By Yes 1 Webmaster on October 11, 2015 action, killed, North Waziristan, Rawalpindi, security, terror, دہشت گرد, راولپنڈی, سیکیورٹی فورسز, شمالی وزیرستان, کارروائی, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 22 دہشت گرد ہلاک جب کہ ان کے 6 ٹھکانے تباہ کردیئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں پاک افغان سرحد کے قریب مصدقہ اطلاعات پر […]
By Yes 1 Webmaster on October 11, 2015 Demonstrate, India, irresponsibility, lahore, saad rafique, Samjhauta Express, بھارت, سعد رفیق, سمجھوتا ایکسپریس, غیر ذمہ داری, لاہور, مظاہرہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے حکام کو بھارتی مسافروں کا مکمل خیال رکھنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے سمجھوتا ایکسپریس واپس بھیج غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کے ہمراہ لاہور کے ریلوے اسٹیشن کا دورہ […]
By Yes 1 Webmaster on October 11, 2015 Competition, election, lahore, Muslim, registered, رجسٹرڈ, ضمنی انتخاب, لاہور, مسلم, مقابلہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقوں این اے 122 اور این اے 144 میں ضمنی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 میں ضمنی انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو بلا تعطل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ حلقے میں رجسٹرڈ […]
By Yes 1 Webmaster on October 10, 2015 against, application, conduct, election, filed, supreme court, Suspended, انتخابی, خلاف, دائر, درخواست, سپریم کورٹ, ضابطہ اخلاق, معطل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق معطل کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست پہلے سے زیرسماعت ایک مقدمے میں دائر کی گئی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے انتخابات کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے […]
By Yes 1 Webmaster on October 10, 2015 criticized, Development, lahore, Nawaz Sharif, Prime Minister, sector, ترقی, تنقید, سیکٹر, لاہور, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت تعلیم اور صحت کے ساتھ ذرائع آمد و رفت پر بھی خصوصی توجہ دے رہی ہے اس لئے تنقید کرنے والوں کوکہنا چاہتا ہوں کہ سوچ سمجھ کر بات کیا کریں۔ وزیراعظم نواز شریف کا میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مخالفین […]
By Yes 1 Webmaster on October 10, 2015 buried, Charges, Hamza Shahbaz, people, rigging, الزامات, حمزہ شہباز, دفن, دھاندلی, عوام اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ڈونگی گراؤنڈ سمن آباد میں حلقہ این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف نے کپتان پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا دھرنے نے ڈھائی سال ضائع کر دیے چینی صدر کا دورہ منسوخ کرایا اب لاہور والوں […]
By Yes 1 Webmaster on October 10, 2015 assemblies, decision, government, MQM, Negotiations, resignation, senate, successful, استعفے, اسمبلیوں, حکومت, سینیٹ, فیصلہ, متحدہ, مذاکرات, کامیاب اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ایم کیو ایم پارلیمنٹ میں واپس آنے پر مان گئی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار اور پرویز رشید متحدہ کی جانب سے فاروق ستار مل بیٹھے۔ جس میں کراچی آپریشن کے حوالے سے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی […]
By Yes 1 Webmaster on October 10, 2015 arms export, arrested, killed, plot, sheikhupura, terrorist, اسلحہ بارود برآمد, دہشتگرد, دہشتگردی, شیخوپورہ, منصوبہ ناکام, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

شیخوپورہ : محرم الحرام میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب کالا قاری سمیت 5 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انسداد دہشت گردی فورس نے صبح سویرے شیخوپورہ میں خان پور نہر کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا تو وہاں ایک ڈیرے میں […]
By Yes 1 Webmaster on October 10, 2015 bills, ceremony, Electricity containers, government, Nawaz Sharif, work, بجلی کنٹینر, بل, تقریب, نواز شریف, وزیراعظم, کام اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

شیخوپورہ : 1180 میگاواٹ بھکھی پاور پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا اب تک پاکستان میں الٹی گنگا بہتی رہی ہے اور آج اس گنگا کو سیدھا کرنے کے لیے ہم نے بڑی محنت سے کام کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا […]
By Yes 1 Webmaster on October 9, 2015 afghanistan, Army Chief, Current Situation, discuss, domestic security, meeting, Prime Minister, افغانستان, آرمی چیف, تبادلہ خیال, ملاقات, ملکی سیکیورٹی, موجودہ صورتحال, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی، ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال سمیت افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے، وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 9, 2015 arrested, karachi, killer, party, people, target killer, افراد, سیاسی جماعت, قاتل, ٹارگٹ کلر, کراچی, گرفتار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مجرموں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا، گلشن معمار سے 57 افراد کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر پکڑا گیا، پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کر کے 41 مشتبہ افراد کو دھر لیا۔ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے مجرموں کے خلاف […]
By Yes 1 Webmaster on October 9, 2015 killed, Mina Stampede, missing, Pakistani, Pilgrims, حجاج کرام, سانحہ منیٰ, شہید, لاپتہ, پاکستانی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 93 ہو گئی، سرکاری سکیم کے تحت چار جبکہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت جانے والے دس اور سعودی عرب میں مقیم نو پاکستانی بھی سانحہ کے بعد لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ […]
By Yes 1 Webmaster on October 9, 2015 anti-advertising, chief minister, new committee, Rangers, رینجرز, مخالف اشتہارات, نئی کمیٹی, وزیراعلیٰ سندھ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : رینجرز مخالف اشتہارات کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ نے ایک نئی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر کی سربراہی میں بنائی گئی ہے۔ کمیٹی کےدیگر ممبران میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی ثناءاللہ عباسی اور ڈی آئی جی ٹریفک امیر […]
By Yes 1 Webmaster on October 9, 2015 Announced, imran khan, legal proceedings, Prime Minister House, اعلان, عمران خان, قانونی کارروائی, وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے عمران خان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان کا وزیراعظم پر بھارت کے ساتھ کاروبار میں 60 ملین ڈالر کمانے کا الزام بے بنیاد ہے جس پر عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔ ترجمان کے مطابق عمران خان کا […]
By Yes 1 Webmaster on October 9, 2015 country, Enemies, funding, lobby, Pervaiz Rashid, pti, تحریک انصاف, دشمن, فنڈنگ, لابی, ملک, پرویز رشید اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کو غیر ملکی فنڈنگ کے ثبوت پیش کر دیئے۔ ان کا کہنا تھا تحریک انصاف کو ملک دشمنوں، یہودی اور ہندو لابی سے فنڈنگ ہوئی۔ عمران پاکستان کے دشمنوں کے آلہ کار نہیں تو صبح مجھے عدالت لیکر جائے۔ عمران […]
By Yes 1 Webmaster on October 8, 2015 application, approved, funds, hearing, laundering, pti, تحریک انصاف, خرد برد, درخواست, سماعت, فنڈز, منظور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے فنڈز میں خرد برد کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمیشن سردار رضا محمد خان نے پارٹی فنڈز میں خرد برد کے حوالے سے تحریک انصاف کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے معاملے کی جانچ پڑتال سے […]
By Yes 1 Webmaster on October 8, 2015 Corps Commanders Conference, country, internal situation, Rawalpindi, Review, security issues, جائزہ, داخلی صورتحال, راولپنڈی, سیکیورٹی امور, ملک, کانفرنس, کور کمانڈرز اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی میں ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں ملک کی داخلی و خارجی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور کا تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عسکری قیادت نے پاک افغان سرحد پر انتظامی امور اور افغانستان کی […]
By Yes 1 Webmaster on October 8, 2015 Asian Development Bank, audit, imran khan, lahore, Nandi Pur, project, Shahbaz Sharif, آڈٹ, ایشیائی ترقیاتی بنک, شہباز شریف, عمران خان, لاہور, نندی پور, پراجیکٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا نندی پور پراجیکٹ 22 ارب سے 84 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ نندی پور پراجیکٹ وفاق کا تھا جبکہ تصویریں شہباز شریف کی تھی جو پانچ دن بعد بند ہو گیا۔ شہباز شریف نے 6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا اور کہتے […]
By Yes 1 Webmaster on October 8, 2015 Boeing, changes, islamabad, plans, president, USA, washington, ارادہ, اسلام آباد, امریکا, بدل, بوئنگ, واشنگٹن, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے بوئنگ 777 پر امریکا جانے کا ارادہ بدل دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اب بارہ سیٹوں والے چھوٹے جہاز پر امریکا جائیں گے۔ وزیراعظم وفد کے ساتھ اکیس اکتوبر کو واشنگٹن پہنچیں گے اور بائیس اکتوبر کو وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر بارک اوباما سے ملاقات کریں گے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 8, 2015 India, officials, pakistan, protesters, Samjhauta Express, بھارتی, حکام, سمجھوتہ ایکسپریس, مظاہرین, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی ریلوے نے پاکستان ریلوے سے درخواست کی ہے کہ آج سمجھوتہ ایکسپریس کو بھارت نہ بھیجاجائے ، اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بھارت میں کسانوں کا احتجاج چل رہا ہے اور ڈر ہے کہ مشتعل مظاہرین کہیں ٹرین کو آگ نہ لگادیں ٹرین پر حملے کا خطرہ ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 8, 2015 High Court, implementation, islamabad, justice, Prime Minister, اسلام آباد, جسٹس, عمل درآمد, وزیراعظم, ہائی کورٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ہائی کورٹ نے کسان پیکچ پر عمل درآمد روکنے کے خلاف حکم امتناعی جاری کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس نور الحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے کسان پیکج پر عمل درآمد سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ اس […]
By Yes 1 Webmaster on October 8, 2015 جوہری معاملات, دفتر خارجہ, عالمی برادری, پاکستان, کھڑا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں چھپنے والی ایک خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جوہری معاملات میں پاکستان بین الاقوامی کمیونٹی کے ساتھ کھڑا ہے، بھارتی رویہ کے پیش نظر قومی سلامتی پاکستان کی ضرورت ہے تاہم پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے اور خطے […]