counter easy hit

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود احتجاجاٍٍ مستعفی

Khalid Masood

Khalid Masood

پشاور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود نے پشاور میں بارشوں کے دوران خیبر پختونحوا حکومت کی خراب کارکردگی کے باعث احتجاجاٍٍ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

خالد مسعود نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی مشکل کی اس گھڑی میں بے حد مایوس کن رہی۔ خالد مسعود نے اپنا استعفی کور کمیٹی کو ارسال کر دیا ہے۔