counter easy hit

مقامی خبریں

فیصل آباد: ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم ،15 افراد جاں بحق

فیصل آباد: ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم ،15 افراد جاں بحق

فیصل آباد میں ٹرک اور مسافر بس میں تصادم سے 15 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد: (یس اُردو) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں جھنگ روڈ پر ٹرک اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے۔ خوفناک حادثے کے نتیجہ میں 15 […]

خضدار :وڈھ کے علاقے میں دھماکہ ، تین افراد جاں بحق

خضدار :وڈھ کے علاقے میں دھماکہ ، تین افراد جاں بحق

مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ، ایک زخمی کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا خضدار (یس اُردو) وڈھ کے علاقے میں دھماکے سے تین افراد موت کی آغوش میں چلے گئے ، بم ڈسپوزل سکواڈ اور […]

راجن پور :کچے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن نویں روز بھی جاری

راجن پور :کچے میں چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن نویں روز بھی جاری

ایلیٹ فورس کے مزید دو سو اہلکار کچے کے علاقے میں پہنچ گئے ، دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ راجن پور (یس اُردو) راجن پور میں کچے کے علاقے میں چھوٹو گینگ کیخلاف نویں روز بھی آپریشن جاری ہے ۔ ایلیٹ فورس کے مزید دو سو اہلکار کچے میں پہنچ گئے ۔ گینگ […]

سرگودھا :تین خواتین دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹس ، اسلحہ برآمد

سرگودھا :تین خواتین دہشتگرد گرفتار، خودکش جیکٹس ، اسلحہ برآمد

سی ٹی ڈی نے خوشاب روڈ بائی پاس کے قریب کارروائی کی ، ملزموں کے دو مرد ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے سرگودھا (یس اُردو) سرگودھا میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے 2 ساتھی فرار ہوگئے ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا […]

راجن پور: آٹھویں روز بھی رینجرز کا آپریشن جاری، 5 ڈاکو ہلاک، 14 زخمی

راجن پور: آٹھویں روز بھی رینجرز کا آپریشن جاری، 5 ڈاکو ہلاک، 14 زخمی

راجن پور کے چھوٹو گینگ کیخلاف آپریشن آٹھویں روز بھی جاری ہے، رینجر نے ڈاکوؤں کی کمین گاہوں اور مورچوں پر مارٹر گولوں سے بھرپور فائرنگ کر دی۔ پانچ ڈاکو ہلاک 14 زخمی ہو گئے، چار مورچے تباہ ہو گئے ہیں۔ راجن پور: (یس اُردو) گزشتہ آٹھ روز سے جاری آپریشن میں رینجرز کی کچہ […]

چارسدہ :نوجوان لڑکی کو قتل کر کے لاش موٹروے پر پھینک دی گئی

چارسدہ :نوجوان لڑکی کو قتل کر کے لاش موٹروے پر پھینک دی گئی

قتل کی وجہ اور قاتلوں کے بارے میں معلوم نہ ہوسکا ، پولیس نے لاش لاوارث قرار دے کر مقامی قبرستان میں دفنا دی چارسدہ (یس اُردو) حوا کی ایک اور بیٹی ظم کی بھینٹ چڑھ گئی ، چارسدہ کے قریب قتل کر کے لڑکی کی لاش موٹر وے پر پھینک دی گئی ۔ پولیس […]

صادق آباد :زہریلے ٹماٹر کھانے سے چالیس گائیں ہلاک ہوگئیں

صادق آباد :زہریلے ٹماٹر کھانے سے چالیس گائیں ہلاک ہوگئیں

ٹرک اور ٹرالر میں تصادم سے زہریلی کھاد ٹماٹروں میں مکس ہوگئی ، زہریلے ٹماٹر کھانے سے 40 گائیں مرگئیں ، مالک غم سے نڈھال صادق آباد (یس اُردو) صادق آباد کے نزدیک سنجر پور کے مقام پر ٹرک اور ٹرالر میں تصادم سے ٹرک پر لوڈ ٹماٹروں میں کھاد مکس ہوگئی ۔ زہریلے ٹماٹر […]

سرکاری ٹی وی نے اجازت نہ دی ، عمران خان آج بنی گالہ میں خطاب کریں گے

سرکاری ٹی وی نے اجازت نہ دی ، عمران خان آج بنی گالہ میں خطاب کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف آج اپنی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس میں پاناما لیکس پر اپنے موقف سے قوم کو آگاہ کریں گے بنی گالہ (یس اُردو) پہلے چوہدری نثار ، پھر پرویز رشید نے کیا صاف صاف انکار ، اب عمران خان بنی گالہ میں ہی قوم سے خطاب کو تیار ، پارٹی کو […]

کوئٹہ :مشرقی بائی پاس پر کارروائی ، 3 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ :مشرقی بائی پاس پر کارروائی ، 3 دہشتگرد ہلاک

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اطلاع ملنے پر رند گڑھ میں کارروائی کی ، دہشتگردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی ، جوابی کارروائی میں تین مارے گئے کوئٹہ (یس اُردو) کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 مبینہ دہشت گرد […]

راولپنڈی: موتی محل کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ، سب انسپکٹر زخمی

راولپنڈی: موتی محل کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ، سب انسپکٹر زخمی

راولپنڈی کے علاقے موتی محل کے قریب موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے سب انسپکٹر ناصر ایوب زخمی ہو گیا راولپنڈی: (یس اُردو) موتی محل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس سے سب انسپکٹر ناصر ایوب شدید زخمی ہو گیا جسے انتہائی تشویشناک حالت میں بے نظیر بھٹو اسپتال میں […]

بنوں: پولیس چھاپہ، اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

بنوں: پولیس چھاپہ، اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق اسلحہ میں 95 کلاشن کوف ، 4 کلا کوف 430 مختلف بور کے پستول اور 47000 کارتوس شامل ہیں بنوں (یس اُردو) بنوں پولیس نے علاقہ غوریوالہ میں گھر پر چھاپے کے دوران اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی ، پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ۔گاؤں مچن خیل […]

قصور میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے

قصور میں پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو مارے گئے

پولیس کے مطابق مارے جانے والے ڈاکو ڈکیتی اور چوری کی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے قصور: (یس اُردو) پولیس کے مطابق دونوں ڈاکوؤں کو نشاندہی کیلئے لے جا رہے تھے کہ ان کے چار ساتھیوں نے فائرنگ کرتے ہوئے ساتھیوں کو چھوڑانے کی کوشش کی۔ پولیس کی جانب سے کی گئی جوابی فائرنگ سے […]

بنوں میں ڈسٹرکٹ کونسلرز کی تقریب حلف برداری ہنگامہ آرائی کا شکار

بنوں میں ڈسٹرکٹ کونسلرز کی تقریب حلف برداری ہنگامہ آرائی کا شکار

بنوں میں باچا خان ہال میں ناظمین کی حلف برداری کی تقریب ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی۔ تقریب کے دوران تحریک انصاف اور جے یو آئی (ف) کے ممبرز گتھم گتھا ہو گئے۔ بنوں: (یس اُردو) بنوں کی ضلع کونسل کا اجلاس جہاں منعقد ہونیوالی حلف برداری کی تقریب ہنگائی آرائی کی نذر ہو […]

سکھر :تین سو روپے میں میٹرک کا پرچہ حل ، طلبا کی مشکلات کا خاتمہ

سکھر :تین سو روپے میں میٹرک کا پرچہ حل ، طلبا کی مشکلات کا خاتمہ

صوبہ سندھ میں امتحانات میں نقل کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ، امیدواروں نے بلا روک ٹوک امتحانی مراکز میں نقل کی مدد سے پرچہ حل کر لیا سکھر (یس اُردو) سکھر بورڈ کے زیر اہتمام دسویں جماعت کا اردو کا پرچہ آؤٹ ہو کر فوٹو سٹیٹ کی دکانوں پر ایک سو روپے میں جبکہ […]

فیصل آباد: 40 سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری لونگ گواچا گرفتار

فیصل آباد: 40 سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری لونگ گواچا گرفتار

فیصل آباد میں تھانہ ٹھیکری والا کی پولیس گواچا لونگ تلاش کرنے میں کامیاب ہو ہی گئی، چالیس سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری کا بھائی بھی پکڑا گیا۔ فیصل آباد: (یس اُردو) سالوں گزر گئے، دلاری میں مسرت نذیر کا گواچا لونگ تو کسی کو نہ مل سکا لیکن فیصل آباد پولیس نے اپنا لونگ […]

ہنگو :افغان حدود سے پاکستانی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

ہنگو :افغان حدود سے پاکستانی سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

سکیورٹی فورسز کی بھرپور جوابی کارروائی سے 12 افغان دہشتگرد ہلاک ، متعدد زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہنگو (یس اُردو) ہنگو کے علاقے منگورسر میں 50 سے زائد افغان دہشتگردوں نے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا ، پاکستانی سکیورٹٰ فورسز کی جوابی کارروائی سے 12 افغان دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ […]

میانوالی ، ایم ایم روڈ پر کنٹینر بس میں تصادم ، 8 جاں بحق

میانوالی ، ایم ایم روڈ پر کنٹینر بس میں تصادم ، 8 جاں بحق

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ، طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا میانوالی (یس اُردو) میانوالی میں ایم ایم روڈ پر چاندنی چوک کے قریب بس اور کنٹینر میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا […]

رسالپور :پاک فضائیہ کی 116 ویں نان جی ڈی کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ تقریب

رسالپور :پاک فضائیہ کی 116 ویں نان جی ڈی کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ تقریب

عراقی ایئرفورس کے کمانڈر انور حامد امین مہمان خصوصی تھے ، پاک فضائیہ کی شیر دل ٹیم کی جانب سے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ رسالپور (یس اُردو) رسالپور میں پاک فضائیہ کی ایک سو سولہویں نان جی ڈی کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ تقریب ہوئی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر عراقی ائیر فورس لیفٹیننٹ جنرل […]

موسلادھار بارشوں ، سیلاب نے تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی

موسلادھار بارشوں ، سیلاب نے تباہی مچا دی ، ہلاکتوں کی تعداد 67 ہوگئی

ملبے تلے دبے لوگوں کو نکالنے کا کام جاری ، رابطہ پل بہنے اور سڑکیں تباہ ہونے سے امدادی ٹیموں کو شدید مشکلات کا سامنا گلگت بلتستان (یس اُردو) موسلا دھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کا انفراسٹرکچر تباہ کردیا ، کوہستان میں ملبے تلے دبے گھروں سے […]

ڈیری غازی خان :مدرسے کی چھت گرگئی ، 6 بچے جاں بحق

ڈیری غازی خان :مدرسے کی چھت گرگئی ، 6 بچے جاں بحق

مدرسے کی چھت حالیہ بارشوں کے باعث بوسیدہ ہوچکی تھی ، امدادی ٹیموں نے 14 بچوں کو ملبے تلے سے نکال کیا ، 8 کو نکالنے کیلئے کارروائی جاری ڈیرہ غازی خان (یس اُردو) ڈیرہ غازی خان میں مدرسے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق اور 22 سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔ اس […]

بالا ناڑی : جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ ، دو مسافر جاں بحق

بالا ناڑی : جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ ، دو مسافر جاں بحق

ٹرین لاہور سے کوئٹہ آ رہی تھی کہ بالا ناڑی کے قریب ٹریک پر نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا ، چار مسافر شدید زخمی بالاناڑی (یس اُردو) کوئٹہ کے قریب بالا ناڑی میں جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں دو مسافر جاں بحق اور چار شدید زخمی ہوگئے ، ٹرین لاہور […]

پاناما لیکس میں پیپلز پارٹی کا نام آتا تو ملک میں کہرام مچ جاتا :قمر زمان کائرہ

پاناما لیکس میں پیپلز پارٹی کا نام آتا تو ملک میں کہرام مچ جاتا :قمر زمان کائرہ

پاناما لیکس انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، حسین نواز نے چند روز قبل اپنے انٹرویو میں سب کچھ مان لیا تھا :رہنما پیپلز پارٹی کی پریس کانفرنس گڑھی خدا بخش (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں پاناما لیکس میں پیپلز پارٹی کا نام آتا تو ملک میں کہرام مچ جاتا ، […]