counter easy hit

پی ٹی آئی کا ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ

PTI London Demonstrated

PTI London Demonstrated

لندن : پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے خلاف لندن میں مظاہرہ کیا ہے

جہاں ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے۔ متحدہ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے جس کے باعث کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

پولیس نے ایم کیو ایم سیکریٹریٹ کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں، مظاہرے کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے پولیس افسران موجود ہیں۔