counter easy hit

قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار

Kasur Video Scandal

Kasur Video Scandal

لاہور : انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ قصور ویڈیو اسکینڈل کا چالان ایک سو صفحات پر مشتمل ہے جس میں پندرہ ملزموں کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔

چالان کے متن کے مطابق قصور میں دو سو انتالیس بچوں کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی۔ ملزم بچوں اور ان کے اہل خانہ کو بلیک میل کر کے رقم بھی وصول کرتے تھے۔