بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں آج کرس گیل اپنی بھر پور فارم میں نظر آئے،انہوں نے نہ صرف ٹی 20 میںاپنی 19ویں سنچری داغی بلکہ کیریئر میں 800 چھکے بھی لگاکر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنالیا۔

By Web Editor on December 9, 2017
بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں آج کرس گیل اپنی بھر پور فارم میں نظر آئے،انہوں نے نہ صرف ٹی 20 میںاپنی 19ویں سنچری داغی بلکہ کیریئر میں 800 چھکے بھی لگاکر سب سے زیادہ چھکے لگانے کا اپنا ہی ریکارڈ بہتر بنالیا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***