By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 Army, choked, continue, devastation, flood, Larkana, summoned, تباہ کاریاں, جاری, سیلاب, طلب, فوج, لاڑکانہ, گھوٹکی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بعد سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر لاڑکانہ اور کشمور میں حفاظتی بندوں کی نگرانی اور متاثرین کی مدد کے لیے فوج طلب کرلی گئی ہے۔ مسلسل بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے کی وجہ سے چترال کے لوگوں کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، گزشتہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 banned, bureaucracy, call, High Court, islamabad, promotions, Shaukat Aziz, اسلام آباد, بیوروکریسی, ترقیاں, شوکت عزیز, قرار, کالعدم, ہائیکورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ہائیکورٹ نے خلاف ضابطہ بیور و کریسی میں کی گئی ترقیوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ترقیوں کا نیا فارمولا بنانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بیور و کریسی میں خلاف ضابطہ حالیہ ترقیوں کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 areas, flood warning, launched, rivers, Shahbaz Sharif, SMS Service, ایس ایم ایس سروس, دریائوں, سیلاب وارننگ, شروع, شہباز شریف, علاقوں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دریاؤں کے قریبی علاقوں میں رہنے والے افراد کو پیشگی وارننگ دینے کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کابینہ کمیٹی برائے فلڈ اور سیلاب کے خطرے سے دو چاراضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 action, Ayyan Ali, court, Currency smuggling, Judge, leave, ایان علی, جج, رخصت, عدالت, کارروائی, کرنسی سمگلنگ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی محافظوں کے حصار میں عدالت پیش، کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان کی رخصت کے باعت ماڈل گرل کیخلاف فرد جرم کی کارروائی کا آغاز نہ ہو سکا۔ کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی عدالت میں پیش ہوئیں، پیشی کے موقع پر ایان […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 Commission report, electoral system, imran khan, positive changes, انتخابی نظام, رپورٹ, عمران خان, مثبت تبدیلیاں, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے پاکستان کے انتخابی نظام میں بہت جلد مثبت تبدیلیاں آئیں گی۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی محنت رائیگاں نہیں جائے گی، نیا پاکستان بنانے کے لیے بہت بڑا قدم اٹھایا ہے۔ عمران خان نے […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 Chief Minister Sindh, different regions, karachi, likely, Punjab, visit, امکان, بارشوں, دورہ, مختلف علاقوں, وزیراعلیٰ سندھ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے بارشوں کے پیش نظر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے اور مزید بارشوں سے قبل نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایات دی ہے۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 completion, external agenda, Maulana Fazlur Rehman, sit, بیرونی ایجنڈے, تکمیل, دھرنا, مولانا فضل الرحمان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کر دیا کہ دھرنا کسی بیرونی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے تھا۔ عمران خان قوم سے معافی مانگیں اور منفی سیاست کو ہمیشہ کے لیے خیر باد کہہ دیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان میں […]
By Yes 1 Webmaster on July 27, 2015 displaced, local search, people, Peshawar, rain, shelters, بارش, دربدر, لوگ, پشاور, پناہ گاہوں, ی تلاش اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : اتوار کی صبح سے شروع ہونیوالی موسلا دھار بارش نے جہاں موسم کی شدت کو کم کر دیا وہیں پر شہر کے مختلف علاقوں میں پانی بھی کھڑا ہو گیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی بند ہو گئی۔ خیبر ایجنسی میں ہونیوالی طوفانی بارشوں کا ریلہ بڈھنی کے مقام پر پہنچ گیا۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 Chitral, Destruction, flood, killing, number, people, rain, stranded, افراد, بارشوں, تباہی, تعداد, جاں بحق, سیلاب, محصور, چترال اہم ترین, مقامی خبریں

چترال : چترال میں سیلابی ریلوں نے تباہی اور بربادی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ ریش گول نالے میں بھی سیلابی لہریں بے قابو ہو گئیں۔ متعدد دکانیں اور گھر بھی غضب ناک لہروں کے سامنے نہ ٹھہر سکے۔ تین سو سے زائد گھر پانی کی بے رحم موجوں میں بہہ گئے۔ پانچ […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 beat, Gujranwala, Muslim League, place, pti, selection, supplementary, انتخاب, تحریک انصاف, ضمنی, مسلم لیگ, پچھاڑ, کامونکی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ ; پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی کے ضمنی انتخاب میں غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا اختر 49 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 activist, assembly, Coordination Committee, including, karachi, members, MQM, new, اراکین, اسمبلی, ایم کیو ایم, رابطہ کمیٹی, شامل, نئے, کارکن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی میں 4 نئے ارکان کو شامل کرلیا گیا۔ ایم کیو ایم کے کے مرکز نائن زیرو سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رابطہ کمیٹی کے نئے اراکین میں سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عبدالقادر خانزادہ ، شبیرقائم خانی، گلفرازخٹک ایڈوکیٹ اورسینئر کارکن اسلم شاہ آفریدی کوایم کیو ایم […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 executions, gallows, multan, murder, prison, prisons, security, تختہ دار, جیل, سزائے موت, سیکیورٹی, قتل, قیدیوں, ملتان اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : سینٹرل جیل ملتان میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل ملتان میں آج صبح سزائے موت کے دوقیدیوں فاروق اور کریم نواز کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مجرم فاروق […]
By Yes 2 Webmaster on July 27, 2015 cricket, fingers, imran khan, Ishaq Dar, islamabad, losing, report, umpire, اسحاق ڈار, اسلام آباد, امپائر, انگلیاں, رپورٹ, عمران خان, میچ, ہارنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق دار نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد عمران خان میچ ہار چکے ہیں جس کے بعد وہ امپائر پرانگلیاں اٹھا رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی پریس کانفرنس کے جواب میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحا ق ڈار کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 electoral systems, errors, Judicial Commission report, siraj ul haq, انتخابی, جوڈیشل کمیشن, خامیاں, رپورٹ, سراج الحق, نظام اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سے ثابت ہو گیا کہ ہمارے انتخابی نظام میں خامیاں موجود ہیں۔ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر حکومت کو جشن منانے کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 altaf hussain, assembly, karachi, London, MQM, pti, اسمبلی, الطاف حسین, ایم کیو ایم, لندن, پی ٹی آئی, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن: الطاف حسین کہتے ہیں کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد تحریک انصاف والے عمران خان کی قیادت میں ناک رگڑتے ہوئے اسمبلی جائیں۔ لندن سے جاری بیان میں قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان کااسمبلیوں میں واپس آنے کا فیصلہ خوش آیند ہے۔ جوڈیشل کمیشن کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 Chitral, continues, devastation, flood, individuals, relay, swept away, افراد, بہہ گئے, تباہ کاریاں, جاری, ریلے, سیلاب, چترال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

چترال : چترال میں قیامت خیز سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں نہ رک سکیں، آج بھی دو افراد بہہ گئے، مرنے والوں کی تعداد تیس ہو گئی، سڑکیں بند ہونے سے اپرچترال کی بستیوں میں لوگ محصور ہو کر رہ گئے، پاک فوج کے جوان لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ چترال […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 investigations, lahore, parliamentary commissions, pti, Shahbaz Sharif, sit, تحریک انصاف, تحقیقات, دھرنے, شہباز شریف, لاہور, پارلیمانی کمیشن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنا ملک کے لیے بہت بڑی تباہی تھا، دھرنے میں بہتان اور الزام تراشی کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے تحریک انصاف کے دھرنے کو نہ صرف ایک بڑی سازش قرار دیا بلکہ اس میں ملوث عناصر کی بلاتفریق نشان دہی کا مطالبہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 activities, arrested, foreigners, involvement, islamabad, unethical, women, اسلام آباد, خواتین گرفتار, سرگرمیوں, غیر اخلاقی, غیر ملکیوں, ملوث اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکی خواتین اور ان کی سہولت کاروں سمیت 45 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ سمیت 100 کمانڈوز نے ایس پی […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 ahsan iqbal, demanding amounts, imran khan, press conference, احسن اقبال, عمران خان, مترادف, مطالبہ, پریس کانفرنس اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے کسی سے معافی کا مطالبہ نہیں کیا۔ جوڈیشل کمیشن نے اپنا کام مکمل کیا اور انکوائری سے ملکی اداروں کی عزت میں اضافہ ہوا۔ عمران کی توقعات ایسی ہیں جیسے […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 accurate, imran khan, judicial decisions, tahir ul qadri, جوڈیشل کمیشن, درست, طاہر القادری, عمران خان, فیصلہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں قائد ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے وقت ہی کہہ دیا تھا کہ اس کمیشن کے ذریعے دھاندلی پر مبنی حکومت کو کلین چٹ دیدی جائے گی۔ عمران خان کو عوامی تحریک کے ایک وفد […]
By Yes 1 Webmaster on July 26, 2015 elections, Gujranwala, punjab assembly, Rings, voting, حلقے, ضمنی انتخاب, ووٹنگ, پنجاب اسمبلی, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ گوجرانوالہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 decision, imran khan, islamabad, Judicial Commission, kindness, PML, احسان, اسلام آباد, جوڈیشل کمیشن, عمران خان, فیصلہ, مسلم لیگ ن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مان کر کوئی احسان نہیں کیا جب کہ کمیشن کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ (ن) لیگ ہی عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار […]