counter easy hit

خبریں

امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے، پرویز مشرف

امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے، پرویز مشرف

دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے۔ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ فلسطین کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر فیصلہ واپس لینے کیلیے دباؤ ڈالے۔ دوسری جانب جمعرات کو دبئی میں آل پاکستان مسلم […]

کراچی؛ پولیس مقابلے میں بچے کے 2 اغوا کار ہلاک

کراچی؛ پولیس مقابلے میں بچے کے 2 اغوا کار ہلاک

کراچی: گلستان جوہر پہلوان گوٹھ  میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں بچے کے اغوا میں ملوث 2 ملزم ہلاک ہوگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) اور سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (سی پی ایل سی) کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی، جس کے نتیجے میں تین […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنیکا بھی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنیکا بھی اختیار نہیں، سپریم کورٹ

کراچی: چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کو ایک کھوکھا الاٹ کرنے کا بھی اختیار نہیں جب کہ سندھ میں کوئی ڈسپلن نہیں جس کا دل چاہتا ہے اراضی الاٹ کردیتا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امریکی صدر ٹرمپ کوواشنگٹن میں ایک کھوکھا الاٹ کرنے کا بھی اختیار نہیں۔ یہاں جس […]

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک

قصور میں مبینہ پولیس مقابلہ ڈاکو ہلاک

قصور کے علاقے شمس پورہ کےقریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک اور 2فرار ہوگئے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان راہگیر سے موٹرسائیکل،نقدی اورموبائل فون چھین کرفرارہورہےتھے۔ ہلاک ہونے والے مبینہ ڈاکوکی شناخت شیدو کےنام سےہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم 35 سے زائدسنگین وارداتوں میں مطلوب تھا۔ علاوہ ازیں میاں […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح بغیر پروٹوکول اورنج لائن ٹرین منصوبے کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب کا علی الصبح بغیر پروٹوکول اورنج لائن ٹرین منصوبے کا دورہ

لاہور: یہ منصوبہ عام آدمی کو باوقار اور عالمی معیار کی سفری سہولتیں فراہم کرے گا، عظیم الشان منصوبے کی جلد تکمیل کے لئے پوری جان لگا دیں: شہبازشریف کی میڈیا سے گفتگو وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیر پروٹو کول علی الصبح لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے مختلف سٹیشنز کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی […]

ایم کیو ایم لندن کا یادگار شہداء پر جانے کا اعلان، پولیس و رینجرز کی نفری تعینات

ایم کیو ایم لندن کا یادگار شہداء پر جانے کا اعلان، پولیس و رینجرز کی نفری تعینات

کراچی: پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری علاقے میں تعینات، سڑکوں کی بندش سے عائشہ منزل سمیت اطراف کے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایم کیو ایم لندن نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج یوم شہدا منانے اور یادگار شہداء پر فاتحہ خوانی کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم […]

کوئی نیا نام جمہوریت کو دے دیں!

کوئی نیا نام جمہوریت کو دے دیں!

طاقتور کو اسکی طاقت کا اندازہ اس وقت ہوا جب اسکے عمل پر کوئی ردعمل نہیں کیاگیا، کچھ نا کہنے کی وجہ کچھ بھی ہو یا ردِعمل ظاہرنا کرنے کی وجہ کچھ بھی ہوعمل کرنے والا طاقتور ہوگیا اورمظلومیت بڑھتی چلی گئی ۔ اسکی مثال ہمارے گھروں میں عام دکھائی دیتی ہے۔ آپ اپنے بچے […]

دہشت گردی اور روزگار کے مواقع

دہشت گردی اور روزگار کے مواقع

ایک زمانہ تھا جب اس پاکستان میں سب لوگ پیار محبت اور بھائی چارے سے رہا کرتے تھے۔  ملک کی فضاء پرسکون تھی ، ہوا میں تازگی  تھی اور لوگوں میں  اپنائیت تھی مگر آہستہ آہستہ یہ سب چیزیں  ختم ہوتی گئیں۔کچھ  دیہاتوں میں آج بھی ہر چیز خالص  ہے چاہے وہ خوراک ہو یا […]

بابری مسجد کی مسماری پر نوحہ

بابری مسجد کی مسماری پر نوحہ

پچیس سال قبل ایودھیا میں سولہویں صدی کی بابری مسجد کی مسماری پر میرے دیرینہ دوست اور ممتاز اردو شاعر جگن ناتھ آزاد نے یہ نوحہ لکھا تھا۔ یہ تونے ہند کی حرمت کے آئین کو توڑا ہے خبر بھی ہے تجھے مسجد کا گنبد توڑنے والے ہمارے دل کو توڑا ہے، عمارت کو نہیں […]

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن سدھارنے کا پلان تیار

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن سدھارنے کا پلان تیار

لاہور:  محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن سدھارنے کا پلان تیار ہوگیا جب کہ انگلینڈ میں بائیومکینک ایکسپرٹ پال ہورین اور بولنگ کوچ کارل کرو کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔ کیریئر میں 3بار پابندی کا شکار ہونے والے محمد حفیظ ایک بار پھر بولنگ ایکشن کی اصلاح کیلیے تیار ہیں، آل راؤنڈر آئندہ ہفتے کے وسط میں […]

فکسنگ کی پرچھائیاں کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں

فکسنگ کی پرچھائیاں کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں

لاہور: فکسنگ کی پرچھائیاں مسلسل پاکستانی کرکٹرز کے تعاقب میں سرگرداں ہیں جب کہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والے محمد سمیع سے بھی باز پرس شروع ہوگئی۔ محمد سمیع ان دنوں بنگلادیش پریمیئر لیگ میں مصروف تھے، انھیں اس دوران فوری طور پر پاکستان طلب کیا گیا جس کے بعد وہ جمعے کو پی سی بی […]

سولجر بازار میں اناڑی سیکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق

سولجر بازار میں اناڑی سیکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق

کراچی: سولجر بازار میں اناڑی سیکیورٹی گارڈ کی اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا تاہم پولیس نے ایک سیکیورٹی گارڈکو گرفتار جب کہ دوسرا موقع سے فرار ہوگیا۔ سولجر بازار کے علاقے ڈیڑھ نمبر فلائی اسٹریٹ میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا اس حوالے سے ایس ایچ او رافع تنولی نے […]

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

گیل کے کیریئر میں 800 چھکے مکمل، ٹی 20 میں 19ویں سنچری

بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں آج کرس گیل اپنی بھر پور فارم میں نظر آئے،انہوں نے نہ صرف ٹی 20 میںاپنی 19ویں سنچری داغی بلکہ کیریئر میں 800 چھکے بھی لگاکر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنالیا۔ کرس گیل یہ کارنامہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کے خلاف […]

انگلش کرکٹرز کو کرفیو ٹائم میں نرمی نصف شب تک مل گئی

انگلش کرکٹرز کو کرفیو ٹائم میں نرمی نصف شب تک مل گئی

انگلش کرکٹرز کو نصف شب تک ہوٹلز سے باہر رہنے کی اجازت مل گئی۔ ایشز کے دو ٹیسٹ ہارنے کے بعد ٹیم ڈائریکٹر اینڈریو اسٹراس نے دبائو کے شکار کھلاڑیوں کو خود کو ذہنی طور پر سیریز کے اگلے میچز کیلئے تیار رہنے کیلئے کرفیو ٹائم میں چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ […]

مقبوضہ بیت المقدس، شامی تنازع پیوٹن ترکی جائیں گے

مقبوضہ بیت المقدس، شامی تنازع پیوٹن ترکی جائیں گے

روس کے صدر ولادیمر پیوٹن پیر کے روز اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات کیلئے ترکی کا دورہ کریں گے جہاں وہ امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور شام کے تنازع پر مذاکرات کریں گے۔ ترک صدارتی دفتر نے ایک اعلامیہ میں بتایا کہ پیوٹن ایردوان کی دعوت […]

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون، دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون، دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

کراچی میں مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت3افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کےعلاقے سولجر بازار میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے خاتون کو گولی ماردی جس کے نتیجہ میںخاتون جاں بحق ہوگئیں ۔ نارتھ ناظم آباد میں دیور نے چھریوں کے وارسے بھابھی کو قتل کردیاجبکہ لی مارکیٹ […]

صدر، وزیراعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات

صدر، وزیراعظم سے پرنس کریم آغا خان کی ملاقات

صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پرنس کریم آغا خان نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ صدر اوروزیراعظم نے پرنس کریم آغا خان کی خدمات کو سراہاجبکہ پرنس کریم آ غا خان نے پا کستانی عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے اور ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے اپنے عزم کا اعادہ […]

پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء قبول نہیں، قادر مگسی

پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء قبول نہیں، قادر مگسی

سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی ودیگرنے کہا ہے کہ سندھ میں غیرقانونی پناہ گزینوں کو شناختی کارڈ کا اجراء کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔ سندھ یونائیڈ پارٹی کے سینئر وائس چیئرمین سید زین شاہ سے ترقی پسند ہاؤس میں ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمراں غیرقانونی […]

چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملک عمر کے انتقال پر اظہار افسوس

چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملک عمر کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی(یس اردو نیوز)چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملک عمر کے انتقال پر اظہار افسوس ، پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ملک اصغر علی قیصر کے بھائی فیصل آباد میں انتقال کر گئے  بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے سوگوار خاندان سے تعزیت  اوربلاول بھٹو زرداری نے مرحوم کی روح کے لئے بلند […]

بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان، عمران خان کا اسلامی سربراہی کانفرنس سمیت بھرپور بین الاقوامی مہم کیلئے موقف اپنانے کا فیصلہ

بیت المقدس کے حوالے سے امریکی صدر کا بیان، عمران خان کا اسلامی سربراہی کانفرنس سمیت بھرپور بین الاقوامی مہم کیلئے موقف اپنانے کا فیصلہ

عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی اعلی قیادت کا اہم ترین اجلاس اسلام آباد میں مکمل بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے اعلان کی شدید ترین الفاظ میں مذمت پوری قوم اہل فلسطین کے شانہ بشانہ کھڑی اور امریکی اقدام کے خلاف سراپا احتجاج […]

لگتا ہے کہ خواجہ آصف نے نوازشریف کی نا اہلی سے بھی سبق نہیں سیکھا ہے، سینیٹر عاجز دھامراہ

لگتا ہے کہ خواجہ آصف نے نوازشریف کی نا اہلی سے بھی سبق نہیں سیکھا ہے، سینیٹر عاجز دھامراہ

پیپلزپارٹی سندھ کے ترجمان کا وزیر خارجہ خواجہ آصف کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف جیسے وزیروں نے ہی تو نوازشریف کو ڈبویا ہے، سینیٹر عاجز دھامراہ ۔۔ ملک کی وزارت خارجہ بھی خواجہ آصف کے سپرد ہے، اللہ خیر کرے،۔ خواجہ آصف کو پتا ہے کہ آصف علی […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر اسلامی دنیا کے جزبات کو ٹھیس پہنچائئ نیر بخاری پی پی پی اسلام آباد(یس اردو نیوز)پی۔پی پی سیکرٹری جنرل سید نیر بخاری کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعصبانہ فیصلے پر اظہار افسوس صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ مان کر […]