counter easy hit

راولپنڈی: موتی محل کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ، سب انسپکٹر زخمی

RAWALPINDI: Some

RAWALPINDI: Some

راولپنڈی کے علاقے موتی محل کے قریب موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے سب انسپکٹر ناصر ایوب زخمی ہو گیا
راولپنڈی: (یس اُردو) موتی محل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔ جس سے سب انسپکٹر ناصر ایوب شدید زخمی ہو گیا جسے انتہائی تشویشناک حالت میں بے نظیر بھٹو اسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر ناصر ایوب سول لائنز میں تعینات ہے اور ڈیوٹی کے بعد اپنی رہائش گاہ پر واپس جا رہا تھا۔ واقعے کے بعد تمام خارجی راستوں پر ناکے بندی کر دی گئی اور حملہ آوروں کی تلاش میں تھانہ نیو ٹاؤن اور تھانہ وارث خان کی ٹیمیں بنا دی گئیں۔