counter easy hit

امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے، پرویز مشرف

دبئی: آل پاکستان مسلم لیگ کے چیئرمین پرویز مشرف نے کہا ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر دباؤ ڈالے۔

The Muslim Ummah united and stressed the US, Pervez Musharrafپرویز مشرف نے کہا ہے کہ فلسطین کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر امت مسلمہ متحد ہو کر امریکا پر فیصلہ واپس لینے کیلیے دباؤ ڈالے۔ دوسری جانب جمعرات کو دبئی میں آل پاکستان مسلم لیگ کے اجلاس میں پارٹی کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جس پر پرویز مشرف نے اطمینان کا اظہار کیا اورسیکریٹری جنرل کی کاوشوں کو بے حد سراہا تاہم اس موقع پر ڈاکٹرامجد نے کہا کہ آل پاکستان مسلم لیگ آنے والے دنوں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں بڑے جلسے منعقد کرے گی۔