counter easy hit

مقامی خبریں

پنجاب حکومت نے لاہور میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کر دیا

پنجاب حکومت نے لاہور میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کر دیا

لاہور : پنجاب حکومت نے لاہور میں بی آر بی نہر کے قریب کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کا منصوبہ ختم کردیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ نے بی آربی نہر کے قریب کول پاورپلانٹ لگانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا […]

رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے ڈی سیٹ کرنیکی مخالفت کر دی

رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے ڈی سیٹ کرنیکی مخالفت کر دی

لاہور: قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی قرارداد پر رانا ثنا اللہ نے لاہور میں گفتگو میں کہا کہ وہ ذاتی طور پر تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے حق میں نہیں سیاسی جماعت کو سیاسی عمل میں رکھنا چاہیے۔ بلدیاتی انتخابات کے بارے بات کرتے ہوئے وزیر […]

سندھ ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابی شیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ

سندھ ،پنجاب میں بلدیاتی انتخابی شیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن اراکین نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق اجلاس میں اراکین نے رائے دی ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد شیڈول جاری کیا جائے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے […]

اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے، خورشید شاہ

اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیل مل کا گیس کنکشن کاٹنے کا نوٹس واپس لیا جائے۔ خط میں خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسٹیل مل ملک کا بڑا صنعتی یونٹ ہے جس سے ہزاروں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔ […]

پشاور: فورسز کا مشترکا سرچ آپریشن، 78 افراد گرفتار

پشاور: فورسز کا مشترکا سرچ آپریشن، 78 افراد گرفتار

پشاور : پشاور میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 78 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ جن میں 18 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن ریگی للمہ اور ناصر باغ کے علاقوں میں کیاگیا۔ جہاں سرچ آپریشن کے دوران 18 افغان باشندوں سمیت 78 مشتبہ […]

تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک ایک ہفتے کے لئے موخر

تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک ایک ہفتے کے لئے موخر

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ارکان کو نااہل قرار دینے سے متعلق تحاریک متفقہ طور پر آئندہ منگل تک موخر تک کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے پر بحث ہوئی۔ اس موقع پر وزیر […]

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کیا گیا تو شریف سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے، شیخ رشید

اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کی کوشش کی تو شریف خاندان کی سلطنت کے در و دیوار ہل جائیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں نے […]

لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، شہباز شریف

لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، شہباز شریف

لاہور : پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور میں عالمی معیار کا تھیم پارک بنایا جائے گا، جبکہ گریٹر اقبال پارک منصوبے سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہو گا،جس سے عوام کو بہترین تفریحی سہولتیں بھی میسر آئیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس […]

ایم کیو ایم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، فاروق ستار

اسلام آباد : ایم کیو ایم نے پارٹی رہنماؤں کے خلاف کارروائیوں پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم نے کارکنوں کی مبینہ ٹارگٹ کلنگ ، جبری گمشدگیوں اور پارٹی رہ نماؤں کے خلاف […]

مزاحمت کاروں سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

مزاحمت کاروں سے مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ مزاحمت کاروں سے مذاکرات کی کامیابی کے سوال پر ہم کامیابی اور ناکامی کے مابین کھڑے ہیں، ہماری خواہش ہے کہ مسئلے کا سیاسی حل مذاکرات کے ذریعے نکالا جائے۔ ہماری کوشش ہے کہ بلوچستان میں مزید خون نہ بہے۔ ان خیالات کا […]

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کے انتقال پر الطاف حسین کی تعزیت

سابق بھارتی صدر عبدالکلام کے انتقال پر الطاف حسین کی تعزیت

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے بھارت کے سابق صدر اور سائنسداں ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اوردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میںانھوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالکلام نے سائنس کے شعبہ میں جو خدمات انجام دی ہیں وہ نمایاںہیں۔اگرچہ وہ بہت بڑے […]

انکوائری کمیشن رپورٹ میں عمران کے الزامات غلط ثابت ہوئے، افتخار چوہدری

انکوائری کمیشن رپورٹ میں عمران کے الزامات غلط ثابت ہوئے، افتخار چوہدری

اسلام آباد : سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار چوہدری کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے بعد عمران خان کے سب الزامات غلط ثابت ہوئے، اب کبھی نہ کبھی دھرنے سے جڑے معاملات کی تفتیش بھی ہو گی۔ انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے حوالے سے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران […]

پاکستان کی بھارت میں دہشت گرد حملے کی مذمت

پاکستان کی بھارت میں دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد : پاکستان نے بھارتی ضلع گورداسپور میں دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارتی ضلع گرداسپور میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتا ہے اور ہماری دلی ہمدردیاں بھارتی حکومت اور دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ […]

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر معافی نہیں مانگیں گے: چودھری سرور

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ پر معافی نہیں مانگیں گے: چودھری سرور

لاہور : مسلم لیگ نواز کے کارکنوں کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف چودھری محمد سرور کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ مانتے ہیں لیکن معافی نہیں مانگیں گے۔ انتخابی اصلاحات پر توجہ نہیں دی جا رہی اگلے الیکشن کے بعد مسلم […]

سیلاب سے ملک بھر میں 64 افراد جاں بحق، 2 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

سیلاب سے ملک بھر میں 64 افراد جاں بحق، 2 لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے

پشاور : این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سیلاب سے سب سے زیادہ تباہی صوبہ خیبر پختونخوا میں آئی ، مالی نقصان تو اپنی جگہ 32 جانیں بھی گئیں ، چترال ہو یا جنوبی پنجاب متاثرین کی مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیلاب سے ملک بھر میں اموات کی تعداد 64 […]

آرمی چیف کا اٹلی کا دورہ، وزیر خارجہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق مختلف آپشنز پر غور

آرمی چیف کا اٹلی کا دورہ، وزیر خارجہ سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق مختلف آپشنز پر غور

روم : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر اٹلی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اٹلی کے وزیر خارجہ سے ملاقات […]

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور 6 عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور 6 عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

نئی دہلی : سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے محکمہ تعلیم نے اسکول کے نصاب میں 6 عظیم شخصیات میں شامل کردیا۔ مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں تیسری جماعت کی کتاب میں پرویز مشرف کا نام نمایاں شخصیات میں شامل کیا گیا اور ان کی تصویر بھی شائع کی […]

تحریک انصاف کا اجلاس: قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا اجلاس: قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں قومی اسمبلی میں تیر کا جواب توپ سے دینے اور دھرنے کے دوران لی گئی تنخواہیں واپس کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا۔ پیر کو تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس […]

بھارت نے 7 ہفتوں کے دوران 35 بار ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کی، ترجمان پاک فوج

بھارت نے 7 ہفتوں کے دوران 35 بار ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کی، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی : ترجمان پاک فوج نے بھمبر میں گرائے جانے والے بھارتی ڈرون سے حاصل شدہ تصاویر اور وڈیو جاری کردیں جب کہ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت نے 9 جون سے اب تک 35 مرتبہ ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 15 جولائی کو بھارت نے مقبوضہ […]

عمران خان کا پچ پر لیٹنے اور وكٹیں لے كر بھاگنے كا طریقہ درست نہیں، خواجہ آصف

عمران خان کا پچ پر لیٹنے اور وكٹیں لے كر بھاگنے كا طریقہ درست نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے كہا ہے كہ عمران خان كو جوڈیشل كمیشن كا فیصلہ قبول كرنا چاہیے ان کا پچ پرلیٹنے اور وكٹیں لے كربھاگنے كا طریقہ درست نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس كے باہر میڈیا سے بات كرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے كہا كہ تحریك انصاف اور مسلم لیگ (ن) […]

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کیلیے لارجر بینچ تشکیل

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواستوں کی سماعت کے لئے لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ بنچ 3 ججز […]

چیئرمین ایف پی ایس سی کے لئے لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا نام زیرغور

چیئرمین ایف پی ایس سی کے لئے لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ کا نام زیرغور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے نئے چیئرمین کے لئے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر جنجوعہ اور سیکریٹری ٹو پرائم منسٹر جاوید اسلم کے ناموں پرغور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ چیئرمین ایف پی ایس سی میجر جنرل (ر) نیاز محمد خان خٹک کی مدت اگلے چند روز […]