counter easy hit

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر خاتون، دیور کے ہاتھوں بھابھی قتل

کراچی میں مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت3افراد جاں بحق ہو گئے۔

Karachi: resistance on woman in robbery. Sister in law murder with Brother in law handsکراچی کےعلاقے سولجر بازار میں کار سوار فیملی سے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ملزمان نے خاتون کو گولی ماردی جس کے نتیجہ میںخاتون جاں بحق ہوگئیں ۔ نارتھ ناظم آباد میں دیور نے چھریوں کے وارسے بھابھی کو قتل کردیاجبکہ لی مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل سے پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کراچی پولیس کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔