counter easy hit

مقامی خبریں

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

سکھر : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی شکست سے عمران خان کی سیاسی و اخلاقی موت واقع ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جے یو آئی […]

نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا

نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد: نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن ونگ کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ بیان کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں۔ بیان کے مطابق نواز شریف نے آئی ایس آئی سے […]

نواز لیگ کبھی شفاف الیکشن کرا ہی نہیں سکتی: عمران خان

نواز لیگ کبھی شفاف الیکشن کرا ہی نہیں سکتی: عمران خان

لاہور: گڑھی شاہو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا علیم خان اور شعیب صدیقی نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے خلاف الیکشن لڑا اور تحقیقات کر رہے ہیں کتنے ووٹ حلقے سے باہر گئے اور کتنے حلقے میں ڈالے گئے۔ نواز لیگ کبھی شفاف الیکشن کرا ہی نہیں سکتی۔ ان کا […]

ایم ڈی نندی پور پاور پراجیکٹ عہدے سے برطرف

ایم ڈی نندی پور پاور پراجیکٹ عہدے سے برطرف

اسلام آباد : پی ایچ اے کے گریڈ انیس کے افسر کیپٹن (ر) محمد محمود کو منصوبے کا سربراہ بنا دیا گیا جبکہ منصوبہ شروع ہونے کے دو دن بعد ہی بند ہو گیا۔ دنیا نیوز نے معاملہ اٹھایا تو حکومت کو بھی ہوش آیا۔ وزیراعظم کے حکم پر آڈٹ کمپنی فرگوسن کو منصوبے کا […]

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک، سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک، سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مقابلے میں شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث خاتون سمیت تین دہشت گرد مارے گئے، فائرنگ میں ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر شہید جبکہ تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی میں چکری کے […]

تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے، چوہدری نثار

تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے جب کہ ہر بات پر محاذ آرائی کی سیاست پاکستان کے مفاد میں بہتر نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے […]

تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ: رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تونسہ شریف میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ آور نے اس وقت اپنے آپ کو اڑا دیا […]

مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے تیار ہے، سربراہ پاک بحریہ

مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے تیار ہے، سربراہ پاک بحریہ

رسالپور: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج ہر طرح کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 134 ویں جی ڈی پائلٹ سمیت 3 کورسز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کے […]

پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی نتائج تسلیم نہیں کرے گی، ایاز صادق

پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی نتائج تسلیم نہیں کرے گی، ایاز صادق

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو معلوم ہونا چاہیے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کی ووٹر لسٹ ایک ہوتی ہے۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سردا ر ایاز صادق نے کہا کہ ان […]

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحقیق پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران یہ شعبہ توجہ سے محروم رہاہے، تحقیق قوموں کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔ وفاقی یونیورسٹیوں اورانسٹی ٹیوٹس کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے صدرِ مملکت […]

این اے 122 کے مقابلے میں خود کھڑا ہوتا تو باآسانی جیت جاتا، عمران خان

این اے 122 کے مقابلے میں خود کھڑا ہوتا تو باآسانی جیت جاتا، عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے این اے 122 کا میچ بھی اپنے امپائرز کے ساتھ کھیلا تاہم اس مقابلے میں اگر علیم خان کی جگہ میں خود ہوتا تو باآسانی جیت جاتا۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری جماعت منظم نہیں تھی لیکن اب چوہدری […]

قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار

قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار

لاہور : انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ قصور ویڈیو اسکینڈل کا چالان ایک سو صفحات پر مشتمل ہے جس میں پندرہ ملزموں کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ چالان کے متن کے مطابق قصور میں دو سو انتالیس بچوں کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی۔ ملزم بچوں اور ان کے اہل خانہ کو […]

کراچی میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی : گلستان جوہر کے بلاک ون میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3 خواتین اور سات بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک ون میں پیر اور منگل کی درمیانی رات ایک خالی پلاٹ میں قائم جھگیوں پر مٹی کا تودا گر گیا۔ لوگ اپنے […]

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی: جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی : گلستان جوہر کے بلاک ون میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے تین خواتین اور سات بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد ابھی بھی ملبے تلے دبے ہیں۔ رینجرزاہلکار اور کے ایم سی کا عملہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ کمشنر کراچی شعیب صدیقی امدادی کارروائیوں کا […]

ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں: سعد رفیق

ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہیں: سعد رفیق

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں شکست کے بعد کپتان نے حلقے کی ووٹر لسٹوں سے آخری لمحات میں ووٹ نکالنے کا معاملہ اٹھایا جسے مسلم لیگ ن نے مسترد کر دیا۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ووٹر لسٹوں سے آخری وقت میں ووٹ نکالنا ممکن ہی نہی۔ عمران خان فوبیا سے […]

جوہری پروگرام پر سمجھوتا کیا نہ کریں گے: سرتاج عزیز

جوہری پروگرام پر سمجھوتا کیا نہ کریں گے: سرتاج عزیز

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت غیر ریاستی عناصر کی بات کرتا ہے۔ ہم پاکستان میں بھارت کے ریاستی عناصر کے ملوث ہونے کی بات کر رہے ہیں۔ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان میں سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ بلوچستان، کراچی اور […]

پاکستان اور ترکی دونوں کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے: آرمی چیف

پاکستان اور ترکی دونوں کو سخت چیلنجز کا سامنا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف تین روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے۔ آرمی چیف کو ترک لینڈ فورسز کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آرمی چیف نے انقرہ میں کمال اتاترک کی قبر پر پھول بھی چڑھائے۔ جنرل […]

پارٹی چیئرمین ہار گیا نواز شریف کا کارکن جیت گیا: حمزہ شہباز

پارٹی چیئرمین ہار گیا نواز شریف کا کارکن جیت گیا: حمزہ شہباز

لاہور : ماڈل ٹاؤن لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ این اے ایک سو بائیس میں میاں نواز شریف کے کارکن کی فتح ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ 2013 میں عوام کا فیصلہ آج بھی برقرار رہا۔ عوام نے ایک بار […]

پی پی 147 سے کپتان کے کھلاڑی شعیب صدیقی نے میدان مار لیا

پی پی 147 سے کپتان کے کھلاڑی شعیب صدیقی نے میدان مار لیا

لاہور (جیوڈیسک) پی پی ایک سو سینتالیس کا میدان تحریک انصاف کے نام رہا۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق حلقے سے پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب صدیقی کامیاب ہو گئے۔ انہوں نے اکتیس ہزار نو سو ترانوے ووٹ حاصل کیے۔ مسلم لیگ ن اپنی اس نشست سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ ن لیگ […]

این اے 144: شیر دھاڑا، نہ بلا چلا، عوام کی عدالت کا جج کے حق میں فیصلہ

این اے 144: شیر دھاڑا، نہ بلا چلا، عوام کی عدالت کا جج کے حق میں فیصلہ

اوکاڑہ: حلقہ این اے 144 میں آج صبح 9 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک پولنگ ہوئی۔ اس حلقہ میں مسلم لیگ ن کے عارف علی چودھری اور آزاد امیدوار چودھری ریاض الحق کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ حلقے میں تین لاکھ سولہ ہزار ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا پی […]

کپتان کی وکٹ اُڑ گئی، نون لیگ کی ہیٹ ٹرک، این اے 122 میں ایاز صادق کی فتح، کارکنوں کا جشن

کپتان کی وکٹ اُڑ گئی، نون لیگ کی ہیٹ ٹرک، این اے 122 میں ایاز صادق کی فتح، کارکنوں کا جشن

لاہور : حلقہ این اے 122 کا معرکہ مسلم لیگ (ن) نے ایک مرتبہ پھر جیت لیا ہے۔ سردار ایاز صادق نے 75 ہزار 410 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے 72 ہزار 43 ووٹ حاصل کئے۔ سردار ایاز صادق نے صرف 3 ہزار 368 ووٹوں […]

عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق

عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے، ایاز صادق

لاہور: این اے 122 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے نصیب میں رونا ہی لکھا ہے۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 کے ضمنی انتخاب میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز […]