counter easy hit

بہاولپور جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی

Bahawalpur Jail Hanged

Bahawalpur Jail Hanged

بہاولپور: جیل حکام کے مطابق نیوسینٹرل بہاول پور میں قتل کے مجرم کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔

مجرم نے 1997 ء میں مذہبی انتہا پسندی کی وجہ سے کبیر والا میں پیر ظہیر الحسن کو قتل کردیا تھا۔جون 2000 ءمیں ملتان کی عدالت کی مجرم محمد ندیم کو پھانسی کو حکم سنایا تھا۔