By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 arrested, karachi, Official, political party, Rangers, target operations, رینجرز, سیاسی جماعت, عہدیدار, ملزمان گرفتار, ٹارگٹ آپریشن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے عہدیدار سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے نیاآباد میں رینجرز کی جانب سے ٹارگٹڈ کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران سیاسی جماعت کے سابق مقامی عہدیدار حنیف کچی سمیت چار ملزمان کو گرفتار […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 country, enemy acts charged, MQM, post, SSP Rao Anwar, الزام، ایس ایس پی رائو انوار, ایم کیو ایم, دشمن کارروائیوں, عہدے, ملک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایس ایس پی رائو انوار کو ایم کیو ایم کیخلاف پریس کانفرنس کرنے پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق رائو انوار نے اختیارات کا غلط استعمال کیا اس لئے انھیں عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ رائو انوار کو سی پی او رپورٹ کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 Faisal Mosque, Friday prayers, Imam Kaaba, islamabad, today, اسلام آباد, امام کعبہ, آج, فیصل مسجد, نماز جمعہ, پڑھائیں گے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) امام کعبہ آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ پڑھائیں گے، صدر ممنون حسین بھی شیخ خالد الغامدی کی امامت میں نماز جمعہ ادا کریں گے۔ امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے حوالے سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد ٹریفک […]
By Yes 1 Webmaster on May 1, 2015 Chief Minister Sindh, notice, press conference, SSP Rao Anwar, ایس ایس پی رائو انوار, نوٹس, وزیراعلیٰ سندھ, پریس کانفرنس اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کراچی پولیس کے ایس ایس پی رائو انوار کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واضع رہے کہ ایس ایس پی رائو انوار نے اپنی پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم پر دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Aftab Sherpao, people killed, police officer, suicide attack, افراد, آفتاب شیر پاؤ, جاں بحق, خودکش حملہ, پولیس افسر اہم ترین, مقامی خبریں

چارسدہ (جیوڈیسک) عمر زئی ٹاؤن میں سابق وزیر داخلہ آفتاب شیرپاؤ خودکش حملے میں محفوظ رہے جب کہ حملے کے نتیجے میں پولیس افسر سمیت 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاؤ چارسدہ کے علاقے عمر زئی ٹاؤن میں سابق ایم پی اے عالم زیب عمر […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Arrest, Indian intelligence agency, MQM, Rao Anwar, RAW, trained terrorists, ایم کیوایم, بھارتی ایجنسی, تربیت یافتہ, دہشت گرد, را, راؤ انوار, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیے جانے والے 2 دہشت گردوں کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا جب کہ ایس ایس پی ملیر راؤ انور کا دعویٰ ہے کہ گرفتار دہشت گردوں کا تعلق ایم کیوایم سے ہے اور انہوں نے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارتی ایجنسی ’’را‘‘ سے تربیت حاصل […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 approval, Ishaq Dar, package, Ramadan, Relief, اسحاق ڈار, رمضان, ریلیف, منظوری, پیکیج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی۔یوٹیلٹی اسٹورز پر16 جون سے 18 اشیاء سستے داموں دستیاب ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ڈیڑھ ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دی […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Mangla Dam, mirpur, orders, repair, Water, احکامات, مرمت, منگلا ڈیم, میرپور, پانی اہم ترین, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر

میرپور (جیوڈیسک) واپڈا حکام نے ڈپٹی کمشنر میرپور کے احکامات اور میڈیا رپورٹس کو نظر انداز کرکے منگلا ڈیم میں پانی بھر نا شروع کر دیا ہے جس کی وجہ سے مقامی آبادی میں خوف پھیل گیا ۔ میرپور آزاد کشمیر میں واپڈا حکام نے خالق آباد کے قریب منگلا ڈیم کی متاثرہ جگہ کی […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 china, Chinese Ambassador, Economic Corridor, pakistan, successful, اقتصادی راہداری, پاک, چین, چینی سفیر, کامیاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین کے سفیر کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات ، چین کے صدرکی طرف سے تہنیتی پیغام کا خط بھی پہنچایا ، چینی صدر شی جن پنگ نے خط میں کہا ہے اسلام آباد میں گرمجوشی اور پرتپاک استقبال ان کی زندگی کے یادگار لمحات تھے اور وہ حکومت پاکستان اور […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 designation, imran khan, justice, meeting, tribunal, wajeeh Uddin, اجلاس, جسٹس, عمران خان, عہدہ, وجیہ الدین, ٹریبونل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے انٹر پارٹی انتخابات کی تحقیقات کرنے والے ٹریبونل کے سربراہ جسٹس (ر) وجیہ الدین کو خط لکھا ہے جس میں ان سے عہدہ چھوڑنے اور مزید اجلاس نہ بلانے کا کہا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کی جانب سے جسٹس (ر) وجیہ […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 including, nuclear arms race, pakistan, South Asia, traditional, ایٹمی ہتھیاروں, جنوبی ایشیا, دوڑ, روایتی, شامل, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں روایتی یا ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کو لکھے خط میں کہا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 dissolved, kashmir, the Muslim population, UN resolutions, violated, اقوام متحدہ, تحلیل, خلاف ورزی, قراردادوں, مسلم آبادی, کشمیر اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے اور اس وادی میں بھارت کی جانب سے ہندوؤں کی آباد کاری قابل مذمت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ بھارت اور افغانستان کے تعلقات سے […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Accused, court, life imprisonment, Malala attack case, sentenced, سزا سنادی, عدالت, عمر قید, ملالہ حملہ, ملزمان, کیس اہم ترین, مقامی خبریں

سوات (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملالہ یوسف زئی حملہ کیس میں 10 ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کے کیس کی سماعت سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان ظفر اقبال، اسرار الرحمان، اظہار، ظفر علی، […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 continues, death warrant, likely, Mirza sult, new, today, امکان, آج, جاری, صولت مرزا, نئے, ڈیتھ وارنٹ, کوئٹہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ (جیوڈیسک) سنٹرل جیل مچھ میں سزائے موت کے منتظر قیدی صولت مرزا کی پھانسی کی مدت میں دی گئی توسیع کی مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ سنٹرل جیل مچھ ذرائع کے مطابق جیل حکام کی جانب سے دو روز قبل صولت مرزا کے نئے ڈیتھ وارنٹ کے لئےانسداد دہشت گردی کی عدالت کراچی […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 Election year, government, Jamaat-e-Islami, siraj ul haq, الیکشن, امیر جماعت اسلامی, حکومت, سال, سراج الحق اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 2015ء الیکشن کا سال نہیں، حکومت کو مدت پوری کرنے دیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ چاروں صوبوں میں مختلف جماعتوں کی حکومتیں ہیں مدت پوری ہونے پر عوام ان کا حساب خود […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 karachi, lit candles, Remember, Sabeen Mahmud, social leader, سبین محمود, سماجی رہنما, شمعیں روشن, کراچی, یاد اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں سماجی رہنما سبین محمود کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں، مظاہرہ کرنے والوں نے ڈھول بجاکر حکومت کو جگانے کی کوشش کی۔ ڈی آئی جی پولیس نے کہا ہے کہ سبین محمود کو انتہا پسندوں کی جانب سے دھمکیاں مل رہی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نجی این جی […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 academic circles, irreparable harm, murder, Prof. Wahid Rahman, علمی حلقے, قتل, ناقابل تلافی, نقصان, پروفیسر وحید الرحمان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) تعلیمی و تحقیقی حلقوں نے پروفیسر ڈاکٹر وحید الرحمان کے قتل کو ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے، مرحوم کے پسماندگان میں دو بیٹیاں،ایک بیٹا اور اہلیہ شامل ہیں۔ سب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ ڈاکٹر وحید الرحمان انتہائی شفیق انسان اور بے حد مہربان استاد تھے، علم کی شمع کو […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 altaf hussain, found, MQM, open field, outfits, الطاف حسین, متحدہ, مل گیا, کالعدم تنظیموں, کھلا میدان اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کراچی میں ایم کیوایم کے ہاتھ باندھ دیے گئے ہیں، جس کے باعث کالعدم تنظیموں کو کھلا میدان مل گیا ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ حکومت کالعدم تنظیموں کا احتساب کرے۔انھوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی انسانی […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 evidence bags, fraud, imran khan, Nawaz Sharif, Prime Minister, تھیلوں, ثبوت, دھاندلی, عمران خان, نواز شریف, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے مطابق انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے ثبوت تھیلوں میں ہیں اگر ثبوت تھیلوں میں موجود ہیں تو پھر عمران خان کے پاس کیا ہے۔ لندن میں وطن واپسی کے لئے روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 business, damage, Explosion, home, Peshawar, تاجر, دھماکہ, نقصان, پشاور, گھر اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ یکہ توت میں تاجر کے گھر کے باہر زور دار دھماکہ ہوا جس سے قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یکہ توت کے علاقے خان مست کالونی میں تاجر مجیب الرحمن کے گھر کے گیٹ کے قریب نامعلوم افراد نے بارودی مواد نصب کر رکھا […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 however, Khalid Masood, KPK, protest, resigns, secretary general, احتجاجاٍٍ مستعفی, تحریک انصاف, خالد مسعود, خیبرپختونخوا, سیکریٹری جنرل اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود نے پشاور میں بارشوں کے دوران خیبر پختونحوا حکومت کی خراب کارکردگی کے باعث احتجاجاٍٍ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ خالد مسعود نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی مشکل کی […]
By Yes 2 Webmaster on April 30, 2015 individuals arrested, Jamshed Quarters, karachi, search operation, sides, اطراف, افراد, جمشید کوارٹر, سرچ آپریشن, مشتبہ, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) جمشید کوارٹرز کے علاقے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا جس کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کی ناکہ بندی کر کے تلاشی لی گئی۔ آپریشن کے دوران پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ کارروائی کے نتیجے میں گینگ وار کے کارندوں سمیت 35 ملزموں […]