By Yes 1 Webmaster on October 5, 2015 Lies, politics, saad rafique, said, stop, way, جھوٹ, خطاب, راستہ, روک, سعد رفیق, سیاست اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : این اے ایک سو بائیس میں تحریک انصاف نے میدان لگایا تو ن لیگ نے بھی ولولہ دکھانے کا فیصلہ کر لیا۔ پکی ٹھٹھی میں جلسے سے خطاب کے دوران خواجہ سعد رفیق نے مخالفین کو للکارنا شروع کر دیا۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان کی سیاست نے ملک کو نقصان […]
By Yes 1 Webmaster on October 4, 2015 court, election commission, justice, lahore, ppp, الیکشن کمیشن, انصاف, عدالت, لاہور, پیپلز پارٹی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : تحریک انصاف کے علیم خان اور مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق کے انتخابی اخراجات کے تخمینے جمع کرانے پرپیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن سے انصاف نہ ملنے پر عدالت سے رجو ع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلزپارٹی کے این اے 122 سے امیدوار قومی اسمبلی بیرسٹر عامر حسن نے سردار ایاز […]
By Yes 1 Webmaster on October 4, 2015 animals, celebrated, global day, lahore, pakistan, World, جانوروں, دنیا, عالمی دن, لاہور, منایا, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : دنیا بھر کے جانوروں کی نایاب نسل کو تحفظ فراہم کرنے، انسان اور جانوروں کے درمیان محبت کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے جانوروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں جانوروں کا عالمی دن بھی منایا جا رہا ہے۔ انسان کی انسان سے محبت […]
By Yes 1 Webmaster on October 4, 2015 Al-Qaeda threat, Army Chief, ISIS, London, pakistan, Rawalpindi, shadow, آرمی چیف, خطرہ, داعش القاعدہ, راولپنڈی, سایہ, لندن, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی / لندن : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ داعش القاعدہ سے بڑا خطرہ ہے لیکن اس کا سایہ بھی پاکستان پر نہیں پڑنے دیں گے۔ آرمی چیف راحیل شریف 3 روزہ دورہ برطانیہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ آرمی چیف نے اپنے دورے کے دوران وزیر خارجہ اور وزیر […]
By Yes 1 Webmaster on October 4, 2015 head, islamabad, justice, Nandi Pur, new Commission decision, project, Ramday, اسلام آباد, جسٹس, رمدے, سربراہی, فیصلہ, نندی پور, نیا کمیشن, پراجیکٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) نندی پور پاور پلانٹ کی بندش سے متعلق ذمے داروں کے تعین کیلیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس(رٹائرڈ)خلیل الرحمان رمدے کی سربراہی میں نیا تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزارت پانی و بجلی کی طرف سے پہلے جسٹس (رٹائرڈ) رمدے سے […]
By Yes 1 Webmaster on October 4, 2015 country, Forgiveness, islamabad, punishment, release, Saudi prison, Zaid Hamid, اسلام آباد, رہائی, زید حامد, سزا, سعودی جیل, معاف, وطن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: سعودی عرب میں سزاکاٹنے والے تجزیہ کار زیدحامدرہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے، ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اﷲ نے زید حامد کی رہائی کی تصدیق کردی۔ قاضی خلیل اﷲ نے سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرمنظورالحق کے حوالے سے بتایا کہ زیدحامد کوسعودی عرب کی جیل سے رہا کر دیاگیاہے، سعودی حکام نے […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 assets, collect, election commission, islamabad, members, MQM, statements, اثاثہ جات, ارکان, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, ایم کیو ایم, جمع, گوشوارے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کئی ارکان نے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن کو جمع کرا دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار سمیت کئی ایم کیو ایم رہنماؤں نے گوشوارے جمع کرائے ہیں۔ ایم کیو ایم ارکان کا کہنا ہے کہ چونکہ نشستیں […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 Babar Yaqoob Fateh, conduct, ECP, election, incompetent, nominees, violation, امیدوار, انتخابی, بابر یعقوب فتح, خلاف ورزی, سیکریٹری الیکشن کمیشن, ضابطہ اخلاق, نااہل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح نے کہا ہے کہ فوج کی نگرانی میں پنجاب کے ضمنی انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر معاملہ نااہلی تک بھی جا سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر یعقوب فتح نے کہا کہ پنجاب کے […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 Kashmiris, new york, OIC, Repeat, self-determination, support, اعادہ, او آئی سی, حق خودارادیت, حمایت, نیویارک, کشمیریوں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک دیرینہ تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے جب کہ او آئی سی نے ایک قرارداد کے ذریعے کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک میں […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 India, London, Nawaz Sharif, peace proposal, Prime Minister, امن, بھارت, تجویز, لندن, نواز شریف, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ امن اورمسائل کے حل کا راستہ وہی ہے جو ہم نے تجویز کیا ہے اور آج کل بھارت کو اس راستے پر آنا ہوگا۔ لندن ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کئی دہائیوں سے بھارت کشمیریوں پرمظالم ڈھا رہا […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 agenda, global community, kashmir, Raheel Sharif, solutions, support, حل, راحیل شریف, عالمی برادری, مدد, کشمیر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے رائل انسٹیٹویٹ آف سائنسز سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک میں مکمل سیکیورٹی کی بحالی کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے۔ پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے بہتر ہو رہی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا پاکستان افغانستان میں مستقل امن کے لئے کوششیں جاری […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 directed, elections, imran khan, limited, mobility, police, الیکشن ، پولیس, عمران خان, محدود, نقل و حرکت, ہدایت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تھریٹ لیٹر جاری کرتے ہوئے این اے 122 کے ضمنی انتخابات کے دوران نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق عمران خان کو دھشت گردوں کی جانب سے خطرہ ہے۔ پولیس نے لیٹر کی کاپی چیئرمین کو بھیج دی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 evidence, India, intervention, Maliha lodhi, pakistan, بھارت, ثبوت, مداخلت, مذاکرات, ملیحہ لودھی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے مکمل ثبوت اقوام متحدہ کے حوالے کر دئیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ ثبوت بھارت کو دینا چاہتے تھے لیکن بھارت مذاکرات کی میز پر نہیں بیٹھا۔ پاکستان کا اصولی مؤقف […]
By Yes 1 Webmaster on October 3, 2015 dismissed, Mark Siegel, Pervez Musharraf, stated, statement, بیان, مارک سیگل, مسترد, پرویز مشرف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف نے امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بے نظیر بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ نہیں ہوا تھا مارک سیگل کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے۔ بے نظیر کو مجھ سے خطرہ ہوتا تو مجھ سے سیکیورٹی کیوں مانگتیں۔ مخالفین امریکی صحافی کے […]
By Yes 1 Webmaster on October 2, 2015 Indian assistance, pakistan, problem, Serious, shireen mazari, terrorism, بھارتی معاونت, دہشتگردی, سنگین, شیریں مزاری, مسئلہ, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ترجمان چیئرمین تحریک انصاف ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عوام تشویش میں ہیں کہ وزیر اعظم پاکستان کب بھارتی دہشت گردی کے حوالے سے سنجیدہ ہوں گے۔ بھارتی دہشت گردی کے ثبوت وزیر اعظم کی جانب سے یو این کوخود پیش نہ کرنے پر تحریک انصاف کی جانب سے تشویش کا […]
By Yes 1 Webmaster on October 2, 2015 country, delivered, evidence, Indian terrorism, pakistan, United Nations, اقوام متحدہ, بھارتی دہشتگردی, ثبوت, حوالے, ملک, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پریس کانفرنس اور الزامات کے جواب میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں جبکہ بھارت مذاکرات سے ہمیشہ بھاگتا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پندرہ ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی اور انھیں بھارتی ہٹ […]
By Yes 1 Webmaster on October 2, 2015 Benazir Bhutto, better relations, Former President, Mark Siegel, security, subject, بہتر تعلقات, بینظیر بھٹو, سابق صدر, سیکیورٹی, مارک سیگل, مشروط اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : بینظیر قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے خصوصی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل کا اعتراض مسترد کر دیا۔ مارک سیگل نے انکشاف کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے […]
By Yes 1 Webmaster on October 2, 2015 better relationships, compromise, India, Raheel Sharif, respect, بھارت, بہتر تعلقات, راحیل شریف, سمجھوتہ, وقار اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر نے جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ آرمی چیف نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کو جڑ سے ختم کر کے دم لیں گے اور آپریشن ضرب عضب کو ادھورا نہیں چھوڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت اور افغانستان […]
By Yes 1 Webmaster on October 2, 2015 Indian government, involved, pakistan, Sartaj Aziz, terrorism, بھارتی حکومت, دہشت گردی, سرتاج عزیز, ملوث, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی پریس کانفرنس اور الزامات کے جواب میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں جبکہ بھارت مذاکرات سے ہمیشہ بھاگتا ہے۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ پندرہ ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی اور انھیں بھارتی […]
By Yes 1 Webmaster on October 2, 2015 Martyred, Minister for Religious Affairs, missing, Pakistani pilgrims, شہید, لاپتہ, منیٰ, وزیر مذہبی امور, پاکستانی حجاج اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیر مذہبی امور سردار یوسف کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق 12 زخمی پاکستانی جدہ اور مکہ کے اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اب تک بھگدڑ سے 54 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے 21 کی تدفین کی جا چکی ہے۔ 355 لاپتہ پاکستانی حجاج کی […]
By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 against, announce, challenge, decision, election commission, farmer package, government, اعلان, الیکشن کمیشن, حکومت, خلاف, فیصلے, چیلنج, کسان پیکج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کسان پیکج کو عارضی طور پر روکے جانے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیراعظم کے کسان پیکج پرعملدرآمد روکنے کے فیصلے کو […]
By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 desperation, India, Nawaz Sharif, New Delhi, Peace, point formula, امن, بوکھلاہٹ, بھارت, نئی دلی, نوازشریف, نکاتی فارمولے اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دلی: وزیر اعظم نوازشریف کی جانب سے اقوام متحدہ کے اجلاس میں بھارت کو امن کے لیے دیے گئے 4 نکاتی فارمولے کے جواب میں بھارت نے پاکستان کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا ہے اور بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا پاکستان پر دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کا الزام لگاتے ہوئے کہنا […]