counter easy hit

بنوں: پولیس چھاپہ، اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

Bannu police raids

Bannu police raids

پولیس کے مطابق اسلحہ میں 95 کلاشن کوف ، 4 کلا کوف 430 مختلف بور کے پستول اور 47000 کارتوس شامل ہیں
بنوں (یس اُردو) بنوں پولیس نے علاقہ غوریوالہ میں گھر پر چھاپے کے دوران اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی ، پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ۔گاؤں مچن خیل میں پولیس نے گھر پر چھاپہ مارا اور گھر سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ۔ پولیس کے مطابق اسلحہ میں 95 کلاشن کوف ، 4 کلا کوف 430 مختلف بور کے پستول اور 47000 کارتوس شامل ہیں ۔ پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست ملزم سے تفتیش جاری ہے