By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 India, Islamabad..., missiles, nuclear, pakistan, Shaheen, targets, اسلام آباد, بھارت, شاہین, میزائل, نشانے, نیوکلیئر, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور امریکی صدر باراک اوباما کے درمیان ملاقات میں پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کاخاص ذکر ہوگا۔ پاکستان کےم یزائل بھارت کی نیندیں اڑانے کا اہم سبب ہیں۔ دشمن ملک کا چپہ چپہ میزائل ٹیکنالوجی میں کامیابی سے پاکستان کے نشانے پر ہے۔ پاکستان کےپاس سب سے زیادہ رینج والا میزائل شاہین […]
By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 issued, karachi, Makhdoom Amin Fahim, Tdap scandal, warrant, جاری, مخدوم امین فہیم, ناقابل ضمانت وارنٹ, ٹڈاپ اسکینڈل, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : عدالت نے ٹڈاپ اسکینڈل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔ کراچی میں وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت نے ٹڈاپ کرپشن کیس کی سماعت کی، سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اوران کے وکیل فاروق ایچ نائک کے علاوہ ملزم اورسابق ڈپٹی […]
By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 america, character, Kashmir issue, Prime Minister, solution, washington, امریکا, حل, مسئلہ کشمیر, واشنگٹن, وزیراعظم, کردار اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے امریکا سب سے بہترین کردار ادا کر سکتا ہے۔ واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیرمین باب کورکر اور دیگر حکام سے ملاقات میں وزیراعظم نواز شریف نے انھیں بھارت کو […]
By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 america, citing, evidence, Indian intervention, pakistan, امریکا, بھارتی مداخلت, ثبوت, حوالے, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : پاکستان نے کراچی، فاٹا اور بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے دستاویزی ثبوت امریکا کو دے دیے ہیں۔ وزیراعظم نوازشریف سےامریکی وزیرخارجہ نے ملاقات کی جس میں جان کیری نے آپریشن ضرب عضب اور توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے تعاون پر آمادگی کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی صدر اوباما سے […]
By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 Criticism, losing, reporting, Sardar Ayaz Sadiq, Sheikh Rashid, تنقید, رپورٹ, سردار ایاز صادق, شیخ رشید, ہارنے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : شیخ رشید کا کہنا تھا کہ این اے 122 سے عبدالعلیم خان کا انتخاب عمران خان کا بالکل درست فیصلہ تھا۔ عبدالعیلم خان اور جہانگیر ترین نے بھرپور انتخابی مہم چلائی۔ وہ نہیں سمجھتے کہ شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کو چھوڑ کر کہیں جا رہے ہیں۔ انہوں نے پلڈاٹ کی رپورٹ […]
By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 Aizaz Ahmad Chaudhry, deal, nuclear issues, pakistan, اعزاز چودھری, جوہری معاملات, پاکستان, ڈیل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات انتہائی مثبت رہی۔ ملاقات میں بھارت کی جانب سے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم نواز شریف اور صدر […]
By Yes 1 Webmaster on October 22, 2015 appreciated, economic policies, International organizations, Prime Minister, rating agencies, ریٹنگ ایجنسیاں, سراہتے, عالمی ادارے, معاشی پالیسیوں, وزیراعظم اہم ترین, مقامی خبریں

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف نے اپنے دورہ امریکا کے دوران پاک امریکا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا امریکی تاجر پاکستان کے قابل اعتماد شراکت دار ہیں اور پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کے لیے پرکشش منڈی بن چکا ہے۔ بزنس کونسل کا دوطرفہ تعاون میں کردار قابل تعریف ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 accountability, consequences, dangerous, karachi, NAB, Zardari, احتساب, خطرناک, زرداری, نتائج, نیب, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نیب پر برس پڑے کہتے ہیں نیب اپنے دفاتر بند کر کے پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ منتقل ہو جائے۔ نیب نے ون پارٹی احتساب کا ایک اور باب شروع کر دیا جس کے نتائج خطرناک نکلیں گے۔ ان کا کہنا تھا پورے ملک سوائے […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 countries, destabilizing, Geneva, nuclear, pakistan, Region, ایٹمی معاہدے, جنیوا, خطے, عدم استحکام, ممالک, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

جنیوا : اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ تہمینہ جنجوعہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے کچھ ممالک کے ایٹمی معاہدے خطے بدامنی اور عدم استحکام کا باعث بنے ہیں جب کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے دہرا معیار پاکستان سمیت عالمی برادری میں عدم اطمینان کا احساس پیدا کررہا ہے اور پاکستان جوہری […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 Chief Election Commissioner, dangerous, elections, karachi, municipal, organized, Sardar Raza, انتخابات, انعقاد, بلدیاتی, خطر, سردار رضا, چیف الیکشن کمشنر, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : چیف الیکشن کمشنر سردار رضا محمد خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بلاخوف و خطر کرائیں گے۔ کراچی میں چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی زیرصدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن، سیکرٹری بلدیات، آئی جی سندھ،رینجرز حکام اور ضلعی انتظامیہ کے نمایندے بھی شریک ہوئے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 Advocate General, detention, Dr Asim, illegal, karachi, Sindh, ایڈووکیٹ جنرل, سندھ, غیرقانونی, نظر بندی, ڈاکٹر عاصم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ملک نے سندھ ہائی کورٹ کے روبرو اپنے دلائل میں کہا ہے کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی توثیق سندھ اسمبلی سے نہیں کرائی گئی اس لئے ڈاکٹرعاصم کی نظر بندی غیرقانونی ہے۔ جسٹس سجادعلی شاہ کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ڈاکٹرعاصم حسین […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 john kerry, met, Nawaz Sharif, Prime Minister, washington, جان کیری, ملاقات, نواز شریف, واشنگٹن, وزیراعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : وزیراعظم نوازشریف چار روزہ دورے پر آج امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات کرینگے ،کل ان کی ملاقات امریکی صدربارک اوباما سے ہوگی ۔ امریکا پہنچنے پر پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں نوازشریف نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے لیکن بدقسمتی سے بھارتی رویہ حوصلہ شکن ہے،نئی دلی تعلقات […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 beginning, pakistan, positive changes, Prime Minister, terrorism, آغاز, دہشت گردی, مثبت تبدیلی, وزیراعظم, پاکستان اہم ترین, مقامی خبریں

واشنگٹن : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا پاکستان میں مثبت تبدیلی کا آغاز ہو چکا، دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری کیلئے کشمیر کے مسئلے کو حل کرنا ہوگا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں اپنے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 convicts, Death, gallows, hanging, prisons, Punjab, تختہ دار, جیلوں, قتل, مجرموں, پنجاب, پھانسی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

بہاولپور : پنجاب کی مختلف جیلوں میں قتل کے 4 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جبکہ صلح کے بعد 2 مجرموں کی پھانسی ٹل گئی۔ بہاولپور میں مجرم فیاض کو پھانسی دی گئی جس نے انیس سو ستانوے میں اپنے ہونے والے داماد کو نکاح سے کچھ دیر قبل قتل کر دیا […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 case, involved, obama, pakistan, Prime Minister Balochistan, Sarfraz Bugti, اوباما, دہشتگردی, سرفراز بگٹی, معاملہ, ملوث, وزیراعظم بلوچستان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کارروائیوں میں را اور این ڈی ایس کے ملوث ہونے کا معاملہ وزیر اعظم امریکی صدر کے سامنے اٹھائیں گے۔ میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم انٹرنیشنل کمیونٹی سے ملاقات میں را اور این ڈی […]
By Yes 1 Webmaster on October 21, 2015 Daily, Deployment, extended, Islamabad..., soldiers, اسلام آباد, تعیناتی, توسیع, روز, فوجی جوانوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاک فوج کے جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی، ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اسلام آباد میں فوجی جوانوں کی تعیناتی میں 90 روز کی توسیع کر دی گئی ، 350 فوجی جوان سیکورٹی ڈیوٹی پر تعینات رہیں گے۔ اس سے قبل فوجی جوانوں کی تعیناتی […]
By Yes 1 Webmaster on October 20, 2015 اسلام آباد, الیکشن کمیشن, تحقیقات, معاملہ, منتقلی, ووٹوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملے کی تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے صوبائی اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمشن بابر یعقوب کا کہنا تھا کہ چودھری سرور کے کہنے پر انھیں تمام تفصیلات فراہم کی جا رہی ہیں۔ انتخابی […]
By Yes 1 Webmaster on October 20, 2015 karachi, security, Sindh Chief Minister, syed qaim ali shah, traffic police, سید قائم علی شا, نفری, وزیر اعلیٰ سندھ, ٹریفک پولیس, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں ٹریفک پولیس کی نفری بڑھانے کیلئے 6 ہزار مزید اہلکاروں کا تقرر کیا جائے گا۔انہو ں نے ہدایت کی کہ ٹریفک پولیس کے تحفظ کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی […]
By Yes 1 Webmaster on October 20, 2015 Armed forces, Chief Army, confidence, country, nation, Raheel Sharif, اعتماد, راحیل شریف, سربراہ پاک فوج, قوم, مسلح افواج, ملک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو ملک کی مسلح افواج پر غیر متزلزل اعتماد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف سی ہیڈ کوارٹرپشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر آئی جی ایف سی خیبر […]
By Yes 1 Webmaster on October 20, 2015 administrative irregularities, Financial, joke, Khurshid Shah, Nandi Pur Power Project, انتظامی بے ضابطگیوں, خورشید شاہ, مالی, مذاق, نندی پور, پاور پروجیکٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کی وجہ سے نندی پور پاور پروجیکٹ مذاق بن چکا ہے۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے اپنی پسند کے شخص کو نندی پور منصوبے کا ایم ڈی بنایا پھر اسے تمغہ امتیاز اور […]
By Yes 1 Webmaster on October 20, 2015 dengue, hunting, people, Rawalpindi, Total, افراد, راولپنڈ, شکار, مجموعی تعداد, ڈینگی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : ڈینگی کے وار جاری، مزید نوے افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی ، ڈینگی وارڈز میں گنجائش کم پڑ گئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید نوے افراد میں ڈینگی وائرس […]
By Yes 1 Webmaster on October 20, 2015 Complete, first, Investigation, NAB, Nandi Pur Project, تفتیش, مکمل, نندی پور پراجیکٹ, نیب, پہلا مرحلہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : چیرمین نیب قمرالزمان نے کہا ہے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ کافی حد تک مکمل کر لیا، حتمی نتیجے پر پہنچنے تک کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں فرانزک لیب کا افتتاح کرتے ہوئے قمر زمان چودھری نے کہا نندی پور […]