By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 against, demonstrated, London, MQM, pakistan, police, pti, ایم کیو ایم, خلاف, لندن, مظاہرہ, پاکستان, پولیس, پی ٹی آئی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے جہاں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ متحدہ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے باعث کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ پولیس نے ایم کیو […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 decision, Depression, imran khan, incomplete, islamabad, Judicial Commission, work, ادھورا, اسلام آباد, جوڈیشل کمیشن, عمران خان, فیصلے, مایوسی, کام اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو تسلیم کرتے ہیں تاہم کمیشن نے اپنا کام ادھورا چھوڑ دیا اور اس کے فیصلے سے تکلیف پہنچی جب کہ کمیشن کی رپورٹ کے بعد الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 Army Chief, Complete, Economic Corridor, Gwadar port, price, project, Raheel Sharif, آرمی چیف, اقتصادی راہداری, راحیل شری, قیمت, منصوبہ, مکمل, گوادر پورٹ اہم ترین, مقامی خبریں

پنجگور: آئی ایس پی آر کے مطابق تعمیر کی جانے والی سڑکیں پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ ہیں۔ 870 میں سے 502 کلو میٹر طویل سڑکیں تعمیر کی جا چکی ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف ڈبلیو او کے کام کو سراہتے ہوئے کہا کہ گوادر پورٹ اور اقتصادی راہداری منصوبہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 Chaudhry Nisar, courts, Inquiry commission, pti, Rawalpindi, report, Tutorials, انکوائری کمیشن, تحریک انصاف, راولپنڈی, رپورٹ, سبق, عدالتیں, چودھری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی: وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کسی کی فتح یا شکست نہیں بلکہ تحریک انصاف کے لیے سبق ہے ۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کسی کی فتح یا شکست نہیں ، جمہوری نظام میں […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 declared, Development, foreign, Interest rates, karachi, policy, sustained, اعلان, برقرار, ترقیاتی, شرح سود, غیرملکی, پالیسی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کہا کہ ملک کی معاشی صورت حال اور ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئی ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسیوں […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 Abbottabad, earthquake, house, killed, people, roof, women, افراد, ایبٹ آباد, جاں بحق, خواتین, زلزلے, مکان, چھت اہم ترین, مقامی خبریں

ایبٹ آباد : گزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث یونین کونسل ناڑہ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں ہو گئے۔ اگزشتہ رات آنے والے زلزلے کے باعث ایبٹ آباد کی یونین کونسل ناڑہ میں ایک مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 blame, judgment, Judicial Commission, lessons, multan, politics, Shahbaz Sharif, الزام تراشی, جوڈیشل کمیشن, سبق, سیاست, شہباز شریف, فیصلے, ملتان اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کے فیصلے میں سبق ہے کہ جھوٹ، غلط بیانی اور الزام تراشی کی سیاست ختم کرکے ہم سب متحدہو کر ملک و قوم کی تعمیر کریں۔ ملتان میں میٹرو بس منصوبے کے جائزے کے دوران میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 altaf hussain, fire, karachi, MQM Rabita Committee, الطاف حسین, ایم کیو ایم, برطرف, رابطہ کمیٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی کراچی کو برطرف کر دیا تاہم کیف الوریٰ، عبدالحسیب اور عارف خان ایڈووکیٹ رابطہ کمیٹی کے بدستور ممبر رہیں گے۔ ایم کیو ایم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق الطاف حسین نے ذمہ داریاں […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 Chitral, dead bodies, Destroyed, devastation, flood, missing, افراد لاپتہ, تباہ کاریاں, سیلاب, لاشیں, چترال, گھر تباہ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

چترال: بپھرے دریا کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، پہاڑوں سے آنے والا نیا سیلابی ریلہ تحصیل مستوج میں داخل ہو گیا، اوتول گاؤں سے 10 افراد لاپتہ، دو کی لاشیں مل گئیں۔ 100 سے زائد گھر تباہ، چترال میں تین لاکھ افراد محصور ہو کر رہ گئے۔ بپھرے دریا کی بے رحم موجوں […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 call, Forgiveness, Ishaq Dar, pti, اسحاق ڈار, تحریک انصاف, معافی, منگوانا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے معافی نہیں منگوانا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی ارکان کی رکنیت کا معاملہ طے ہوچکا ہے، اب انہیں پارلیمانی کمیٹی کی کارروائی میں حصہ لے کر مثبت کردار ادا کرنا چاہیئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت لے دوران وزیر […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 acknowledged, decision, meeting expectations, pti, unlike report, اجلاس, برعکس رپورٹ, تسلیم, توقعات, فیصلہ, پی ٹی آئی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ توقعات کے برعکس آنے کے باوجود تسلیم کرنے پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا کہ تحریک انصاف اسمبلی میں بھرپور کردار کریگی۔ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں موثر کردار ادا کیا جائیگا۔ آئندہ انتخابات کو صاف شفاف […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 announce, challenge, imran khan, MQM, qualifications, اعلان, اہلیت, ایم کیو ایم, عمران خان, چیلنج اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : خورشید بیگم سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیت کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ انکا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے 2013 انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے جو فیصلہ آیا ہے اسکے بعد […]
By Yes 2 Webmaster on July 25, 2015 buy, china, contract, country, islamabad, pakistan, submarines, آبدوزیں, اسلام آباد, خریدنے, معاہدہ, ملک, پاکستان, چین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان اور چین کے درمیان اربوں ڈالر کی 8 جدید آبدوزیں خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارت دفاع اور چین کے حکام کے درمیان ہونے والے اجلاس میں اربوں ڈالر کے ایک دفاعی معاہدے پر دستخط کئے گئے ہیں تاہم پاکستانی حکام کی جانب سے معاہدے کی رقم کے حوالے […]
By Yes 2 Webmaster on July 25, 2015 Iftikhar Chaudhry, judgment, Judicial Commission, justice, pakistan, party, quetta, افتخار چوہدری, جماعت, جوڈیشل کمیشن, عدلیہ, فیصلے, پاکستان, کوئٹہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد مجھ سمیت تمام عدلیہ سرخرو ہوئی ہے۔ کوئٹہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے افتخار محمد چوہدری کا کہنا تھا کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق عمران خان کے لگائے گئے الزامات جھوٹے ثابت ہوئے […]
By Yes 2 Webmaster on July 25, 2015 cities, country, earthquakes, islamabad, lahore, Peshawar, recorded, tremors, اسلام آباد, جھٹکے, ریکارڈ, زلزلے, شہروں, لاہور, ملک, پشاور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور، مردان،ہری پور، مانسہرہ، صوابی بٹگرام اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید […]
By Yes 2 Webmaster on July 25, 2015 accepted, Commission report, election rigging, islamabad, Khurshid Shah, stand, اسلام آباد, انتخابات, تسلیم, خورشید شاہ, دھاندلی, رپورٹ, قائم, مؤقف, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کو تسلیم کرلیا مگر اپنے مؤقف پر قائم ہیں کہ الیکشن آراوز کے تھے۔ اسلام آباد میں پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر سید خورشید […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 aware, commission, imran khan, islamabad, Jahangir Tareen, pakistan, people, report, اسلام آباد, آگاہ, جوڈیشل کمیشن, جہانگیرترین, رپورٹ, عمران خان, قوم, چیئرمین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر عمران خان قوم کو اپنے لائحہ عمل سے کل آگاہ کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کا […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 altaf hussain, application, create, lahore, larger bench, recommend, treason, trial, الطاف حسین, تشکیل, درخواست, سفارش, غداری, لارجر بینچ, لاہور, مقدمہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے کیس کی سماعت، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 Chitral, Death, Destroyed, disaster, flood, houses, number, school., تباہ, تباہی, تعداد, سکول, سیلاب, مکانات, چترال, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں

چترال : چترال میں سیلاب نے پھر سے تباہی مچانی شروع کر دی ، مزید دو افراد سیلابی ریلے میں بہہ گئے، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ، سیلاب سے دو سو مکانات مکمل طور پر تباہ، کیلاش کے علاقے رونمبور ، دیریر اور بمبوریت کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ تباہ حال مکان ، ٹوٹے […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 case, imran, islamabad, money, Najam Sethi, Punjab, Shaukat Khanum Hospital, اسلام آباد, اسپتال, رقم, شوکت خانم, عمران, نجم سیٹھی, پنجاب, کیس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور تجزیہ کار نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ہتک عزت کیس میں مجھے عمران خان کی طرف سے جتنی بھی جرمانے کی رقم ملے گی وہ میں شوکت خانم میموریل اسپتال کو دیدوں گا۔ انھوں نے کہا کہ بہت عرصے سے کہہ رہا ہوں جوڈیشل کمیشن سے […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 elections, fruit, lahore, Maryam Nawaz, patience, Prime Minister, sweet, together, انتخابات, صبر, لاہور, مریم نواز, مل, میٹھا, وزیر اعظم, پھل اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : 2013کے عام انتخابات میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے کیس میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے مندرجات سامنے آنے کے بعد وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جھوٹ ثابت ہوگیا جب کیس ہی جھوٹ پرمبنی تھاتو اسے جھوٹاہی ثابت ہونا تھا۔ اپنے ٹویٹ میں مریم نواز شریف کا […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 commissions, election, fair, islamabad, mandate, Nawaz Sharif, reports, validation, اسلام آباد, الیکشن, توثیق, رپورٹ, منصفانہ, مینڈیٹ, نواز شریف, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ہمارے موقف ہی کی نہیں بلکہ عوام کے مینڈیٹ کی بھی توثیق ہے جس کے بعد اب الزامات اور بہتان تراشی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہئے۔ عام انتخابات میں مبینہ […]