By MH Kazmi on January 29, 2021 dialogue, Dispute, India, kashmir, pakistan, secretary general, solve, through, united nation بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق اور آزادی کا مکمل احترام کیا جانا چاہیے ،کیا وہاں بھی پاکستان کے آزاد کشمیر کی طرح شہری نقل و حرکت میں آزاد ہیں۔ مقبوضہ جموں وکشمیر کے طویل عرصے سے حل طلب مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ مسئلہ کشمیر کے حل […]
By MH Kazmi on January 18, 2021 assembly, because, countries, DUES, General, have, including, iran, Libya, lost, right, secretary general, seven, their, UN, unpaid, Vote اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اقوام متحدہ ایران اور لیبیا سمیت سات ممالک جنرل اسمبلی میں ووٹ کے حق سے محرو اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سات ممبر ممالک کو ان کے واجبات کی عدم ادائیگی پر جنرل اسمبلی اجلاس میں ووٹ کے حق سے محروم کردیا گیا ہے ان ممالک میں ایران،نائیجر،لیبیا،وسطی افریقی ریاست، کانگو،برازویلی،جنوبی […]
By MH Kazmi on November 12, 2020 discussion, Dr, foreign, had, Minister, OIC, secretary general, shah mehmood qureshi, telephonic, with, YOUSAF AL ATHMAIN اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت اپنے نفرت آمیز، جارحانہ اقدامات کے باعث کشمیر سمیت پورے خطے کیلئے خطرے کی علامت بن چکا ہے۔یہ بات وزیرخاجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے ڈاکٹر یوسف العثیین […]
By MH Kazmi on November 3, 2020 against, ANTONIO GOTRESS, By, crimes, Day, end, For, Impunity, international, journalists, message, secretary general, to بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جب صحافیوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تو معاشرے کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔ اگر ہم صحافیوں کا تحفظ نہیں کرتے ہیں تو معلومات کے حصول اور ثبوت پر مبنی فیصلے کرنے کی ہماری صلاحیت میں بہت زیادہ رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری […]
By MH Kazmi on September 29, 2020 Amir, deeply, highness, Kuwait, passing, SADDENED, secretary general, Sheikh Sabah Al-Ahmad Al-Jaber Al-Sabah بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔سیکرٹری جنرل کے ترجمان کے مطابق سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امیر کویت ایک ممتاز سیاستدان اور ایک قابل انسان تنے جنھوں نے خلیجی خطے اور اس […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 Armenia, Azerbaijan, between, fighting, flares, requested, secretary general, stop, UN, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتو نیو گو تریس نے آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان شروع ہونے والی جنگ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے فوری جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے آذربائیجان اور آرمینیا […]
By MH Kazmi on August 30, 2019 declares, Pak India, secretary general, stunned, tension, UN اہم ترین, خبریں
بیارٹز(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے بڑھاوے سے گریز کریں، سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے بتایا کہ مودی اور انٹونیو گوٹیریش کی ملاقات جی سیون کے موقع پر ہوئی جس میں مسئلہ کشمیر پر بات […]
By Web Editor on February 27, 2019 Antonio, foreign, Guterres, Makhdoom, mehmood, Minister, Qureshi, secretary general, Shah, telephone, to, UN اسلام آباد, اشتھارات, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گویٹرس کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہمیں خدشہ تھا کہ ہندوستان کی حکومت سیاسی مقاصد کے لیے خطے کا امن تہہ و بالا کر سکتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی […]
By Web Editor on January 1, 2019 Asghar Burhan, France, pti, secretary general اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
کرپشن فری اور سیروتفریح کیلئے بہترین ممالک کی لسٹ میں اوپر آنا حکومت کی سب سے بڑی جیت، اصغر برہان احتساب کی وجہ سے چوروں اور ڈاکوؤں کی چیخیں نکل رہی ہیں،ملک و قوم کو لوٹنے والوں کا احتساب پوری قوم کا مطالبہ ہے‘رہنما تحریک انصاف پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے سیکرٹری جنرل […]
By MH Kazmi on July 25, 2017 against, fight, in, Nations, of, Pakistan's, secretary general, supporters, terrorism, the, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز نے لاہور میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے حامی ہیں۔ اپنے ایک جاری بیان میں انتونیو گوتریز کا کہنا تھا کہ لاہور دھماکے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس […]
By Yes 1 Webmaster on October 12, 2015 France, meeting, pti, Rana Imran Arif, secretary general, انقعاد, تحریک انصاف, رانا عمران عارف, سیکرٹری جنرل, فرانس, میٹنگ تارکین وطن
فرانس : تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری رانا عمران عارف کی جانب سے جنرل میٹنگ کا انقعاد کیا گیا اس موقع پر کثیر تعداد میں نوجوانوں نے تحریک انصاف فرانس میں شمولیت اختیار کی میٹنگ کی میزبانی چودھری منور جٹ اور ملک سعید اعوان نے کی، اس موقع پر رانا عمران عارف نے دو […]
By Yes 1 Webmaster on April 30, 2015 however, Khalid Masood, KPK, protest, resigns, secretary general, احتجاجاٍٍ مستعفی, تحریک انصاف, خالد مسعود, خیبرپختونخوا, سیکریٹری جنرل اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود نے پشاور میں بارشوں کے دوران خیبر پختونحوا حکومت کی خراب کارکردگی کے باعث احتجاجاٍٍ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ خالد مسعود نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی مشکل کی […]