برس پاکستان کی جگہ نیوزی لینڈ سے کرکٹ سیریز طے کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بورڈ نے رواں برس نومبر میں پاکستان سے ہوم سیریز کیلیے گنجائش رکھی ہوئی تھی  تاہم پی سی بی کی جانب سے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر زرتلافی کے مطالبے پر اس نے کیویز کونومبر میں […]

مصباح کا جانشین کون؟ فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا

مصباح کا جانشین کون؟ فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا

 کراچی:   ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کے جانشین کا فیصلہ ’’تھنک ٹینک‘‘ کرے گا،چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ سرفراز احمدکی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ موجودہ قائد، یونس خان، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق سے بھی مشاورت کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی […]

شب برأت آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

شب برأت آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

کراچی: شب برأت آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جہاں شہری قبرستان جاکر اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے قبروں پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ ملک بھر کی تمام چھوٹی، بڑی مساجد میں محافل اور ذکر الٰہی کی تقاریب منعقد کی جائیں گی جن میں علمائے کرام […]

بڑے بینک کے 24 افراد انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث نکلے

بڑے بینک کے 24 افراد انسائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث نکلے

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین ظفر حجازی نے کہا ہے کہ ملک کے ایک اور بڑے بینک کے 244 افراد کے ان سائیڈر ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا سراغ لگالیا گیا ہے جس کے بارے میں جلد تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں گی۔ فیس بک اور مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے […]

پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا

پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا

 کراچی: پاکستان اور ایران نے تجارتی لین دین کا طریقہ کار طے کرلیا، اس مقصد کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مذکورہ نظام کا حصہ بننے کے لیے فارن ایکس چینج کے مجاز ڈیلرز (بینکوں) سے 31مئی تک تحریری درخواستیں طلب کر لی ہیں اور ساتھ ہی درآمدی وبرآمدی پروسیسنگ کی تفصیل […]

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

شعیب ملک چھٹی مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

دبئی:  شعیب ملک آئی سی سی مسلسل چھٹی مرتبہ چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے واحد پاکستانی کرکٹر ہیں۔ آئی سی سی نے چیمپئر ٹرافی میں شرکت کرنے والے اسکواڈ کنفرم کر دیئے ہیں۔ 9 پلیئرز آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 6 مرتبہ شرکت کر چکے ہیں۔ پاکستان کے شعیب ملک مسلسل چھٹی […]

ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ

ڈان لیکس؛ اصل ذمے داروں کو سزا ملنے تک معاملہ حل نہیں ہوگا، خورشید شاہ

 اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں وزیراعظم ہاؤس مکمل طور پر ملوث ہے اور اصل ذمہ داروں کو سزا ملنے تک یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کے معاملے پر چیزوں کو […]

پاکستان آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا، وزیراعظم نوازشریف

پاکستان آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا، وزیراعظم نوازشریف

ننکانہ صاحب: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان جس تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے تو آئندہ چند سالوں میں ایشین ٹائیگر بن جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف موٹر وے ایم تھری کی تعمیر کی کوالٹی کا جائزہ لینے کے لئے ننکانہ صاحب پہنچے جہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

پریس ریلیز کو بنیاد بنا کر حکومت اور فوج کو آمنے سامنے رکھا گیا: آصف غفور

پریس ریلیز کو بنیاد بنا کر حکومت اور فوج کو آمنے سامنے رکھا گیا: آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ہماری سمجھ کے مطابق وزارت داخلہ سے حتمی خط جاری ہونا تھا ، ہماری پریس ریلیز حکومتی شخصیت یا ادارے کے خلاف نہیں تھی،مگر ہماری پریس ریلیز والے دن سے لیکر آج تک حکومت اور فوج کو آمنے سامنے رکھا گیا۔ انہوں […]

سانتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کیلئے مظاہرے

سانتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کیلئے مظاہرے

چلی کا دارالحکومت سانتیاگو میدان جنگ بن گیا،تعلیمی اصلاحات کیلئے مظاہرے میں شریک افراد کے خلاف آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹرکینن استعمال کیا گیا۔ سانتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کیلئے ہونے والے طالب علموں کے مظاہرے پرتشدد ہوگئے اور جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال […]

ڈان لیکس کا معاملہ حل ہو گیا، فوج نے ٹوئٹ واپس لے لی

ڈان لیکس کا معاملہ حل ہو گیا، فوج نے ٹوئٹ واپس لے لی

پاکستان آرمی نے ڈان لیکس سے متعلق حکومتی نوٹیفکیشن کو مسترد کیے جانے کی اپنی ٹویٹ کو واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاملہ اب حل ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے 29 اپریل کو ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا تھا […]

ڈان لیکس معاملہ پر وزارت داخلہ کا اعلامیہ جاری

ڈان لیکس معاملہ پر وزارت داخلہ کا اعلامیہ جاری

ڈان لیکس سے متعلق وزارت داخلہ نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے 29 اپریل کو ڈان لیکس کی مکمل 4 سفارشات کی منظوری دے دی جبکہ کمیٹی نے ڈان اخبار، ایڈیٹر اور رپورٹر کا معاملہ اے پی این ایس کے سپردکردیا۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ میں کہا گیا […]

کراچی میں ایک اور بینک ڈکیتی، ڈاکو 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی میں ایک اور بینک ڈکیتی، ڈاکو 50 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

 کراچی: نارتھ کراچی 2 منٹ چورنگی کے قریب ڈاکو نجی بینک سے 50 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کرفرارہوگئے۔ کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں 2 منٹ چورنگی کے قریب  ڈاکوؤں نے پہلے نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ کو قابو کیا اورپھرعملے کو یرغمال بناکربینک میں موجود 50 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کرفرارہوگئے۔ واقعے […]