counter easy hit

اسمبلیوں

متحدہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفے واپس لینے کا فیصلہ

متحدہ کے حکومت سے مذاکرات کامیاب، اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفے واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد : ایم کیو ایم پارلیمنٹ میں واپس آنے پر مان گئی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ حکومت کی جانب سے اسحاق ڈار اور پرویز رشید متحدہ کی جانب سے فاروق ستار مل بیٹھے۔ جس میں کراچی آپریشن کے حوالے سے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی […]

رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے ڈی سیٹ کرنیکی مخالفت کر دی

رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو اسمبلیوں سے ڈی سیٹ کرنیکی مخالفت کر دی

لاہور: قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کی قرارداد پر رانا ثنا اللہ نے لاہور میں گفتگو میں کہا کہ وہ ذاتی طور پر تحریک انصاف کو ڈی سیٹ کرنے کے حق میں نہیں سیاسی جماعت کو سیاسی عمل میں رکھنا چاہیے۔ بلدیاتی انتخابات کے بارے بات کرتے ہوئے وزیر […]

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

تحریر: محمد صدیق پرہار پاکستان تحریک انصاف کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان سے ان کی قومی اسمبلی میں واپسی تک جو کچھ ہوتا رہا اس سے ہمارے قارئین اچھی طرح واقف ہیں۔ اس کا موقف ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی وجہ سے وہ خاطرخواہ نشستیں حاصل نہیں کرسکے۔ عمران خان کے […]

اسمبلیوں میں جانے سے متعلق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس

اسمبلیوں میں جانے سے متعلق تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں اسمبلیوں میں واپسی اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ بنی گالہ میں چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں شاہ […]

تحریک انصاف اسمبلیوں میں آئے دھاندلی اور جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے بیان بازی نہیں ہونی چاہئے: اسحٰق ڈار

تحریک انصاف اسمبلیوں میں آئے دھاندلی اور جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے بیان بازی نہیں ہونی چاہئے: اسحٰق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمشن کا آرڈیننس جاری ہو چکا ہے تحریک انصاف کو اب اسمبلی میں واپس آجانا چاہئے وہ انتخابی اصلاحات کمیٹی میں کردار ادا کرے۔ ٹیکس ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

تحریک انصاف اسمبلیوں میں نہ جانے کے فیصلہ پر قائم

تحریک انصاف اسمبلیوں میں نہ جانے کے فیصلہ پر قائم

اسلام آباد (یس ڈیسک) بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس عمران خان کی زیر صدارت ہوا۔ کمیٹی نے سینٹ الیکشن میں حصہ لینے کے فیصلے کی توثیق کی اور سینٹ الیکشن کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا گیا جو امید واروں سے درخواستیں اور ان کی سکروٹنی کرے گا۔ […]

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

جوڈیشل کمیشن الیکشن شفاف قرار دے تو اسمبلیوں میں جائیں گے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس آ گئے ہیں۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اپنا ڈرافٹ بھی قوم کے سامنے رکھیں گے اور (ن) لیگ کا ڈرافٹ بھی اگر (ن) لیگ نے دھاندلی نہیں کی تو ہمارے ڈرافٹ سے […]

تحریک انصاف اسمبلیوں میں واپس آئے، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

تحریک انصاف اسمبلیوں میں واپس آئے، جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے تیار ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عمران خان وقت ضائع نہ کریں، آدھے گھنٹے میں جوڈیشل کمیشن بنا دیں گے، اسٹیٹ بنک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی ہے جس سے سرمایہ کاری بڑھے گی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ تحریک انصاف واپس اسمبلیوں میں آئے، […]

بااختیار جوڈیشل کمیشن بن جائے تو اسمبلیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان

بااختیار جوڈیشل کمیشن بن جائے تو اسمبلیوں میں چلے جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابی دھاندلی سے متعلق حکومت کمزور جوڈیشل کمیشن بنانا چاہتی ہے اس لئے بااختیار کمیشن کے قیام تک اسمبلیوں میں نہیں جائیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا اس لئے دو خاندانوں نے باریاں بانٹ رکھی […]

اسمبلیوں اور حکمرانوں سے انصاف کی توقع نہیں، اختر مینگل

اسمبلیوں اور حکمرانوں سے انصاف کی توقع نہیں، اختر مینگل

کوئٹہ (یس ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں اور حکمرانوں سے نہ تو انصاف کی توقع ہے اور نہ ہی اُن سے انصاف کی بھیک مانگیں گے۔ کوئٹہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں اختر مینگل کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات میں کوئی […]

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہو گئی ہے: عمران خان

دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہو گئی ہے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم کے خلاف تھی۔ یہ عدالتیں جمہوریت اور آئین کی روح کے منافی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ اسمبلیوں میں واپس جانے کا فیصلہ دھاندلی سے متعلق عدالتی کمیشن کے قیام کے فیصلے کے […]

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے تک اسمبلیوں میں نہیں جائیں گے، عمران خان

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے تک اسمبلیوں میں نہیں جائیں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے فوری جوڈیشل کمیشن بنائے اور جب تک کمیشن کسی نتیجے پر نہیں پہنچتا ہم اسمبلیوں میں واپس نہیں آئیں گے جب کہ احتجاج اور دھرنا ختم کرنے کا فیصلہ ملکی مفاد کی خاطر […]

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

الیکشن کمیشن اراکین مستعفی ہوں، خورشید شاہ کی اسمبلیوں کی مدت چار سال کرنے کی تجویز

اسلام آباد (یس ڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، اسمبلیوں کی مدت پانچ کے بجائے چار سال کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی تجویز بھی دیدی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے بھی الیکشن کمیشن کے چاروں ارکان کے استعفے کا مطالبہ کر […]