counter easy hit

صومالیہ میں دہشت گردی: سوگ میں ایفل ٹاور کی روشنیاں گل

صومالیہ میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق افراد کے سوگ میں پیرس کا ایفل ٹاور اندھیرے میں ڈوب گیا۔

Somalia terror attack: The Eiffel Tower turned its lights off in solidarityہفتے کو صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں دہشت گردی کا بدترین واقعہ پیش آیا۔ شہر کے اہم مصروف مرکز پر باروی مواد سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑائی گئی جس سے 300 افراد لقمہ اجل بنے۔ دہشت گردی کے اس واقعے پرجہاں دنیا بھر میں مذمت کی گئی وہیں لواحقین سے اظہار یک جہتی کےلیے پیرس کے ایفل ٹاور کی بتیاں بھی بجھائی گئیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website