counter easy hit

مقامی خبریں

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس؛ شجاعت عظیم کی معاون خصوصی تعیناتی کا ریکارڈ طلب

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کیس؛ شجاعت عظیم کی معاون خصوصی تعیناتی کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرتے ہوئے مشیر ہوابازی شجاعت عظیم کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس امیر ہانی مسلم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔ […]

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی سمیت کئی شعبوں کے معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی سمیت کئی شعبوں کے معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد : پاکستان اور تاجکستان کے درمیان توانائی، قیدیوں کے تبادلے سمیت کئی معاہدوں پر دستخط ہوگئے جب کہ دونوں ممالک نے کئی شعبوں میں مزید تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کے درمیان وفود کی سطح پر ملاقات ہوئی جس […]

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس میں کسٹم عدالت راولپنڈی میں آج پیش نہ ہو ئیں۔ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 15 ویں مرتبہ تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد نے کیس کی سماعت کی ۔ایان علی کی بریت کی درخواست خارج ہونے پر آج فرد […]

بہاولپور جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی

بہاولپور جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی

بہاولپور: جیل حکام کے مطابق نیوسینٹرل بہاول پور میں قتل کے مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم نے 1997 ء میں مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے کبیر والا میں پیر ظہیر الحسن کو قتل کردیا تھا۔جون 2000 ءمیں ملتان کی عدالت کی مجرم محمد ندیم کو پھانسی کو حکم […]

حکومت ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے: وزیراعظم

حکومت ظالم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے: وزیراعظم

کراچی : وزیر اعظم نے کراچی کے دورہ پر سی اسپارک مشقوں کا معائنہ کیا۔ بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کے جہاز “نصر” پر آمد پر نیول چیف نے وزیراعظم نوازشریف کا استقبال کیا۔ مشقوں کے معائنے کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے لڑاکا بحری جہاز اور یونٹس کو ان ایکشن دیکھا۔ اس موقع پر […]

ریحام خان خود کالا جادو اور چڑیل ہے، سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز

ریحام خان خود کالا جادو اور چڑیل ہے، سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کے پہلے شوہر ڈاکٹر اعجاز نے کہا ہے کہ ریحام خان کی طلاق کسی جادو سے کیا ہوگی وہ تو خود ایک چڑیل اور کالا جادو ہیں، جس گھر میں داخل ہو جائے اس گھر والوں کو بیدخل کردیتی ہے۔ […]

کیمبرین جنگی مشقوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنیوالی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات

کیمبرین جنگی مشقوں میں طلائی تمغہ حاصل کرنیوالی ٹیم کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد: راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی اور سبز ہلالی پرچم سربلند رکھنے کی کوششوں میں انکے کردار کو سراہا۔ رواں سال پندرہ سے پچیس اکتوبر تک برطانیہ میں ہونے والی کیمبرین پروٹوکول مشقوں میں پاکستانی ٹیم نے کیپٹن توصیف کی قیادت […]

تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا ہے: حکومتی ترجمان

تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا ہے: حکومتی ترجمان

اسلام آباد : کور کمانڈرز کانفرنس میں گڈ گورننس کی ضرورت کی نشاندہی کے بعد نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے حکومت کا جواب آ گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد مشترکہ ذمہ داری ہے۔ تمام اداروں کو آئین کے دائرے میں رہ کر اپنا کردار ادا کرنا […]

نواز شریف بتائیں نئے خیبرپختونخوا میں ان کا کتنا حصہ ہے، عمران خان

نواز شریف بتائیں نئے خیبرپختونخوا میں ان کا کتنا حصہ ہے، عمران خان

پشاور : گڑھی چندر میں سونامی بلین ٹری پراجیکٹ کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سونامی بلین ٹری پاکستان کے مستقبل کیلئے بہت اہم منصوبہ ہے۔ تاریخ میں ایسی کوشش پہلے کبھی نہیں کی گئی۔ پانچ سال میں ایک ارب درخت لگانے کا منصوبہ پورا کریں […]

اگر کل کچھ ہوا تو ہم سویلین شریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے، محمود خان اچکزئی

اگر کل کچھ ہوا تو ہم سویلین شریف کے ساتھ کھڑے ہوں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد : پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حوالے سے کہنا ہے کہ اگر دونوں شریف ایک پیج پر ہوں گے تو ان کی غیرمشروط حمایت کریں گے اگر کوئی گڑ بڑی ہوئی تو ہم سویلین شریف کے ساتھ کھڑے […]

پاکستان میں اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کا یقین دلاتا ہوں، وزیراعظم

پاکستان میں اقلیتی برادری کے حقوق کے تحفظ کا یقین دلاتا ہوں، وزیراعظم

کراچی : وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ قوم میں اتحادو اتفاق پیداکرنا میرا مشن ہے اور اقلیتی برادری کو ان کے حقوق کے تحفظ کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ کراچی میں ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب کے لوگ […]

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہئے، عاصمہ جہانگیر

لاہور : سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کہ سابق صدر عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ ججز سمیت سب کا احتساب ہونا چاہیے کیونکہ احتساب کے بغیر اداروں کی کارکردگی بہترنہیں بنائی جاسکتی۔ لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیرکا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کی سب […]

پاکستان اور چین بھارت کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، سربراہ بھارتی فضائیہ کا واویلا

پاکستان اور چین بھارت کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، سربراہ بھارتی فضائیہ کا واویلا

ممبئی : بھارتی فضائیہ کے سربراہ اروپ راہا نے کہا ہے کہ خطے میں چین کا بڑھتا ہوا اثرو رسوخ بھارت کی سیکیورٹی کیلئے چیلنج جب کہ اکنامک کوریڈور کی مدد سے چین اور پاکستان بھارت کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔ بھارتی فضائیہ کے تحت ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اروب راہا […]

مسائل صرف آپریشن سے حل نہیں ہوں گے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے، سراج الحق

مسائل صرف آپریشن سے حل نہیں ہوں گے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے، سراج الحق

اسلام آباد : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک سے صرف آپریشن سے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ اس کے لئے متبادل سیاسی نظام بھی ہونا چاہیے۔ گفتگو کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ فوج نے کورکمانڈرز کانفرنس میں کارکردگی کی بات کی جو […]

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ؛ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ؛ حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میں بلدیا تی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا محمد خان کی سربراہی میں سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے […]

کورکمانڈر کانفرنس میں حکومت بہتر بنانے کی بات بڑا اشارہ ہے : خورشید شاہ

کورکمانڈر کانفرنس میں حکومت بہتر بنانے کی بات بڑا اشارہ ہے : خورشید شاہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں کور کمانڈرز کانفرنس کا چرچا رہا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں کور کمانڈرز کانفرنس میں گورننس بہتر بنانے کی بات حکومت کے لیے بہت بڑا اشارہ ہے۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ دونوں شریفوں کو ایک پیج پر ہونا چاہیئے، سپیکر نے وزراء اور سیکرٹریز کی عدم موجوگی […]

این اے 122، ووٹوں کی منتقلی کا الزام، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کو درخواست

این اے 122، ووٹوں کی منتقلی کا الزام، تحریک انصاف کی الیکشن کمیشن کو درخواست

اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے حلقہ این اے ایک سو بائیس سے ووٹوں کی منتقلی کے مصدقہ ریکارڈ کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی۔ علیم خان کہتے ہیں ایاز صادق فراڈ کر کے دوبارہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ تحریک انصاف کے رہنما علیم خان رکن صوبائی اسمبلی شعیب […]

ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کا الزام نادرا کی بجائے الیکشن کمیشن پر لگایا جائے۔ چوہدری نثار

ووٹر لسٹوں میں تبدیلی کا الزام نادرا کی بجائے الیکشن کمیشن پر لگایا جائے۔ چوہدری نثار

اسلام آباد : چوہدری نثار کی پی ٹی آئی پر چڑھائی اور ووٹر لسٹوں کے حوالے سے غلط بیانی اور قومی اداروں کو بدنام کرنے کے الزام پر وزیر داخلہ نے نادرا کی بھرپور صفائی پیش کی اور پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کی راہ دکھائی۔ چوہدری نثار نے پاسپورٹ ہوم ڈلیوری سروس کا […]

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

عوام کرپٹ حکمرانوں کو قبول نہیں کریں گے: فہمیدہ مرزا

کراچی : فہمیدہ مرزا کا کہنا تھا کہ بدین میں انتخابات سے قبل بد ترین دھاندلی کی جا رہی ہے۔ پری پول دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن کو ثبوت فراہم کر دیے۔ فہمیدہ مرزا نے کہا عوام کا مینڈیٹ چھینے والوں کو سخت سزا دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو اس طرح […]

کالا جادو میاں بیوی میں طلاق کراتا ہے، ریحام خان کا ٹویٹ

کالا جادو میاں بیوی میں طلاق کراتا ہے، ریحام خان کا ٹویٹ

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں طلاق کی نئی وجہ بتا دی، لکھتی ہیں کہ کالا جادو میاں بیوی میں علیحدگی کا باعث بنا۔ کپتان اور ٹی وی اینکر کی شادی اور پھر علیحدگی کی خبریں میڈیا پر چھائی رہیں۔ عمران خان اور […]

بیلا روس کے وزیر اعظم تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

بیلا روس کے وزیر اعظم تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر خارجہ سر تاج اور وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف کا ائر پورٹ پر استقبال کیا۔ بیلا روس کے وزیر اعظم آندرے کوبیکوف اپنے تین روزہ دورہ میں وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین سے ملاقات کرینگے۔ وزیراعظم نواز شریف کی […]

سیکورٹی خطرات، چودھری سرور نے اسلحہ بردار رکھنے کی اجازت مانگ لی

سیکورٹی خطرات، چودھری سرور نے اسلحہ بردار رکھنے کی اجازت مانگ لی

لاہور : تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے آرگنائزر چودھری سرور نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر وزیر داخلہ چودھری نثار کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ لائسنس شدہ اسلحہ بردار رکھنے کی اجازت دی جائے کیونکہ انہیں اور ان کے اہل خانہ کو دہشت گردوں کی جانب سے دھمکیاں دی […]