counter easy hit

خبریں

مالٹا: کرپشن بے نقاب کرنے والی صحافی کار بم دھماکے میں ہلاک

مالٹا: کرپشن بے نقاب کرنے والی صحافی کار بم دھماکے میں ہلاک

پاناما پیپرز میں مالٹا کے حکمرانوں کی آف شور کمپنیوں کا راز بے نقاب کرنے والی صحافی کار بم دھماکے میں ہلاک کر دی گئی، ورلڈ ایڈیٹرز فورم اور نیوز پیپرز اینڈ پبلشرز کی عالمی ایسوسی ایشن نے واقعے کی شدید مذمت ہے۔ پولیس کے مطابق مالٹا کی مقبول انویسٹی گیٹوو جرنلسٹ 53 سال کی […]

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق افراد کے سوگ میں پیرس کا ایفل ٹاور اندھیرے میں ڈوب گیا۔ ہفتے کو صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں دہشت گردی کا بدترین واقعہ پیش آیا۔ شہر کے اہم مصروف مرکز پر باروی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑائی گئی جس سے 300 افراد لقمہ […]

لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ

لندن: نواز شریف پر غلط گاڑی پارک کرنے پر جرمانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو لندن میں اپنے اپارٹمنٹس کے باہر غلط پارکنگ کرنے پر 65 پاؤنڈجرمانہ ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مے فیئر اپارٹمنٹس کے باہر گاڑی غلط جگہ کھڑی دیکھ کر پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئےاور65 پاؤنڈ جرمانہ کر دیا جس کا چالان گاڑی کے وائپر میں رکھ دیا۔ چالان […]

کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد، سوشل میڈیا شوقین 95 فیصد

کتابوں سے رغبت صرف 5 فیصد، سوشل میڈیا شوقین 95 فیصد

کراچی کی مختلف جامعات میں زیر تعلیم 95 فیصد طلبا و طالبات سوشل میڈیا کو وقت گزاری کا بہترین ذریعہ سمجھتے ہیں جبکہ کتابوں سے رغبت رکھنے والے صرف 5فیصد ہیں۔ اس بات کا انکشاف جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ سال دوئم کے تحت کئے جانے والے سروے میں ہوا۔ سروے میں 95 فیصد […]

ترک استاد کو ترک پولیس نے تحویل میں لے لیا، عرب میڈیا

ترک استاد کو ترک پولیس نے تحویل میں لے لیا، عرب میڈیا

لاہور سے لاپتا اور مبینہ طور پر بے دخل کئے گئے ترک استاد کو ترک پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترک خاندان کو ہفتے کی صبح پاکستان سے ترکی بے دخل کردیا گیا تھا۔ پاکستان میں ترک اسکولوں کے ڈائریکٹر مسعود کچماز، ان […]

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند کا راج رہا، جس کے باعث حد نگاہ کم ہو گئی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں اس ہفتے بھی گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے اورکہا ہے کہ کراچی میں جمعرات، جمعہ اور ہفتے […]

اداکار قادر خان چلنے پھرنے سے قاصر، وہیل چیئر کے محتاج ہوگئے

اداکار قادر خان چلنے پھرنے سے قاصر، وہیل چیئر کے محتاج ہوگئے

دو دہائیوں سے زائد عرصے تک اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اداکار قادر خان کی صحت ہر گزرتے دن کے ساتھ خراب ہورہی ہے اور اب وہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق قادر خان کی صحت اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ […]

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز کو بھجوا دیے گئے

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز کو بھجوا دیے گئے

الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایس ایس پی آپریشنز کو بھجوا دیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں مسلسل عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے اور اب اس سلسلے میں وارنٹ کی کاپی ایس ایس پی آپریشنز کو […]

چھوٹے صارفین کو 70ارب روپے قرضوں کا اجراء

چھوٹے صارفین کو 70ارب روپے قرضوں کا اجراء

گزشتہ مالی سال 2016-17 کے دوران بینکوں نے چھوٹے صارفین کو مجموعی طور پر 70 ارب روپے مالیت کے تازہ قرضے جاری کئے ہیں۔ بینکاری صنعت کے ذرائع کے مطابق ملک میں نئے ماڈلز کی کاریں آنے سے ملک میں آٹوفنانسنگ میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے جو مالی سال 2017 کی مجموعی کنزویومر فنانس کا […]

سونم کپور ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ سے متعلق افواہوں پر ناراض

سونم کپور ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ سے متعلق افواہوں پر ناراض

ایسا لگ رہا ہے کہ سونم کپور واقعی ناراض ہیں،وہ اپنی آنے والی فلم’’ ویرے دی ویڈنگ‘‘ کے بارے میں رپورٹس پر کچھ کرنا چاہتی ہیں، حال ہی میں ان کی فلم کے سیٹ پر مبینہ لڑائی کے بارے میں کچھ خبریں سامنے آئی تھیں، جس کی وجہ سے سونم کپور ان افواہوں کے خاتمے […]

زندگی کا حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا، شبنم

زندگی کا حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا، شبنم

لیجنڈ اداکارہ شبنم نے کہا ہے کہ میں جب بھی پاکستان آتی ہوں تو یادیں تازہ ہو جاتی ہیں، زندگی کا بہت ہی حسین دور پاکستانی فلمی صنعت میں گزارا ہے، روبن گھوش نے بہت سی فلموں کی یادگار موسیقی ترتیب دی، میں وہ پرانے گانے آج بھی سنتی ہوں، روبن گھوش کی موسیقی میری […]

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کے فاتح انعام اور عنائیت وطن واپس پہنچ گئے

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ کے فاتح انعام اور عنائیت وطن واپس پہنچ گئے

ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے انعام بٹ ساتھی ریسلر عنائیت اللہ کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئے۔ لاہورائیرپورٹ پر دونوں ریسلرز کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے۔دونوں ریسلرز نے ترکی کے شہر ڈیلان میں ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں حصہ لیا تھا۔ […]

خواتین پر جنسی حملوں میں نئی دہلی سرفہرست

خواتین پر جنسی حملوں میں نئی دہلی سرفہرست

دنیا کے متعدد شہروں کو خواتین پر جنسی حملوں کے حوالے سے انتہائی غیر محفوظ سمجھا جاتا ہے۔ ایک نئے جائزے کے مطابق بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی اور برازیلی شہر ساؤ پاولو خواتین کے لیے غیر محفوظ اور بدترین شہر ہیں۔ اسی رپورٹ میں جنسی تشدد کے حوالے سے مصر کا دارالحکومت قاہرہ تیسرے […]

بھارت میں خواجہ سرا جج تعینات

بھارت میں خواجہ سرا جج تعینات

مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی خواجہ سرا کوجج مقررکردیا گیا۔ کولکتہ کی29 سالاخواجہ سرا ء جوئتا مالا مونڈال نے اسکول میں امتیازی سلوک کے باعث 2009ءمیں اپنا گھرچھوڑکرشمالی بنگال کے ضلع اسلام پورمیں رہائش اختیارکرلی تھی اور یہاں سے خواجہ سرائوں کے حقوق کیلئے تنظیم قائم کی جس میں 2ہزار سے […]

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بنگلور، شدید بارشوں سے 115 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 19افراد ہلاک

بھارتی شہر بنگلورو میں شدید بارشوں سے 115سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ حادثات میں اب تک 19افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو میں اب تک ایک ہزار 620 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جاچکی ہے جس سے بارشوں کا 115 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جب کہ 2005 میں […]

اساتذہ آج عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے

اساتذہ آج عمران خان کے گھر کے باہر دھرنا دیں گے

خیبرپختونخوا کے کالج اساتذہ کی ہڑتال جاری ہے۔ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے مطالبات پورے نہ ہونے پر آج بنی گالہ اسلام آبادمیں عمران خان کےگھرکےباہر دھرن کا اعلان کیا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے مشیر مشتاق احمد غنی کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ اپ گریڈیشن […]

نواز شریف نے کیپٹن صفدر کے اعمال کے خلاف اعلان براٗ ت کردیا،

نواز شریف نے کیپٹن صفدر کے اعمال کے خلاف اعلان براٗ ت کردیا،

قادیانیوں کے خلاف تقریر کیوں کی؟نواز شریف کا اپنے داماد کیپٹن صفدر سے لاتعلقی کا اعلان اسلام آباد(یس اردو نیوز)قادیانیوں کے خلاف اسمبلی میں تقریر ، سابق وزیراعظم نواز شریف کا داماد کیپٹن صفدر کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے داماد اور ممبر قومی اسمبلی کیپٹن […]

خیبر پختونخوا کالجز میں ساتویں روز بھی اساتذہ کی ہڑتال

خیبر پختونخوا کالجز میں ساتویں روز بھی اساتذہ کی ہڑتال

پشاور: خیبر پختونخوا اور فاٹا کے کالجز میں ساتویں روز بھی ہڑتال جاری ہے جب کہ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن نے 17 اکتوبر کو بنی گالہ میں دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی حکومت اور اساتذہ کے مذاکرات ناکام ہونے کے باعث خیبر پختونخواہ اور فاٹا کے کالجز میں پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن  کی […]

کراچی، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے 4 اغواکار فرار

کراچی، درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے 4 اغواکار فرار

کراچی: سٹی کورٹ میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ملوث 4 اغواکار عدالت سے فرار ہوگئے۔ اغوابرائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار 4 اغواکاروں بابر،ناصر،جنید اور بابرعزیز کو عبوری ضمانت کی توثیق کے لیے سیشن عدالت میں پیشی کے لیے لایا گیا تو عدالت سے درخواست مسترد ہوتے ہی ملزمان پولیس کو چکما دے کر […]

جس کیلئے دامن تھا تار تار ابھی کل کی بات ہے، نواز شریف کی آنکھوں کا تارا جس کو آج وہ ایک نظر نہیں دیکھنا چاہتے

جس کیلئے دامن تھا تار تار ابھی کل کی بات ہے، نواز شریف کی آنکھوں کا تارا جس کو آج وہ ایک نظر نہیں دیکھنا چاہتے

برسوں پہلے نواز شریف یہ کس کی تصویر اٹھائے نعرے بازی کر رہے ہیں، ایسی شخصیت کے آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک تصویر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ Ad: شیخ رشید کی کلاشنکوف کیس میں […]

انتخابات سے پہلے نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

انتخابات سے پہلے نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی، سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے بعد نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی کیونکہ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن ہوئے تو آئینی سوالات اٹھیں گے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو ایسے اختیارات بھی […]

شاہد آفریدی کا کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار

شاہد آفریدی کا کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار

لاہور: شاہد آفریدی نے کراچی کنگز کی قیادت میں عدم دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آل راﺅنڈر نے کہا کہ پی ایس ایل تھری کا انعقاد بڑی خوش آئند ہے، اس بار زیادہ اہم چیز یہ ہے کہ لاہور کےساتھ دیگر شہروں میں بھی میچز کی تیاری کی جا […]